What is behind,Absolutely Not?

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

What is behind “Absolutely Not “?

Logo.png

‘Absolutely not’: PM Imran Khan on giving Pakistani bases to US for Afghanistan operations

قطعی نہیں - پاکستان امریکہ کو افغانستان میں آپریشن کے لئے اپنی سر زمین پر اڈے نہیں دے گا
تھرڈ کلاس پاکستانی میڈیا میں جاری بحث سیاق اور سباق سے بلکل ہٹ کر انتہائی سطحی لیول پر کی جا رہی ہے . اسکی وجہ ہم سب جانتے ہیں . پاکستان کے گھٹیا ترین صحافیوں کے پاس اتنا وقت ہی نہیں کہ وہ عمران خان کے " قطعی نہیں " کے پیچھے مکمل سچ اور واقعات گجنی زومبیز کو بتا سکیں . یہ گھٹیا لوگ ڈنگ ٹپاؤ کام کرتے ہیں . اگر یہ لوگ مکمل سچ بولیں گے تو عمران خان کی قد کاٹھ میں مزید اضافہ ہو جائے گا جو انہیں قابل قبول نہیں ہے . " قطعی نہیں " کے پیچھے ٢٠ سالوں کی امریکہ - افغانستان اور پاکستانی کی کہانی ہے

A value of a person like Imran Khan can only be measured with his enemies

١- عمران خان پہلے دن سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حامی تھے

کئی لوگوں کو لاہور کے لبرل ایچی سن کالج، کیتھڈرل سکول، برطانیہ میں رائل گرامر سکول کے بعد آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کرنے والے عمران خان کے بائیں بازو کے سیاست دان ہونے پر حیرت ہوتی ہے۔

عمران خان کا افغانستان جنگ پر کہنا تھا کہ ’اس جنگ سے ہم نے دو اہم سبق سیکھے۔ ایک تو یہ پاکستان اور افغانستان جغرافیائی اور ثقافتی اعتبار سے ایک دوسرے سے اس حد تک جڑے ہیں کہ دونوں کا ایک دوسرے پر اثر انداز ہونا ناگزیر ہے۔اس لیے پاکستان میں تب تک امن نہیں آئے گا جب تک افغانستان میں امن نہ آ جائے۔ اور دوسرا یہ کہ افغانستان میں امن اور سیاسی استحکام بیرونی قوتوں یا طاقت کے ذریعے سے نہیں لایا جا سکتا اور اس کے لیے افغان حمایت یافتہ اور افغان سربراہی میں امن عمل کی ضرورت ہے۔

وہ اس بات پر زور کیوں دے رہے ہیں اس بارے میں بات کرتے ہوئے رحیم اللہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان میں لگ بھگ 27 لاکھ افغان پناہ گزین بستے ہیں اور ان کی واپسی کا تعلق سیاسی معاملات سے تو ہے لیکن افغانستان کے معاشی اور سکیورٹی معاملات سے بھی ہے۔انھوں نے لکھا کہ 'گذشتہ چار دہائیوں کی کشیدگی کے دوران پاکستان نے 40 لاکھ افغان پناہ گزینوں کی ذمہ داری بھی لیے رکھی۔ اس دوران ہمارے ملک میں اسلحے اور منشیات کا داخلہ بھی جاری رہا جس نے ہمارے معاشرے کے چند حصوں میں شدت پسند نظریات کو فروغ دیا۔

عمران خان ہمیشہ افغانستان میں طاقت کی بجائے سیاسی حل کی بات کرتے ہیں۔ امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان دوحہ معاہدے کا بھی وہ کریڈٹ لیتے ہیں. بطور سیاسی لیڈر عمران خان پہلے دن سے دنیا کو باور کروانے کی کوشش کر رہے تھے کا افغانستان کا حل جنگ سے نہیں بلکہ طالبان سے بات چیت کر کے ہی ممکن ہے . عمران خان کو پیپلز پارٹی والوں نے "طالبان خان" کا لقب دے دیا تھا . پاکستانی صحافتی طوائفوں نے انہیں یہ یاد کروانا ضروری نہیں سمجھا کہ طالبان کا وجود بینظیر بھٹو کے ہاتھوں ہوا تھا

٢٠ سالوں کے بعد دنیا نے دیکھا کہ عمران خان کی بات کیسے سچی ہوئی . امریکیوں نے ٢٠ سال افغانستان میں سو چھتر بھی کھائے اور سو پیاز بھی ٢٠ سالوں بعد امریکیوں کی کھوتی واپس بوڑھ کے نیچے تھی . امریکہ نے 11 ستمبر سے اپنی افواج افغانستان سے نکال لینے کا اعلان کیا ہے۔

Afghan conflict: US and Taliban sign deal to end 18-year war
The deal was signed by US special envoy Zalmay Khalilzad and Taliban political chief Mullah Abdul Ghani Baradar with US Secretary of State Mike Pompeo as a witness.

The peace treaty was signed between the U.S. and the Taliban on February 29, 2020, which called for the withdrawal of American troops from Afghanistan within 14 months if the Taliban upheld the terms of the agreement.

٢- قطعی نہیں ....کے پیچھے عمران خان کی سوچ کارفرما ہے ہےیا فوج کی ؟

ایک اور صحافتی طوائف سلیم صافی کا کہنا ہے کہ ، یہ عمران خان کا نہیں بلکہ فوج کا بیان ہے . میں اس گھٹیا لعنتی شخص کو یہ یاد کروانا چاہتا ہوں کہ پاکستانی جرنیلوں کی نسلیں آج کھربوں میں کھیل رہی ہیں . پاکستانی جرنیلوں نے اقتدار اور دولت کی لالچ میں امریکہ کے سامنے کوڈے رہے . خود بھی مروائی اور قوم کو بھی مروایا

پرویز مشرف نے اپنی کتاب 'ان دی لائن آف فائر' میں لکھا ہے کہ انہوں نے القاعدہ کے 689 دہشت گرد پکڑے جن میں سے 369 کو امریکہ کے حوالے کیا گیا۔ جس کے بدلے امریکہ نے پاکستان کو بھاری معاوضہ دیا۔ کولیٹرل ڈیمج میں پاکستان فوجی بھی شہید کئے گئے

امریکہ نے 11 جون 2008 کو پاکستان کے ایک سرحدی علاقے میں ایک فضائی حملہ کیا جس میں پاکستان نے اپنے 11 فوجی اہلکاروں کی شہادت کا دعویٰ کیا تھا ۔ پاکستانی فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد پاکستان اور امریکہ کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے تھے۔ نومبر 2011 میں اتحادی افواج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لیے سلالہ کی چوکی پر ایک فضائی حملہ کیا جس میں 24 پاکستانی فوجی شہید ہوئے۔ اس واقعے نے پاکستان اور امریکہ کے کشیدہ تعلقات میں جلتی پر تیل کا کام کیا۔

٣- افغانستان جنگ میں امریکہ اور پاکستان کو کتنا نقصان ہوا

عمران خان کے " قطعی نہیں " کے پیچھے پاکستان کے جانی اور مالی نقصانات کا مکمل ڈیٹا بھی ذھن نشین کرنا چاہئے . ہم سب جانتے ہیں کہ افغانی پاکستان کے بھر پور مخالف ہیں . وہ سمجھتے ہیں کہ افغانستان میں بدامنی کے پیچھے پاکستان ہے . پاکستان میں لوگ کہتے ہیں کہ افغانی نمک حرام قوم ہے . وہ پاکستانیوں کا کھاتے بھی ہیں اور گالیاں بھی دیتے ہیں . ہمیں عوامی نفسیات کے عوامل کو سمجھنا ہو گا

وزیر اعظم نے کہا تھا کہ میں نے قبائلی علاقوں میں فوج بھیجنے کی مخالفت کی تھی، تورا بورا واقعے کے بعد عسکریت پسند قبائلی علاقوں میں روپوش ہوگئے، قبائلی علاقوں کے عوام کو جنگ کے نتیجے میں شدید مشکلات اٹھانی پڑیں، ہمیں اس جنگ میں غیرمتعلق رہنا چاہیے تھا۔عمران خان نے مزید کہا کہ امریکا کا ساتھ دینے پر عسکریت پسند ہماری فورسز کیخلاف ہوگئے، اب پاکستان میں پہلی بار عسکریت پسند گروپوں کو غیرمسلح کیا جارہا ہے، پاکستان کی فوج حکومت کے پروگرام کے ساتھ ہے. عمران خان کا موقف تھا کہ نائن الیون میں کوئی پاکستانی ملوث نہیں تھا لیکن پاکستان کو اس جنگ میں ملوث ہونا پڑا، دہشتگردی کے خلاف اس جنگ میں ہزاروں جانیں قربان ہوئیں۔

امریکن کا نقصان

حقیقت میں امریکہ کو افغانستان کی جنگ میں تین سے 6ٹریلین سے زیادہ نقصان ہوا اور آخر میں شکشت کا سامنا بھی
اکتوبر 2001 میں امریکہ نے طالبان کو بے دخل کرنے کے لیے افغانستان پر حملہ کیا، جو امریکہ کے بقول اسامہ بن لادن اور القاعدہ کے دیگر افراد جو نائن الیون حملوں سے وابستہ ہیں، انھیں پناہ دے رہے تھے۔امریکی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق، 2010 سے لے کر 2012 کے درمیان، جب امریکہ کے ایک لاکھ سے زیادہ فوجی افغانستان میں موجود تھے، تو اس جنگ پر آنے والی لاگت ایک کھرب ڈالر سالانہ تک بڑھ گئی تھی۔'کاسٹ آف دی وار' منصوبے کے شریک ڈائریکٹر نیٹا کرورفورڈ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس میں 'جنگ کے سابق فوجیوں کی دیکھ بھال، جنگ سے متعلقہ سرگرمیوں کے لیے دوسرے سرکاری محکموں پر خرچ کی جانے والی رقم اور قرض پر سود کی لاگت کے اخراجات شامل نہیں ہیں۔ ان کا کہنا ہے
کہ کانگریس نے افغانستان اور پاکستان میں آپریشنز کے لیے 978 ارب ڈالر خرچ کیے ہیں۔

جب سے ( ٢٠٠١ ) طالبان کے خلاف جنگ کا آغاز ہوا تب سے اب تک امریکی افواج کو 2300 سے زیادہ ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اس کارروائی میں 20660 فوجی زخمی ہوئے ہیں.
افغان صدر اشرف نےکہا تھا کہ 2014 میں ان
کے صدر بننے کے بعد سے افغان سکیورٹی فورسز کے 45 ہزار سے زیادہ ارکان ہلاک ہوچکے ہیں۔

تاہم کچھ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ حالیہ برسوں میں افغان سیکیورٹی فورسز کی ہلاکتیں بہت زیادہ ہوئیں اور بعض اوقات ایک دن میں اوسطاً 30 سے 40 اموات ہوتی ہیں۔
افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یوناما) کے مطابق جب سے اس نے 2009 میں باقاعدگی سے شہری ہلاکتوں کا شمار رکھنا شروع کیا تھا تب سے ایک لاکھ سے زیادہ شہری ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔

پاکستان کے نقصانات

پاکستانی حکام یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں پاکستان نے 80 ہزار سے زائد جانیں گنوائیں۔ اس کے علاوہ پاکستان کی معیشت کو بھی اربوں ڈالرز کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ پاکستان میں کاروباری لوگوں نے آنا چھوڑ دیا تھا . پاکستان میں عالمی کرکٹ ختم ہو گئی تھی . دنیا بھر میں پاکستان کو دہشت گردی کا گڑھ سمجھ لیا گیا تھا اور ہالی ووڈ کی فلموں میں پاکستان کو بطور دہشت گرد ملک دکھایا جاتا تھا

عمران خان دنیا کو بتاتے رہے کہ امریکی مدد کے مقابلے میں پاکستان کو جانی اور مالی نقصان اتنا بڑا تھا کہ پاکستان آجتک اسکے مضمرات سے باہر نہیں نکل سکا . قطعی نہیں کے پیچھے یہ سوچ بھی کار فرما ہے . افغانستان کی جنگ میں امریکہ کا ساتھ دینے پر شدت پسندوں نے پاکستان کو بھی نشانہ بنایا اور پاکستان میں حملے کرنا شروع کیے۔امریکہ کا ساتھ دینے پر ماضی میں پاکستان کی حمایت سے افغانستان میں سرگرم رہنے والے عسکری گروہوں نے پاکستان کی امریکہ نواز پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان کی فوج کے خلاف حملوں کو جائز قرار دیا۔اس دوران پاکستان کے بڑے شہروں لاہور، کراچی، اسلام آباد سمیت ملک کے طول و عرض میں خود کش حملوں اور دھماکوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

دہشت گردی کے لحاظ سے پاکستان کی تاریخ کا بد ترین سال 2009 تھا جب دہشت گردوں کے مختلف حملوں میں 11 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔

پاکستان میں 2008 میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) منظم ہوئی اور اس نے پاکستانی فوج کے علاوہ شہریوں کو بھی نشانہ بنایا۔ تحریک طالبان نے خاص طور پر مالاکنڈ ڈویژن یعنی سوات کے علاقوں میں اپنا اثر و رُسوخ بڑھایا۔

پاکستان کی مالی معاونت اٹے میں نمک کے برابر

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا ساتھ دینے پر 2003 میں امریکہ نے پاکستان کے ذمے واجب الادا ایک ارب ڈالرز کا قرض معاف کرنے کا بھی اعلان کیا۔
سابق امریکی صدر جارج بش نے 2004 میں پاکستان کو امریکہ کا ایک اہم اتحادی ملک بھی قرار دیا۔امریکہ کی کانگریس میں پیش کی گئی 2013 کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ نے پاکستان کو فوجی اور معاشی معاونت کے لیے 2001 سے 2013 تک 25 ارب ڈالرز سے زائد رقم دی۔ فوجی معاونت کے لیے پاکستان کو 18 ارب ڈالر سے زائد اور معاشی معاونت کے لیے آٹھ ارب ڈالرز سے زائد رقم فراہم کی گئی۔

٤- ڈرون حملوں کے مضمرات

201324445-1308679122860740-6736918002252832437-n.jpg

جیسا کہ میں نے بیان کر رہا ہوں کہ " قطعی نہیں کے پیچھے ایک مکمل سائنس ہے . سیاستدان دعوے بہت کرتے ہیں مگر عمران خان نے اپنی حکومت میں کر کے بھی دکھایا کیونکے عمران خان کا ذھن پہلے دن سے کلئیر تھا
عمران خان ماضی طرح آج بھی اس پر قائم ہیں . عمران خان نے کسی بھی دوسرے لیول کے سرکاری امریکی اہلکار سے ملنا مناسب نہ سمجھا اور امریکہ کو واضح پیغام دیا کے معاملات صرف ہیڈ آف اسٹیٹ کے لیول پر طے ہوں گے

ماضی میں جب تحریک انصاف حکومت میں نہیں تھی تو عمران خان خطے میں امریکی پالیسیوں کے سخت ناقد رہے ہیں۔ انہوں نے ڈرون حملوں کے خلاف پاکستان میں بھرپور مہم چلائی اور قبائلی علاقے وزیرستان تک احتجاجی مارچ بھی کیا اور دستخط مہم چلائی۔ ان کا اصرار رہتا تھا کہ ڈرون حملے اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی ہیں اور قانون کسی مشتبہ شخص کو اس کے اہل خانہ سمیت مارنے کی اجازت نہیں دیتا چاہیے وہ دنیا کا نمبر ون دہشت گرد ہی کیوں نہ ہو۔ اس وجہ سے عمران خان پاکستانی شدت پسندوں کی 'گڈ بکس' میں رہے اور انہوں نے کبھی انہیں تنگ نہیں کیا۔

لیکن ماضی میں مسئلہ یہ رہا کہ نہ امریکہ اور نہ ہی طالبان بات چیت کے لیے تیار رہے۔ تاہم پاکستان میں بڑی تعداد میں لوگ اسامہ کو ہزاروں پاکستانیوں کے قتل کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔ پاکستان کی حدود میں شدت پسندوں کے ٹھکانے تباہ کرنے کے لیے پہلا ڈرون حملہ 18 جون 2004 کو جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں ہوا جس کے بعد پاکستان میں ڈرون حملوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ آخری ڈرون حملہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے نزدیک جون 2018 میں کیا گیا تھا۔

ڈیٹا مرتب کرنے والے ایک ادارے کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ حملے 2010 میں ہوئے جب امریکہ نے پاکستان کے مختلف قبائلی اضلاع میں 115 سے زائد ڈرون حملے کیے۔واضح رہے کہ ڈرون حملوں پر پاکستانی حکام اپنے تحفظات کا اظہار بھی کرتے رہے اور پاکستان کے موجودہ وزیرِ اعظم عمران خان بھی امریکہ کی جانب سے ہونے والے ڈرون حملوں کے شدید مخالف تھے۔

عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف نے ڈرون حملوں کے خلاف نومبر 2013 میں دھرنا دیتے ہوئے اتحادی فوجوں کو سامان کی ترسیل بھی روک دی تھی۔ خیال رہے کہ اُس وقت پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تھی۔ جہاں سے اتحادی افواج کے لیے سپلائی براستہ پاکستان افغانستان جاتی تھی۔

Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Oh, you are at it again .... Musharraf wasn't Punjabi . Was he ? Did he not lay down on a very first phone call from Washington ? Can I say all UP Indian background community population act like Musharraf ? IK is also from Punjab . Why is he different ? Isn't he also raise in Mianwali in Punjab ? No more comments about Punjabis in your post . Are you reconsidering your early post ? Good gesture is to quit labelling and generalizing the whole community.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

What is behind “Absolutely Not “?

Logo.png

‘Absolutely not’: PM Imran Khan on giving Pakistani bases to US for Afghanistan operations

قطعی نہیں - پاکستان امریکہ کو افغانستان میں آپریشن کے لئے اپنی سر زمین پر اڈے نہیں دے گا
تھرڈ کلاس پاکستانی میڈیا میں جاری بحث سیاق اور سباق سے بلکل ہٹ کر انتہائی سطحی لیول پر کی جا رہی ہے . اسکی وجہ

چلیں حیدر صاحب مان لیا کہ عمران خان کی بہادری اور بے باکی اور دانشمندی کا مظاہرہ ہے یہ جملہ۔

لیکن اب دوسری طرف دیکھیں۔ امریکہ کی حالیہ حکومتی پارٹی ہمیشہ سے جنگوں کی وجہ سے تنقید نا نشانہ بنی رہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ سے ووٹ ہی اسی بات پر لیئے تھے کہ وہ امریکہ کو ان جنگوں سے نکالے گا۔

اسی وجہ سے اس مرتبہ جب موجودہ حکومت آئی تو امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ سانحہ بھی دیکھنے کو ملا کہ امریکی صدر وائٹ ہاوٗس میں فوج کی نگرانی میں آیا اور فوجیوں کی بھی خوب اچھے طریقے سے چھان بین کی گئی تھی کیونکہ امریکی صدر کی جان کو اس کے اپنے ہی فوجیوں سے خطرہ تھا۔

اب ایسے حالات میں، جب امریکی عوام کی طرف سے حکومت پر سخت دباوٗ ہو کہ افغانستان سے نکلو، تو ایسے میں ہمارے بہادر وزیر اعظم کے اس بیان سے سوچیں کہ امریکہ کی حالیہ حکومت کو کیا نقصان یا کیا فائدہ پہنچ سکتا ہے؟
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Oh, you are at it again .... Musharraf wasn't Punjabi . Was he ? Did he not lay down on a very first phone call from Washington ? Can I say all UP Indian background community population act like Musharraf ? IK is also from Punjab . Why is he different ? Isn't he also raise in Mianwali in Punjab ? No more comments about Punjabis in your post . Are you reconsidering your early post ? Good gesture is to quit labelling and generalizing the whole community.
I am guessing, Punjabi guy .............. him during his childhood may be that's why this hate
 
مجھے کوئی ایک کلچر دنیا میں ایسا نہیں ملا، کوئی ایک زبان ایسی نہیں ملی کہ جس میں کوئی گالی نہ ہو۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
I am guessing, Punjabi guy .............. him during his childhood may be that's why this hate
بری بات۔ ہمیں امید کا دامن ھاتھ سے نہیں چھوڑنا چاھیے ۔ برائ میں جتنی لذت ہے ، اچھائ میں اس سے زیادہ راحت ہے ۔​
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
aneeskhan
Don't you think behind this Absolutely Not was pressure of a brave General Sir Musharraf.
Alhamdu Lillah his whole family is fighting for Pakistan from UAE and USA and other parts of world.
 
kaka4u

Minister (2k+ posts)
اپنا نام آو کیڑے نکالے رکھ لے تو خد بہت بڑا کیڑا ہے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے کوئی ایک کلچر دنیا میں ایسا نہیں ملا، کوئی ایک زبان ایسی نہیں ملی کہ جس میں کوئی گالی نہ ہو۔
The only time we start using foul language when we feel we are either lost of about to loss argument.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Har zabaan may toh gaali samajh may aati hay magar her culture may gaali ? Is there profanity in Islamic culture?
جی یہ ایک علیحدہ مسئلہ ہے۔ اگر میں صرف جواب برائے جواب کی خاطر جواب دوں تو یہ بھی کہہ سکتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے بھی کچھ لوگوں پر لعنت فرمائی ہے۔ اب دیکھنے کو تو لعنت بھی ایک گالی ہی ہے۔

لیکن آپ کی بات کا مطلب سطحی نہیں۔ لہٰذا میں اس قسم کے کسی جواب سے گریز کروں گا۔
بات یہ ہے کہ اسلامک کلچر نامی کوئی چیز ہے ہی نہیں۔ کلچر کی ڈیفینیشن کے حساب سے کلچر میں لوگوں کا رہن سہن، زبان، اقدار، رواج وغیرہ آتے ہیں۔ اسلام اپنی جگہہ ایک مذہب ہے، اس کی اقدار ضرور آپکے کلچر پر اثر انداز ہوتی ہیں، لیکن یہ بذات خود کوئی کلچر نہیں۔ مثلاً کوئی لباس اسلامی نہیں، لیکن اسلام نے لباس کے لیئے جو حدود مقرّر کی ہیں، جیسے کہ ستر پوشی، یہ آپکے لباس کے ڈیزائن پر ضرور اثر انداز ہوتی ہے۔ اب ستر پوشی آپ شلوار قمیض میں کر لیجیئے یا پھر عربیوں کا لباس پہن لیجیئے، ستر پوشی ہوگئی، لیکن ان میں سے کوئی لباس اسلامی نہیں۔ ایک پاکستانی ہے اور دوسرا عربی۔
 
knowledge88

It is half past one in the morning in part of the world where I live, so I have to be brief. I will write in detail my response later. In the meantime see this UNESCO website about Islamic culture.

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں حیدر صاحب مان لیا کہ عمران خان کی بہادری اور بے باکی اور دانشمندی کا مظاہرہ ہے یہ جملہ۔

لیکن اب دوسری طرف دیکھیں۔ امریکہ کی حالیہ حکومتی پارٹی ہمیشہ سے جنگوں کی وجہ سے تنقید نا نشانہ بنی رہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ سے ووٹ ہی اسی بات پر لیئے تھے کہ وہ امریکہ کو ان جنگوں سے نکالے گا۔

اسی وجہ سے اس مرتبہ جب موجودہ حکومت آئی تو امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ سانحہ بھی دیکھنے کو ملا کہ امریکی صدر وائٹ ہاوٗس میں فوج کی نگرانی میں آیا اور فوجیوں کی بھی خوب اچھے طریقے سے چھان بین کی گئی تھی کیونکہ امریکی صدر کی جان کو اس کے اپنے ہی فوجیوں سے خطرہ تھا۔

اب ایسے حالات میں، جب امریکی عوام کی طرف سے حکومت پر سخت دباوٗ ہو کہ افغانستان سے نکلو، تو ایسے میں ہمارے بہادر وزیر اعظم کے اس بیان سے سوچیں کہ امریکہ کی حالیہ حکومت کو کیا نقصان یا کیا فائدہ پہنچ سکتا ہے؟
فیک آئی ڈیز والے جان بوجھ کر کونٹینٹ پر بات نہیں کر رہے ، یہ لوگ ہمیشہ ایسا کرتے ہیں
اس موضوع سے غیر متعلق کمینٹ ایک زومبی نے کیا ، پھر انٹرنیٹ کے باقی زومبی اسکے پیچھے ہو لئے
میڈیا پر بھی جو بحث مباحثہ ہو رہا ہے وہ بھی تھرڈ کلاس ہے جسکا میں نے اپنے بلاگ میں ذکر کیا ہے

آپکے کمینٹ کی مجھے کوئی خاص سمجھ نہیں آئی . عمران خان نے جس تناظر میں یہ دو الفاظ کہے ، میں نے اسکی تفصیلی تشریح کی ہے

عمران خان نے پاکستانی مفادات اور ماضی کے جانی اور مالی نقصانات کو مد نظر رکھ کر حکومتی لیول پر یہ فیصلہ لیا ہے
ہم لوگ سیاق اور سباق سے ہٹ کر محض دو لفظوں میں الجھ گئے ہیں جس پر مجھے حیرانگی ہو رہی ہے
Absolutely not
کو ماضی کے تناظر میں رکھ کر سمجھیں . پاکستان کے وزیر خارجہ بھی اڈے دینے کی مکمل طور پر مخالفت کر چکے ہیں
عمران خان بہادر تھا ، بہادر ہے اور انشاللہ بہادر ہی شہید ہو گا
پاکستان جنرلوں کو میں ہمیشہ احمق اور بزدل اور طاقت کے لالچی لکھتا ہوں . یہ لوگ صرف " میرا نوٹ وکھا میرے موڈ بنے " والا طبقہ ہے
عمران خان کی ایک سوچ تھی اور ایک واضح ویژن تھا اور ہے . عمران خان کی بہادری کو حکومت میں رہ کر بھی پرکھیں اور جب وہ حکومت میں نہیں تھے ، اس وقت انکے بیانات کے تناظر میں بھی پرکھیں . جیسا وہ شروع سے ہیں ، ویسے آج بھی ہیں

خود سوچیں کس سوچ کو شکشت ہوئی ہے . کیا امریکی حکومت نے ١٠٠ چھتہر اور ١٠٠ پیاز نہیں کھائے ہیں ؟
اس احمقانہ جنگ کا کسے فائدہ ہوا ؟
You people are intellectually corrupt. What can I say?
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے کوئی ایک کلچر دنیا میں ایسا نہیں ملا، کوئی ایک زبان ایسی نہیں ملی کہ جس میں کوئی گالی نہ ہو۔

یوریکا یوریکا! ریسرچ پیپر کی اشاعت تک انتظار فرمائیں
بوٹا ریسرچ انفو لیب
?
 
out_lander

Politcal Worker (100+ posts)

یوریکا یوریکا! ریسرچ پیپر کی اشاعت تک انتظار فرمائیں
بوٹا ریسرچ انفو لیب
?

ریسرچ لیب والا یہ بوٹا تیری منجھلی بیٹی کے چوتھے میں اُگا ؟
یا کسی ڈرگی نشئی نے سُوٹا لا کے تیری باجی کا بوٹا بوٹا ڈالی ڈالی ہلا دی ۔ ۔ ۔ ہیں؟

کسے گندی مرزائین دیا بچیا لکھ لعنت تیرے اگلے پچھلوں اور درمیان والوں پر
حتیکہ سکھوں کےجتھے اور ہندؤں کے اُس نامرد ہجوم پر بھی لعنت جس نے تقسیم ہندوستان کے دوران تیری ماں کا اجتماعی ریپ کر کے اُسکی بچہ دانی میں تیرا بیج ڈالا۔ بیغیرتا تیرے جیسے پلید پاپی ٹھرکی بڈھے سے تیری بیٹیاں، بہنیں اور نواسیاں بھی پناہ مانگتی ہیں۔

کنجری دیا بچیا، آج کے بعد تیری بڈھی چوت کے پرخچے ُڑیں گے، اپنی گانڈ پر لوہے کا کچھا چڑھا لے
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
فیک آئی ڈیز والے جان بوجھ کر کونٹینٹ پر بات نہیں کر رہے ، یہ لوگ ہمیشہ ایسا کرتے ہیں
اس موضوع سے غیر متعلق کمینٹ ایک زومبی نے کیا ، پھر انٹرنیٹ کے باقی زومبی اسکے پیچھے ہو لئے
میڈیا پر بھی جو بحث مباحثہ ہو رہا ہے وہ بھی تھرڈ کلاس ہے جسکا میں نے اپنے بلاگ میں ذکر کیا ہے

آپکے کمینٹ کی مجھے کوئی خاص سمجھ نہیں آئی . عمران خان نے جس تناظر میں یہ دو الفاظ کہے ، میں نے اسکی تفصیلی تشریح کی ہے

عمران خان نے پاکستانی مفادات اور ماضی کے جانی اور مالی نقصانات کو مد نظر رکھ کر حکومتی لیول پر یہ فیصلہ لیا ہے
ہم لوگ سیاق اور سباق سے ہٹ کر محض دو لفظوں میں الجھ گئے ہیں جس پر مجھے حیرانگی ہو رہی ہے
Absolutely not
کو ماضی کے تناظر میں رکھ کر سمجھیں . پاکستان کے وزیر خارجہ بھی اڈے دینے کی مکمل طور پر مخالفت کر چکے ہیں
عمران خان بہادر تھا ، بہادر ہے اور انشاللہ بہادر ہی شہید ہو گا
پاکستان جنرلوں کو میں ہمیشہ احمق اور بزدل اور طاقت کے لالچی لکھتا ہوں . یہ لوگ صرف " میرا نوٹ وکھا میرے موڈ بنے " والا طبقہ ہے
عمران خان کی ایک سوچ تھی اور ایک واضح ویژن تھا اور ہے . عمران خان کی بہادری کو حکومت میں رہ کر بھی پرکھیں اور جب وہ حکومت میں نہیں تھے ، اس وقت انکے بیانات کے تناظر میں بھی پرکھیں . جیسا وہ شروع سے ہیں ، ویسے آج بھی ہیں

خود سوچیں کس سوچ کو شکشت ہوئی ہے . کیا امریکی حکومت نے ١٠٠ چھتہر اور ١٠٠ پیاز نہیں کھائے ہیں ؟
اس احمقانہ جنگ کا کسے فائدہ ہوا ؟
You people are intellectually corrupt. What can I say?
جنابِ والا، یہ شروعات میں ہی، جبکہ کمنٹ کی سمجھ بھی نہ آرہی ہو، کسی کی دانش کو بدعنوان قرار دے دینا بذات خود دانشمندانہ دیوالیہ پن کی نشانی ہے۔

میرے کمنٹ کی سمجھ نہیں آئی تو میری وضاحت تک کا ہی انتظار کر لیتے۔ پہلے ہی داغِ بدعنوانی داغ دیا؟ یہ تو تہذیب و اخلاقیات سے بے بہرہ قسم کا روّیہ ہوگیا۔

جناب، میرے کمنٹ سے صاف ظاہر ہے کہ اس وقت میں جب امریکی حکومت پر عوام کی طرف سے افغانستان سے انخلا پر زور دیا جارہا ہے، جبکہ دوسری طرف امریکی حکومت خود افغانستان سے نہیں نکلنا چاہتی، تب ایسے مسئلے میں عمران خان کا یہ بیان کہ ہم اڈے بلکل نہیں دیں گے، کیا اسی امریکی حکومت کے حق میں نہیں جاتا جو افغانستان میں مزید قیام کرنا چاہتی ہے؟ کیا اب ان کی عوام کے سامنے یہ مدعا نہیں رکھا جائے گا کہ امریکہ کی افغانستان سے فوجوں کے انخلاء کے بعد اگر افغانستان کے اوپر نظر نہ رکھی گئی تو امریکی عوام کو بالخصوص اور افغانی اور پاکستانی عوام کو بالعموم خطرات لاحق ہوسکتے ہیں؟

ذرا ابھی حالیہ دورِ گزشتہ کی ہی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیجیئے، ٹرمپ کے آخری دور میں افغان مصالحتی عمل کو تیزی سے نپٹانے کی کوششیں ہورہی تھیں، جبکہ حالیہ حکومت کے دورِ اقتدار میں آتے کے ساتھ ہی بیان جاری ہوا تھا کہ وہ فی الحال پہلے افغان امن معاہدے کو دوبارہ پرکھیں گے۔

ایسے میں عمران خان صاحب کا بیان سوائے امریکی حکومت کے مزید افغانستان میں قیام کو دوام بخشنے کے علاوہ اور کسی بھی قسم کے محّرکات کا اتّباع نہیں کرتا۔ اگر افغانستان میں امریکی جنگ کے اتنے ہی خلاف ہیں تو آجتک نیٹو کی افواج کے رسد کے راستے کیوں کھول کے رکھے ہوئے ہیں؟

عمران خان صاحب کی دلیری بھی ہم دیکھ چکے ہیں۔ خدا کا خوف کریں، اگر ایک بندہ فی الحال کے سیاسی منظر نامے پر دوسروں کی بہ نسبت کچھ بہتر ہے تو اسکو ولی اللہ ہونے کے دعوے نہ کرنا شروع ہوجایا کیجیئے۔
جو بیچارہ ایک جہانگیر ترین کا مقابلہ نہیں کرسکا، اس نے کیا امریکی پالیسی کا مقابلہ کرنا ہے۔
یہ تاثر سوائے طفلانہ سوچ کے اور کچھ نہیں کہ اتنا اہم دفاعی معاملہ پاکستانی افواج کی مخالفت میں عمران خان کر گئے ہیں اور ان سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔ ابھی عمران خان صاحب اتنے عوامی مینڈیت کے ساتھ وارد نہیں ہوئے کہ جن کے لیئے لوگ ٹینکوں کے آگے لیٹ جائیں۔

اپنے قول و فعل کے یہ کتنے پکّے ہیں، یہ آپکو تاریخ کے آئینے میں واضع کرنا چاہتا ہوں

اور اس کے متعلق اگر آپکو عمران خان صاحب کی وضاحت یاد ہو تو فرمایا تھا کہ چونکہ میری بیوی اور گیارہ سالہ بچی ٹھنڈے پانی سے نہیں نہا سکتے اسلیئے بجلی کا بل جمع کروایا۔

اب ان کی اور دلیری کے قصّے آپ ہم جیسی جاہل اور دانشورانہ طور کرپٹ عوام کو کیا سنائیں گے؟

پاکستانی فوج کے تمام جرنیل آپکو حرامخور نظر آتے ہیں، لیکن کبھی افغانستان، عراق، شام اور لیبیا جیسے مسلمان ممالک نظر نہیں آتے اور کبھی یہ سوچنے کا اتفاق نہیں ہوا کہ آخر پاکستان ہی کیسے ان ممالک سے آج الحمداللہ ایک مختلف مقام پر کھڑا ہے؟ اسکی وجہ ذرداری، نواز یا عمران ہیں؟

کچھ خوفِ خدا کریں۔ جہانگیر ترین اور اسکے پالتو بھیڑکی شکل کے بھیڑیئے عثمان بدبودار کی حمایت میں آپ لوگ زمین و آسمان کی قلابیں ملائے پھرتے ہیں، لیکن چند جرنیلوں اور دیگر فوجی افسران کی کرپشن پر آپ لوگ ایک منٹ میں اپنے ہی شہیدوں کے لہو پر تھوکنا شروع کردیتے ہیں۔

پھر اگر میں اس رویّے پر کچھ لکھ دونگا تو پھر بعد میں شکایت ہوگی کہ گالیاں دیتا ہے۔ لہٰذا صرف آپکو تھوڑا تاریخی آئینہ دکھا کر باقی باتیں آپکی دانشورانہ ایمانداری پر چھوڑ رہا ہوں۔ خود احتسابی سے آغاز کیجیئے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

یوریکا یوریکا! ریسرچ پیپر کی اشاعت تک انتظار فرمائیں
بوٹا ریسرچ انفو لیب
?
وہ دراصل کچھ لوگ اس بیچارے سیدھے سادے پٹھان کی طرح بھی ہوتے ہیں جو سعودیہ چلا گیا اور وہاں جاکر نسوار کھا کر تھوکنے لگا۔ جب شرطے نے پکڑا اور اسے عربی میں کہا کہ یہ کیا کر رہے ہو؟ تو بیچارہ پٹھان اسکے ہاتھ چومنے لگا اور کہنے لگا ’’وئے، خدا قسم ہمکو نہیں معلوم تھا کہ نسوار کھانے سے پہلے یہ دعا پڑھتے ہیں‘‘۔۔۔۔۔۔

تو کچھ لوگوں کو عربی میں جو ملے وہ دعا اور پنجابی میں دعا بھی ملے تو گالی معلوم ہوتی ہے۔
???

Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
It is half past one in the morning in part of the world where I live, so I have to be brief. I will write in detail my response later. In the meantime see this UNESCO website about Islamic culture.

According to sociologists, culture consists of the values, beliefs, systems of language, communication, and practices that people share in common and that can be used to define them as a collective. Culture also includes the material objects that are common to that group or society. Culture is distinct from social structure and economic aspects of society, but it is connected to them—both continuously informing them and being informed by them. (https://www.thoughtco.com/culture-definition-4135409)

Now, by taking the above definition of culture, I suspect that the systems of language, communication, practices that people share in common are far diverse in different societies where Islam prevails as a religion of majority. Though the values and beliefs may be similar based on the effects of Islamic teachings, rules and laws.

Now take e.g. the folkways of greeting another person in an Arab country is different, where they kiss each other's cheeks, rather than the folkways of Malaysia and Indonesia, where they barely shake hands. Culture also includes the way of dressing, architecture and other material products peculiar to a society (the artifacts). You will again encounter a vast variety in these artifacts across the borders. The tilling equipment used in Punjab is way too different than the ones used in Turkey.

Likewise, the Pakistani and Indian architecture of buildings is way too different than the one's in Turkey as the former being areas of hot and humid climate focus on ventilation, the latter's architecture focuses on retaining heat to counter the effects of their relatively colder climate.
 
Last edited: