ریاست پودینہ

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ریاست پودینہ کے سرکاری چینل کی ایک بات سن کر مجھے بہت ہنسی آتی ہے ۔" سعودیہ نے ہمیشہ مشکل وقت میں ہماری مدد کی ہے"۔ سچای تو یہ ہے کہ سعودیہ نے پاکستانی عوام کی نہیں پاکستانی حکمرانوں کی ہمیشہ مدد کی ہے۔ تم تو کہتے نہیں تھکتے کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے مگر یہ کیسی اسلامی ریاست ہے جو سعودی یا امریکی امداد کے بغیر سروائیو ہی نہیں کرسکتی؟ اس سے تو بہتر تھا کہ اسلام کا نام بدنام کئے بغیر ہی پاکستان کو دوسروں کے سہارے چلنے دیتے بلکہ اسے گورے زیادہ اچھے طریقے سے چلا رہے تھے
عوام تو اس قیامت کی گھڑی میں بھی نہیں گھبراے تھے مگر ریاست پودینہ کے بھک منگے سول و فوجی حکمران گھبرا گئے جھوٹے بھرم کی کہانیاں دوچار روز بھی قائم نہیں رہ پائیں اور یہ سب کے سب آل سعود کے پاوں چھونے نکل پڑے۔ خاتون اول نے بھی اپنا عجیب سا سفید روحانی چوغہ اتار کر سعودی طرز کا کالا برقعہ زیب تن کر لیا۔ طاہراشرفی نے بھی اپنی توند کو بیلٹ اور پگڑی کو کلف لگوا لیا۔
غرض ریاست پودینہ کے تمام گداگر بھیس بدل کر نکل پڑے مگر یاد رکھیں آل سعود خود اپنے عہد کے آخری سالوں میں ہیں اگر کوی آپ کو بچا سکتا ہے تو رب کریم کی ذات ہے۔
ہم ستر سال سے آل سعود کے قدموں میں پاکستانی عوام کی خوشحالی تلاش کررہے ہیں میں نہیں کہتا عوام کی حالت زار بتا رہی ہے کہ ان منحوس قدموں میں سواے مفلسی کے ہمیں کچھ نہیں ملا ۔
جنکے ہونٹوں پہ ہنسی ہاتھ میں پیالے ہونگے
ہاں وہی لوگ تیرے چاہنے والے ہونگے
ریاست پودینہ کے حکمران آل سعود کی قدمبوسی کے بعد جب واپس پنہچیں گے تو عوام کو خوشخبریاں دیں گے۔ کیا کیا نہیں بتایا جاے گا مگر ایک بات کی قسم میں بھی دیتا ہوں کہ ایسے پچاس دوروں کے بعد بھی عوام کی حالت میں کوی تبدیلی نہیں آے گی۔
سنا ہے نہرو نے امریکہ کی اولین امداد ٹھکراتے ہوے یہ مطالبہ کیا تھا کہ امداد کی بجاے اپنی مارکیٹس میں انڈین پراڈکٹس کو تھوڑی جگہ دے دیں
آج انڈیا قرض فری ملک ہے تو نہرو کے اس جرات مندانہ فیصلے کی بدولت اور ہم ہیں کہ امداد لینے پر شرمسار نہیں ہوتے بلکہ بغلیں بجاتے ہیں
شائد قمر باجوہ کی ٹرم پوری ہوچکی ہے اس لئے راحیل شریف کی طرح نوکری پکی کروانی تھی، اگر یہ بات درست نہیں تو بھی میری یہ درخواست ہے کہ آرمی چیف سمیت تمام جنرلز کی ریٹائرمینٹ کے بعد بیرون ملک نوکری کرنے پر پابندی لگا دی جاے۔ انڈین آرمی چیف کبھی بھی انڈیا کے علاوہ کسی ملک کی نوکری نہین کرتا تو ہمارا آرمی چیف کیوں کرتا ہے؟
کیا انکو اتنا بڑا عہدہ ملنے کے بعد چھوٹے عہدے لینے پر شرمساری نہیں ہوتی؟ ویسے اندر کی بات ہے کہ راحیل شریف کے پاس بھی اقامہ موجود ہے کوی ہے جو اسے بھی نااہل کرے؟ ویسے جس کو سمجھ نہیں وہ بھی سمجھ جاے کہ رہائش یا کام کرنا ہو تو اقامہ کے بغیر نہ ببر شیر ادھر رہ سکتا ہے اور نہ ہی آرمی چیف یا وزیراعظم

ویسے مبارک ہو دورہ ابھی جاری ہے مگر یواے ای نے پاکستانیوں کا داخلہ بند کرتے ہوے سفری پابندیاں لگا دی ہیں
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تم تو کہتے نہیں تھکتے کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے مگر یہ کیسی اسلامی ریاست ہے جو سعودی یا امریکی امداد کے بغیر سروائیو ہی نہیں کرسکتی؟
یہ تمہارے کتے کنجر مفرور حکمرانوں کا ہی کرم ہے۔ اتنا زیادہ ملک پر قرضہ چڑھا دیا ہے کہ جگہ جگہ جا کر بھیک مانگنی پڑتی ہے

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس مبارک دورہ کے مزید ثمرات کی آمد تک کم از کم ایک ماہ انتظار کرلینا چاہئے ایک ماہ بعد دیکھا جاے کہ عوام کتنے خوشحال ہو چکے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس سے تو بہتر تھا کہ اسلام کا نام بدنام کئے بغیر ہی پاکستان کو دوسروں کے سہارے چلنے دیتے بلکہ اسے گورے زیادہ اچھے طریقے سے چلا رہے تھے
بالکل۔ تمہارا کنجر کتا مفرور لیڈر بھی یہی کہتا ہے کہ بھارت اور ہم ایک قوم ہیں، بس درمیان میں غلطی سے بارڈر آگیا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس مبارک دورہ کے مزید ثمرات کی آمد تک کم از کم ایک ماہ انتظار کرلینا چاہئے ایک ماہ بعد دیکھا جاے کہ عوام کتنے خوشحال ہو چکے ہیں
تو اپنے کنجر کتے مفرور لیڈر کو ۱۹۸۵ سے ووٹ دے رہا ہے۔ اس سے کبھی پوچھے ہیں ثمرات؟ غلام کتے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل۔ تمہارا کنجر کتا مفرور لیڈر بھی یہی کہتا ہے کہ بھارت اور ہم ایک قوم ہیں، بس درمیان میں غلطی سے بارڈر آگیا ہے
پاکستان کے جتنے بھی لیڈر ہیں سب ہی بھارت سے ملنے کو بے تاب رہتے ہیں مگر نیازی تو سب سے تیز نکلا فورا ہی تجارتی اشیا کی لسٹ بھی نکال دی وہ تو ہم نے شور مچا کر بمشکل تجارت سے روکا تھا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کے جتنے بھی لیڈر ہیں سب ہی بھارت سے ملنے کو بے تاب رہتے ہیں مگر نیازی تو سب سے تیز نکلا فورا ہی تجارتی اشیا کی لسٹ بھی نکال دی وہ تو ہم نے شور مچا کر بمشکل تجارت سے روکا تھا
مودی کو شادی پر بلوانا کیوں نہیں رکوایا ، شریف خاندان کے پالتو
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
ریاست پودینہ کے سرکاری چینل کی ایک بات سن کر مجھے بہت ہنسی آتی ہے ۔" سعودیہ نے ہمیشہ مشکل وقت میں ہماری مدد کی ہے"۔ سچای تو یہ ہے کہ سعودیہ نے پاکستانی عوام کی نہیں پاکستانی حکمرانوں کی ہمیشہ مدد کی ہے۔ تم تو کہتے نہیں تھکتے کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے مگر یہ کیسی اسلامی ریاست ہے جو سعودی یا امریکی امداد کے بغیر سروائیو ہی نہیں کرسکتی؟ اس سے تو بہتر تھا کہ اسلام کا نام بدنام کئے بغیر ہی پاکستان کو دوسروں کے سہارے چلنے دیتے بلکہ اسے گورے زیادہ اچھے طریقے سے چلا رہے تھے
عوام تو اس قیامت کی گھڑی میں بھی نہیں گھبراے تھے مگر ریاست پودینہ کے بھک منگے سول و فوجی حکمران گھبرا گئے جھوٹے بھرم کی کہانیاں دوچار روز بھی قائم نہیں رہ پائیں اور یہ سب کے سب آل سعود کے پاوں چھونے نکل پڑے۔ خاتون اول نے بھی اپنا عجیب سا سفید روحانی چوغہ اتار کر سعودی طرز کا کالا برقعہ زیب تن کر لیا۔ غرض ریاست پودینہ کے تمام گداگر بھیس بدل کر نکل پڑے مگر یاد رکھیں آل سعود خود اپنے عہد کے آخری سالوں میں ہیں اگر کوی آپ کو بچا سکتا ہے تو رب کریم کی ذات ہے۔
ہم ستر سال سے آل سعود کے قدموں میں پاکستانی عوام کی خوشحالی تلاش کررہے ہیں میں نہیں کہتا عوام کی حالت زار بتا رہی ہے کہ ان منحوس قدموں میں سواے مفلسی کے ہمیں کچھ نہیں ملا ۔
جنکے ہونٹوں پہ ہنسی ہاتھ میں پیالے ہونگے
ہاں وہی لوگ تیرے چاہنے والے ہونگے
ریاست پودینہ کے حکمران آل سعود کی قدمبوسی کے بعد جب واپس پنہچیں گے تو عوام کو خوشخبریاں دیں گے۔ کیا کیا نہیں بتایا جاے گا مگر ایک بات کی قسم میں بھی دیتا ہوں کہ ایسے پچاس دوروں کے بعد بھی عوام کی حالت میں کوی تبدیلی نہیں آے گی۔
سنا ہے نہرو نے امریکہ کی اولین امداد ٹھکراتے ہوے یہ مطالبہ کیا تھا کہ امداد کی بجاے اپنی مارکیٹس میں انڈین پراڈکٹس کو تھوڑی جگہ دے دیں
آج انڈیا قرض فری ملک ہے تو نہرو کے اس جرات مندانہ فیصلے کی بدولت اور ہم ہیں کہ امداد لینے پر شرمسار نہیں ہوتے بلکہ بغلیں بجاتے ہیں
شائد قمر باجوہ کی ٹرم پوری ہوچکی ہے اس لئے راحیل شریف کی طرح نوکری پکی کروانی تھی، اگر یہ بات درست نہیں تو بھی میری یہ درخواست ہے کہ آرمی چیف سمیت تمام جنرلز کی ریٹائرمینٹ کے بعد بیرون ملک نوکری کرنے پر پابندی لگا دی جاے۔ انڈین آرمی چیف کبھی بھی انڈیا کے علاوہ کسی ملک کی نوکری نہین کرتا تو ہمارا آرمی چیف کیوں کرتا ہے؟
کیا انکو اتنا بڑا عہدہ ملنے کے بعد چھوٹے عہدے لینے پر شرمساری نہیں ہوتی؟ ویسے اندر کی بات ہے کہ راحیل شریف کے پاس بھی اقامہ موجود ہے کوی ہے جو اسے بھی نااہل کرے؟ ویسے جس کو سمجھ نہیں وہ بھی سمجھ جاے کہ رہائش یا کام کرنا ہو تو اقامہ کے بغیر نہ ببر شیر ادھر رہ سکتا ہے اور نہ ہی آرمی چیف یا وزیراعظم

ویسے مبارک ہو دورہ ابھی جاری ہے مگر یواے ای نے پاکستانیوں کا داخلہ بند کرتے ہوے سفری پابندیاں لگا دی ہیں
due to our inept rulers, after Afghanistan probably Pakistan is the most used and abused state in the world.

Ab halat yeh hay kay we have lost our identity, kabhee saudi, kabhee turkiush history aur ab phir saudi.

What about Pakistniyat?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
راحیل شریف کی طرح نوکری پکی کروانی تھی، اگر یہ بات درست نہیں تو بھی میری یہ درخواست ہے کہ آرمی چیف سمیت تمام جنرلز کی ریٹائرمینٹ کے بعد بیرون ملک نوکری کرنے پر پابندی لگا دی جاے۔
یہی پابندی نواز شریف پر کیوں نہیں لگائی جب وہ تیسری بار ملک کا وزیر اعظم بن رہا تھا کتے ذلیل انسان
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے مبارک ہو دورہ ابھی جاری ہے مگر یواے ای نے پاکستانیوں کا داخلہ بند کرتے ہوے سفری پابندیاں لگا دی ہیں
کورونا وائرس کی وجہ سے اور ممالک پر بھی پابندی لگی ہے، بغض عمران سے بھرے ہوئے کتے کنجر پٹواری
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
due to our inept rulers, after Afghanistan probably Pakistan is the most used and abused state in the world.

Ab halat yeh hay kay we have lost our identity, kabhee saudi, kabhee turkiush history aur ab phir saudi.

What about Pakistniyat?
اور لو قرضے اور پھر چیخیں مارو کہ ہم دیوالیہ ہو گئے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہی پابندی نواز شریف پر کیوں نہیں لگائی جب وہ تیسری بار ملک کا وزیر اعظم بن رہا تھا کتے ذلیل انسان
نوازشریف نے دوبئی میں قیام کیلئے اقامہ بنوایا تھا جیسے یورپ میں قیام کیلئے نوازشریف رہائشی ویزہ لیتا ہے جسے ریزیڈینس پرمٹ کہا جاتا ہے اسی طرح اس رہائشی پرمٹ کو یو اے ای اور سعودیہ میں اقامہ کہتے ہیں۔ اقامہ ایک عربی کا لفظ ہے جس کا مطلب رہائشی ڈاکومینٹ ہے۔
اتنا کافی ہے یا ایک گھنٹہ کا آن لائین کورس بک کروا دوں؟
جاہل کہیں کا، اب گالیاں دینی بند کر لوگ دیکھ رہے ہیں
?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
رمضان میں جب تمہارا بغض عمران ختم نہیں ہوا تو تمہیں پڑنے والی گالیاں کیسے ختم ہو جائیں؟
رمضان میں شیطان کے دور ہونے اور عوام کو ظالموں سے رہای کی دعائیں مانگی تھیں اس کے نتیجے میں نیازی جارہا ہے تو بے چاری عوام کا کیا قصور؟