‏ہمارے دوستوں نے غیر مناسب طریقے سے ہم سے وضاحت مانگی،قمر زمان کائرہ

Haha

Minister (2k+ posts)
بلو سے مانگی تھی اور اسی طریقے سے مانگی تھی جس طریقے سے ڈیوڈ یا گل خان مانگتا ہے
اگر غیر مناسب طریقے سے مانگی تھی تو اپنی مرضی سے دے دیتے اپنی وضاحت اور کسی مناسب طریقے سے دے دیتے
وضاحت ہی تو تھی
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
qamar kaira is a beghairat and lanati kirdaar who finance his family with black money.
WHy does he not talk about the relationship between zardari and ayyan ali?