Pakistan's Policy and Afghan conundrum

Abu Abdul Samad Khan

MPA (400+ posts)
PM Imran Khan's Important interview to HBO
Why Pakistan has refused US bases in Pakistan
Why Turkey wants to Gaurd Kabul Air Port
Who are the spoilers and what is their dilemma
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
PM Imran Khan's Important interview to HBO
Why Pakistan has refused US bases in Pakistan
Why Turkey wants to Gaurd Kabul Air Port
Who are the spoilers and what is their dilemma

بلال صاحب! جذبات سے ہٹ کر ایک بات عرض کرنے کی جسارت کرونگا . بطور ڈیفینس ایکسپرٹ انالسٹ آپ سے بہتر کون جانتا ہے کہ سٹیٹ پالیسی کے اپنے ڈائینیمکس ہوتے ہیں جو ضروری نہیں کہ گراونڈ سچویشن سے مطابقت رکھتے ہوں . سٹیٹس اپنی خارجہ اور دفاعی پالیسیز سٹیٹ کے فوائد کو مدنظر رکھ کر بناتی ہیں جنرل پبلک کے جذبات کو مدنظر رکھ کر نہیں . اگر آپ میری اس بات سے اتفاق کرتے ہیں تو مجھے یہ کہنے کی اجازت دیجیۓ اور یہ بات میں اپنے تجربے کی بنا پر کہہ رہا ہوں کہ کچھ حقائق تلخ ہیں جو ذہن نشین رہنے چاہئیں . آپ چار قوموں کی بھلے جتنی مرضی مدد کر لیں لیکن وہ دل سے کبھی پاکستان کے ساتھ نہیں ہوں گی . افغانی، فلسطینی، ایرانی اور کشمیری . وطن عزیز کی ستر سالہ تاریخ اس بات کی چیخ چیخ کر گواہی دے رہی ہے
 
Agreed to some extent