ھڈّی چائیے، بھلے کسی غلاظت میں لتھڑی ہوئی کیوں نہ ہو
ویسے، کسی نے
جیدے چنگڑ کا تبلیغی چینل دیکھا ھے، نہیں دیکھا تو ایک دفعہ دیکھ لیں اور
منافقت کی اِس بُرج خلیفہ کی اُونچائی کا اندازہ لگائیں۔ ۔ ۔
باتیں رحمان، اور رحیم کی، اور
وکالت انٹرنیشل ڈکیتوں، اور نوسر بازوں کی
کون نہیں جانتا یہ اکثر صحافی ملک ریاض کے چیلے چماٹے ہیں جو اس کے لیے بلا تفریق کام کرتے ہیں بلکہ یہ ہمارے گھروں میں ٹی وی سکرین آتی ہے جس پر بولنے والے اپنے آپ کو آزاد میڈیا کہتے ہیں یہ کہنے کو آزاد کہلاتے ہیں یعنی مادر پدر آزاد جہاں سے پیسا ملا وہاں ڈھیڑ یہ سارے کے سارے ملک ریاض خریدے ہوئے غلام ہیں