قوم لوط والا جرم مدارس میں ؟ انجینئر محمد علی مرزا

Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
Loot kay follower Pakistan main har jhagah hain.........villages/small towns/posh areas og bigger cities, slums, downtown areas, katchi abadis........................everywhere. There is a need for an emergency help-line and confidential reporting of such crimes. Regarding Madrassas, all students should have regular medical exams to detect the crime. Maulvis should be castrated as a rule before taking up teaching.
 

ranaji

President (40k+ posts)
جمیعت علما اسلام فضل الرحمان کے لاہور کے نائب امیر مفتی عزیز الرحمان جوکہ فضل الرحمان کا خاص بندہ ہے اس نے جمیعت علما اسلام فضل الرحمان گروپ کے مدرسے کے غریب طالبعلموں کو سال ہا

سال سے اپنی ہوس بدکاری اور لواطت کا نشانہ بنایا

ہوا تھا اس سے پہلے بھئ شاید مانسہرہ میں مفتی کفایت اللہ کےمدرسے اور سر پرستی میں یہ گھناؤنا کام ہوتا تھا اور شاید اب بھی ہو رہا ہوگا اور جب وہ بدکار مولوی

رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کفایت اللہ نے اسے چھپا لیا تھا جوبہت مشکل سے پکڑا گیا تھا
اس طرح سنا ہے ہزاروں مدرسوں میں ہزاروں کیس ہوتےان کو مدرسے کے انچارج دبا دیتےہئں


جیسے اس کیس کو بھی پاکستان کے مدرسوں کا مین کرتا دھرتا وفاق المدارس والےمولانا لدھیانوی نے دبا دیا تھا
کوئی اس لدھیانوی سے پوچھے گا کہ اگر اس کے اپنے بیٹے بیٹی پوتے نواسی کے ساتھ بدکاری ہوتی تو یہ لدھیانوی اسی طرح خاموش رہتا


اس لدھیانوی کی انکوائری ہونی چاہئے جب اس کو بتایا گیا تو اس کیوں فضل الرحمان کے کہنے پر اس معاملے کو دبا دیا
ہوسکتا کے اس لدھیانوی کو ہزاروں اور کیسزکا بھی معلوم ہو
جو اس نے اسی طرح فضل الرحمان کے ڈر سے دبا دئے ہوں فضل الرحمان اورلدھیانوی دونوں کی انکوائیری ہونی چاہئے
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
sab keh rahay hain yeh bohat buray hain yeh aisay kartay hain waisay kartay hain oey kameeno in ko saza koun day ga?????? jo jo in ko protect kar raha hay jo jo apni duty pori nahi kar raha aour inhain arrest nahi kar raha yan jo judge inahin riha kar day ga sab k sab equally ghunahghaar hon gay
 

optimist_

Voter (50+ posts)
Engineer Saab have summarised the issue well!

There is a real need for Education(Sex), which is tailored according to the norms of our society.

Secondly, Govt. needs to step up social services and train people in this specific area. These officials should pay unannounced visits to madrassas/schools and try to spot situations like this although it is not easy given there are 100,000 madrassas in Pakistan.

Where is media in tackling this problem? They can play a big role here
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
جمیعت علما اسلام فضل الرحمان کے لاہور کے نائب امیر مفتی عزیز الرحمان جوکہ فضل الرحمان کا خاص بندہ ہے اس نے جمیعت علما اسلام فضل الرحمان گروپ کے مدرسے کے غریب طالبعلموں کو سال ہا

سال سے اپنی ہوس بدکاری اور لواطت کا نشانہ بنایا

ہوا تھا اس سے پہلے بھئ شاید مانسہرہ میں مفتی کفایت اللہ کےمدرسے اور سر پرستی میں یہ گھناؤنا کام ہوتا تھا اور شاید اب بھی ہو رہا ہوگا اور جب وہ بدکار مولوی

رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کفایت اللہ نے اسے چھپا لیا تھا جوبہت مشکل سے پکڑا گیا تھا
اس طرح سنا ہے ہزاروں مدرسوں میں ہزاروں کیس ہوتےان کو مدرسے کے انچارج دبا دیتےہئں


جیسے اس کیس کو بھی پاکستان کے مدرسوں کا مین کرتا دھرتا وفاق المدارس والےمولانا لدھیانوی نے دبا دیا تھا
کوئی اس لدھیانوی سے پوچھے گا کہ اگر اس کے اپنے بیٹے بیٹی پوتے نواسی کے ساتھ بدکاری ہوتی تو یہ لدھیانوی اسی طرح خاموش رہتا


اس لدھیانوی کی انکوائری ہونی چاہئے جب اس کو بتایا گیا تو اس کیوں فضل الرحمان کے کہنے پر اس معاملے کو دبا دیا
ہوسکتا کے اس لدھیانوی کو ہزاروں اور کیسزکا بھی معلوم ہو
جو اس نے اسی طرح فضل الرحمان کے ڈر سے دبا دئے ہوں فضل الرحمان اورلدھیانوی دونوں کی انکوائیری ہونی چاہئے
اس حرامزادے کے سر اور تشریف پر لتر لگانے کے ساتھ چنونوں کی دوائی دیکر حکیمی جلاب دیں تاکہ اوپر سے نیچے تک مکمل صفائی ہو اور ذہنی خباثت بمعہ جسمانی غلاظت صاف ہو .
 

ranaji

President (40k+ posts)
ایسے کھرے اور پڑھے لکھے بندوں کی ہم پاکستانی قدر نہیں کرتے