بجٹ کے ذریعے عمران نے اپنا غریب دشمن اور عوام دشمن ایجنڈا واضح کردیا، بلاول

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ 2021 کو عوام پر معاشی حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے بجٹ کے ذریعے اپنا غریب دشمن اور عوام دشمن ایجنڈا واضح کردیا۔

769667_1752388_bilawal_updates.jpg

اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سال بدل گیا مگر عوام کے حالات نہ بدلے، بجٹ آگیا مگر غریب کے گھر کا چولہا آج تک بجھا ہوا ہے، اگر مہنگائی تاریخی ہے، بیروزگاری تاریخی ہے،

غربت تاریخی ہے تو بجٹ کیسے عوامی ہوسکتا ہے، جب پی ٹی آئی اپنا عوام دشمن بجٹ پیش کررہی تھی تو پارلیمان کے باہر سرکاری ملازمین مہنگائی کی دہائیاں دے رہے تھے۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ عوام جان چکے ہیں کہ بڑی بڑی باتیں کرنا عمران خان کی عادت ہے، وزیراعظم عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوچکے،

بجٹ پیش کرکے عمران خان نے اپنا غریب دشمن اور عوام دشمن ایجنڈا واضح کردیا، پاکستان پیپلزپارٹی عمران خان کو عوام کے معاشی قتل عام کی اجازت نہیں دے گی۔

Source
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
اس چوتیے کو یہ نہیں پتا کہ ٹماٹر درجن میں بکتے ہیں یا کلو میں اور اسے غریب عوام کا احساس ہو گیا۔ 10 معاشی اکسپرٹ اس بجٹ کو عوام دوست بجٹ کہہ چکے ہیں۔ آئی ایم ایف شاید یہ بجٹ نا پاس ہونے دے۔ اس ٹھنڈی کھسری نے اپنا مجرا ضرور کرنا ہے
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
Do you really believe both of them have brains in their upper chambers??
Bhoosa bhara hooa hai bhai bhoosa!
اس ڈنگر کے پاس کچھ کرتوت نہیں بس ٹھمکے ہی ٹھمکے ہیں کوئی تعمیری تنقید نہیں صرف چلا چلا کر بھٹو بننے کی کوشش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گل خان اور ڈیورڈ کے ساتھ تعلقات س کی پہچان بن کر رہ گئے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
چلو ..کوئی بات نہیں اپنے صوبائی بجٹ میں سے سرکاری ملازمین کی داد رسی کر دینا ..اور ہاں تھر میں بچے مر رہے ہیں ان کے لئے بھی کچھ کرتے جانا ..سنا ہے بھھھھہت برسوں سے پیپلز پارٹی سندھ میں حکومتی کرسی پر براجمان ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اس ڈنگر کے پاس کچھ کرتوت نہیں بس ٹھمکے ہی ٹھمکے ہیں کوئی تعمیری تنقید نہیں صرف چلا چلا کر بھٹو بننے کی کوشش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گل خان اور ڈیورڈ کے ساتھ تعلقات س کی پہچان بن کر رہ گئے

سچی بات تو گل خان یا ڈیوڈ ہی بتا سکتے ہیں کہ یہ کس جوگا ہے
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
بلو اور اپوزيشن نے بجٹ پڑھنے اور سمجھنے سے پہلے ہی احتجاج شروع کر ديا ،
بلو کو تو ويسے بھی اُردو آتی نہيں يہ موروثی پرچی کا کمال ہے۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
بجٹ میں بلو کھسری کے ٹھوکو ڈیوڈ اور گل خان اور بہت سے دوسرے بوائے فرینڈز کے واسطے کوئئ ریلیف نہیں رکھا
اس واسطے یہ بجٹ بلو کھسری کی خاص عوام کا دشمن بجٹ ہے
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Novice Billo Hijra doesn't understand Budget.
So his reaction is justified....as all other finance experts acknowledged that this budget is the best in Pakistan's history considering the present situation.
Billo is an Item Number...a political Buffoon...an entertainer. ?
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ 2021 کو عوام پر معاشی حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے بجٹ کے ذریعے اپنا غریب دشمن اور عوام دشمن ایجنڈا واضح کردیا۔

769667_1752388_bilawal_updates.jpg

اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سال بدل گیا مگر عوام کے حالات نہ بدلے، بجٹ آگیا مگر غریب کے گھر کا چولہا آج تک بجھا ہوا ہے، اگر مہنگائی تاریخی ہے، بیروزگاری تاریخی ہے،

غربت تاریخی ہے تو بجٹ کیسے عوامی ہوسکتا ہے، جب پی ٹی آئی اپنا عوام دشمن بجٹ پیش کررہی تھی تو پارلیمان کے باہر سرکاری ملازمین مہنگائی کی دہائیاں دے رہے تھے۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ عوام جان چکے ہیں کہ بڑی بڑی باتیں کرنا عمران خان کی عادت ہے، وزیراعظم عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوچکے،

بجٹ پیش کرکے عمران خان نے اپنا غریب دشمن اور عوام دشمن ایجنڈا واضح کردیا، پاکستان پیپلزپارٹی عمران خان کو عوام کے معاشی قتل عام کی اجازت نہیں دے گی۔

Source
⛄?‍♂️یہ بات تو تم نے بجٹ سے ایک مہینے پہلے ہی کہہ دی تھی کسی سامری جادوگر کی اولاد