Saboo
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کے مسائل کا حل اسرائیل کو تسلیم کرنے میں بلکل بھی نہیں.خواہ مخواہ کی ضد چھوڑو۔۔۔ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بناؤ۔۔۔ دنیا کے ساتھ چلو اپنے ملک میں خوشحالی لاؤ۔۔۔ انڈیا کا ویسے ہی بیڑہ غرق نکال دیا ہے کرونا ہے یہ خواہ مخواہ کی لڑائی چھوڑو، ایک سو پچیس کروڑ غریب عوام اُدھر ہے پچیس کروڑ اِدھر ہیں کچھ ان کا سوچو ۔۔۔ یورپ والے یورپی یونین بنا کے بغیر لڑے رہے ہیں ، فار ایسٹ والے آسیان کے تحت ویزہ فری سفر کر رہے ہیں، مڈل والے گلف کے تحت ویزہ فری ہیں اور ایک دوسرے کے ملک میں کاروبار کرتے ہیں ۔۔۔ یہ لڑائی کا کیڑا ہماری گانڈ میں ہی زیادہ ہے