حکمرانی کرنے کو پاکستان عید منانے کو انگلستان چاہیے

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کھلا تضاد کیوں کہ ہم نے پاکستان کو ترقی دی اور پاکستانی ہسپتالوں پر اعتبار نہیں اور یہاں علاج تک نہیں کروانا چاہیتے ہم نے پاکستان میں یہ کیا وہ کیا باتوں میں بڑے بڑے چوکے چھکے لیکن اپنی اولاد کو یہاں کاروبار کرواکر نہیں دینا چاہیتے بلکہ یہاں رکھنا بھی نہیں چاہتے ۔۔۔۔ ایک پٹواری کے چھوٹے سے دماغ میں یہ سوالات پیدا کیوں نہیں ہوتے کہ شہباز شریف لوگوں کو کرونا سے بچانے آئے تھے ۔۔۔۔ اور اب ملک سے بیماری کے نام پر کیوں بھاگنا چاہتے ہیں آخر کیا بیماری پر جاتی ہے انہیں حکمرانی کرنے کو پاکستان عید منانے کو انگلستان۔۔۔ یہ مرد کے بچے کیوں ایسی حرکتیں کرتے ہیں کہ ان کی مردانگی پر بھی شک ہوتا ہے بہن پکڑا دی بھائی نہیں آئے ۔۔جب تین چار گھنٹے پہلے ائیر پورٹ والوں نے کہہ دیا تھا میاں شہباز شریف نہیں جاسکتے تو یہ عورتوں کو لے کر کیوں ائیر پورٹ آیا ان کو عورتوں کے پیچھے کیوں چھوپنا پڑتا ہے
 
Shan ALi AK 27

ان کتوں کو اب عید اور حکمرانی دونوں کے لیے گندے نالے اور
لندن یا لاہور کے گٹر ہی ملیں گے یہی ان کی اوقات ہے