پی ٹی آئی جب سے اقتدار میں آئی عوام کو اچھی خبر نہیں ملی، سراج الحق

Resilient

Minister (2k+ posts)
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی جب سے اقتدار میں آئی ہے عوام کو کوئی اچھی خبر نہیں ملی،وزیراعظم کی ہر تقریر ”میں میں“ کی رٹ سے شروع اور”گھبرانا نہیں“ پر ختم ہو جاتی ہے، مایوسی، بدامنی، مہنگائی، غربت، بے روزگاری نے گھر گھر ڈیرے ڈال لئےہیں، وزیراعظم کی ہر تقریر ”میں میں“ کی رٹ سے شروع ہوتی ہے اور”گھبرانا نہیں“ کی ہدایت پر ختم ہو جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی مزید تابعداری قبول نہیں، نوجوان یہ ظلم مزیدبرداشت نہیں کر یں گے ۔
سراج الحق نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے روزگار چاہیے، اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کم از کم 50 فیصد کمی کی جائے۔

چند فیصد اشرافیہ سے جان چھڑائے بغیر پاکستان اقوام عالم میں عزت کا مقام حاصل نہیں کر سکتا ۔ دلوں کو حضور ؐکے عشق سے منور کرنے اور دین کا پیغام دنیا کے کونے کونے میں پھیلانے کی ضرورت ہے ۔ راولپنڈی میں اراکین جماعت کی تقریب حلف برداری اور ضلعی مجلس شوریٰ سے گفتگو کرتے ہوئے انہو ں نے کہا اگرچہ ملک میں مافیاز کا اثرورسوخ دہائیوں سے قائم تھا مگر پی ٹی آئی کے دور میں ان کو مزید تقویت ملی۔ انھوں نے حکمرانوں کو متنبع کیا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے ۔ آئی ایم ایف کی تابعداری بند کی جائے ۔ اگر ایسا نہ ہوا تو جماعت اسلامی پورے ملک میں \"گو آئی ایم ایف گو\" تحریک چلانے پر مجبور ہو جائے گی۔ حکومت معیشت کی بہتری کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے یا گھر جائے

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
hehehe..........who takes this Tirchi topi wala seriously
He has gone mad after loosing his senator ship
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی جب سے اقتدار میں آئی ہے عوام کو کوئی اچھی خبر نہیں ملی،وزیراعظم کی ہر تقریر ”میں میں“ کی رٹ سے شروع اور”گھبرانا نہیں“ پر ختم ہو جاتی ہے، مایوسی، بدامنی، مہنگائی، غربت، بے روزگاری نے گھر گھر ڈیرے ڈال لئےہیں، وزیراعظم کی ہر تقریر ”میں میں“ کی رٹ سے شروع ہوتی ہے اور”گھبرانا نہیں“ کی ہدایت پر ختم ہو جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی مزید تابعداری قبول نہیں، نوجوان یہ ظلم مزیدبرداشت نہیں کر یں گے ۔
سراج الحق نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے روزگار چاہیے، اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کم از کم 50 فیصد کمی کی جائے۔

چند فیصد اشرافیہ سے جان چھڑائے بغیر پاکستان اقوام عالم میں عزت کا مقام حاصل نہیں کر سکتا ۔ دلوں کو حضور ؐکے عشق سے منور کرنے اور دین کا پیغام دنیا کے کونے کونے میں پھیلانے کی ضرورت ہے ۔ راولپنڈی میں اراکین جماعت کی تقریب حلف برداری اور ضلعی مجلس شوریٰ سے گفتگو کرتے ہوئے انہو ں نے کہا اگرچہ ملک میں مافیاز کا اثرورسوخ دہائیوں سے قائم تھا مگر پی ٹی آئی کے دور میں ان کو مزید تقویت ملی۔ انھوں نے حکمرانوں کو متنبع کیا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے ۔ آئی ایم ایف کی تابعداری بند کی جائے ۔ اگر ایسا نہ ہوا تو جماعت اسلامی پورے ملک میں \"گو آئی ایم ایف گو\" تحریک چلانے پر مجبور ہو جائے گی۔ حکومت معیشت کی بہتری کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے یا گھر جائے

pata nhi aap log subah subah kiya khate ho, jo aqal kaam nhi karti,
jamat islami,(siraj ul haq) KPK mein PTI, Sindh mein PPP aur Punjab mein PMLn ko support karte hain aur federal mein government ke against saalon se hai. yeh in ke siyasat nhi munafaqat hai, lekin aap logon sirf dosron ka time ziya karte ho.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تم نے بھی پانچ سال ٹکا کے پی ٹی آی میں لگاے اور سینیٹر بھی ای کی وجہ سے ہو تب یاد نہیں آیا؟
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی جب سے اقتدار میں آئی ہے عوام کو کوئی اچھی خبر نہیں ملی،وزیراعظم کی ہر تقریر ”میں میں“ کی رٹ سے شروع اور”گھبرانا نہیں“ پر ختم ہو جاتی ہے، مایوسی، بدامنی، مہنگائی، غربت، بے روزگاری نے گھر گھر ڈیرے ڈال لئےہیں، وزیراعظم کی ہر تقریر ”میں میں“ کی رٹ سے شروع ہوتی ہے اور”گھبرانا نہیں“ کی ہدایت پر ختم ہو جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی مزید تابعداری قبول نہیں، نوجوان یہ ظلم مزیدبرداشت نہیں کر یں گے ۔
سراج الحق نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے روزگار چاہیے، اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کم از کم 50 فیصد کمی کی جائے۔

چند فیصد اشرافیہ سے جان چھڑائے بغیر پاکستان اقوام عالم میں عزت کا مقام حاصل نہیں کر سکتا ۔ دلوں کو حضور ؐکے عشق سے منور کرنے اور دین کا پیغام دنیا کے کونے کونے میں پھیلانے کی ضرورت ہے ۔ راولپنڈی میں اراکین جماعت کی تقریب حلف برداری اور ضلعی مجلس شوریٰ سے گفتگو کرتے ہوئے انہو ں نے کہا اگرچہ ملک میں مافیاز کا اثرورسوخ دہائیوں سے قائم تھا مگر پی ٹی آئی کے دور میں ان کو مزید تقویت ملی۔ انھوں نے حکمرانوں کو متنبع کیا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے ۔ آئی ایم ایف کی تابعداری بند کی جائے ۔ اگر ایسا نہ ہوا تو جماعت اسلامی پورے ملک میں \"گو آئی ایم ایف گو\" تحریک چلانے پر مجبور ہو جائے گی۔ حکومت معیشت کی بہتری کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے یا گھر جائے

Koi is shakhs say aur iski jamaat say poochay ke ye jub say Pakistan ma wajood may aye hain inhoon nay konsa kaam aisa kia jo sunnat au quran ke mutabiq tha, koi kaam jo inko mard e momin kehla sakay, THALI KAY BENGUN jahan kursi ki umeed ziyada nazar aye wahan haath mila liya, aur kehlatay hain Jamat e Islami..
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
تم نے بھی پانچ سال ٹکا کے پی ٹی آی میں لگاے اور سینیٹر بھی ای کی وجہ سے ہو تب یاد نہیں آیا؟

ایم ایم اے کی جب کے-پی میں حکومت تھی تو انکے ایسے ایسے ممبرز منتخب ہوئے تھے جو دوسروں کے گھروں میں رہتے تھے ۔۔لیکن حکومت کے خاتمے تک وہ کروڑ پتی بن گئے تھے۔۔۔
 
NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
BUN0EmLCAAA0rWZ.jpg:large
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
And now who is supporting the so called Ashraafia in Senate?
Jao Ameer sahib koi kaam ka kaam karo! yeh akal aap kay bus ka rog naheen hai, Maudoddi sahib key mehnat akarat ker dee aap nay!
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)
He needs to understand " No news is GOOD news"

Topiwala needs to understand that Khan has not taken the country back. CV 19 has proved to be a good thing- allowed IK to look at Pakistan totally instead of being distracted.

At least we have something to look forward to
 
peaceandjustice

اس اندھے بہرے کو کوئی خوشی کی خبر نہیں ملی ھے اور نہ نظر آرہی ھے کے پی کے کے تمام لوگوں کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت مل گئی ھے یہ صرف ایک سہولت بتائی ھے اگر یہ بیشرم انسان بیمار ہو گیا تو پاکستان میں کیسی بھی ہسپتال میں اس کا اور اس کے خاندان کا علاج فری ہوگا۔ یہ صرف ایک خوشی کی خبر ھے