دینی مدرسوں کا یکساں نصاب

London Bridge

Senator (1k+ posts)

A-Child-Raped-Madrassas-Mullah-Government-Who-is-Responsible.jpg

دینی مدرسوں کا یکساں نصاب

منقول ہے جزبہ ایمانی سے سرشارایک صاحب نے اپنے نوعمر برخوردار کو دینی تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے ایک دینی مدرسہ میں داخل کروا دیا - برخودار کچھ دن تک تو مدرسے جاتا رہا پھر پہلوتہی اختیار کی اور آخر میں مدرسے جانے سے انکار کردیا- باپ نے مدرسے نہ جانے کی وجہ پوچھی بیٹا پہلے تو ہچکچایا ،باپ کے مسلسل اصرار پربرخوردار کوکہنا پڑا کہ مدرسے کے قاری صاحب اس سے جنسی زیادتی کرتے ہیں- باپ یہ سنتے ہی غصّہ سے لال،پیلا ہوگیا فورا" بچے کا ہاتھ پکڑ کر مدرسے کے منتظم کے دفتر جا دھمکا کہنے لگا "مفتی صاحب یہ کیا بیہودگی ہے میں نے اپنے بچے کواس مدرسے میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لئے داخل کرایا تھا نہ کہ جنسی درندگی کا شکار ہونے، میں آج ہی اپنے بچے کو اس مدرسے سے نکال کر کسی دوسرے مدرسے میں داخل کرواؤں گا
مفتی صاحب نے ان صاحب کی تمام گفتگو بہت تحمل سے سنی اور پھر کہنے لگے " معافی چاہتا ہوں آپ کے بچےکے ساتھ یہ سب کچھ ہوا ،دیکھئے آجکل مدارس میں یہ سب تو چلتا ہی ہے - باقی رہا آپکو اپنے بچہ کا کسی اور مدرسہ میں داخل کرانے کا،شوق سے کروائیے لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں- ملک بھر کے تمام دینی مدرسوں کا نصاب یکساں ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حکمران ان کی آئینی ذمہ داری نبھانے سے گریزاں ہیں. اس خلا کو مدرسے پورا کرتے ہیں. طبقاتی تقسیم برقرار رکھنے کے لئے حکمران اس خلا کو کبھی پر نہیں کریں گے اور ان کے چیلے چانٹے کبھی بھی ان پر انگلی نہیں اٹھائیں گے
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
کہانی تھوڑی ادھوری ہے۔ بچے کا باپ پہلے مدرسے پر لعنت بھیج کر اپنے بیٹے کو دوسرے مدرسے میں داخل کروا آیا۔ چند دن بعد بچے نے پھر والد کو شکایت کی کہ مولوی صاحب رات کو اس کے ساتھ بدکاری کا ارتکاب کرتے ہیں۔۔ بچےکے والد نے لال پیلے ہوتے ہوئے اس مدرسے پر بھی تین بار لعنت بھیجی اور اپنے بیٹے کو شہر کے سب سے بڑے اور "نامور" مدرسے میں داخل کروادیا۔۔۔ دو ہفتے گزرے ہوں گے کہ بچہ لٹا پٹا گھر آیا اور والد کو بتایا کہ اس مدرسے میں تو مولوی صاحبان رات کو بچوں پر باریاں لگاتے ہیں۔۔۔ یہ سن کر بچے کے والد نے کہا، بیٹا۔۔۔ اگر ہر مدرسے میں یہی کام ہوتا ہے تو تو بھی برداشت کرنا سیکھ۔ سارا فوکس قرآن حفظ کرنے پر لگا۔۔ اس کا بڑا اجر ہے۔ قیامت کے دن سب گھر والوں کو بخشوانا ہے تونے۔ ایسے میں اگر مولوی صاحبان تجھ سے تھوڑا بہت استفادہ کربھی لیتے ہیں تو درگزر کر۔۔۔۔ ٓ
 
اور ان مدرسوں میں پڑھنے والے بچوں کے "خلا" کو بدکار مولوی پرکرتے ہیں۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اور ان مدرسوں میں پڑھنے والے بچوں کے "خلا" کو بدکار مولوی پرکرتے ہیں۔۔۔
منتخب نمائندوں کی نااہلی کا خلا بریانی خور ووٹر پورا کرتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کہانی تھوڑی ادھوری ہے۔ بچے کا باپ پہلے مدرسے پر لعنت بھیج کر اپنے بیٹے کو دوسرے مدرسے میں داخل کروا آیا۔ چند دن بعد بچے نے پھر والد کو شکایت کی کہ مولوی صاحب رات کو اس کے ساتھ بدکاری کا ارتکاب کرتے ہیں۔۔ بچےکے والد نے لال پیلے ہوتے ہوئے اس مدرسے پر بھی تین بار لعنت بھیجی اور اپنے بیٹے کو شہر کے سب سے بڑے اور "نامور" مدرسے میں داخل کروادیا۔۔۔ دو ہفتے گزرے ہوں گے کہ بچہ لٹا پٹا گھر آیا اور والد کو بتایا کہ اس مدرسے میں تو مولوی صاحبان رات کو بچوں پر باریاں لگاتے ہیں۔۔۔ یہ سن کر بچے کے والد نے کہا، بیٹا۔۔۔ اگر ہر مدرسے میں یہی کام ہوتا ہے تو تو بھی برداشت کرنا سیکھ۔ سارا فوکس قرآن حفظ کرنے پر لگا۔۔ اس کا بڑا اجر ہے۔ قیامت کے دن سب گھر والوں کو بخشوانا ہے تونے۔ ایسے میں اگر مولوی صاحبان تجھ سے تھوڑا بہت استفادہ کربھی لیتے ہیں تو درگزر کر۔۔۔۔ ٓ
تھک ہار کر بچے کا باپ بیٹے کو اس سکول میں لے گیا جہاں ووٹر کے بچے بریانی کھانے کی عمر تک تعلیم حاصل کرتے ہیں اور ان کے ماں باپ کی طرح منتخب نمائندوں کا دم بھرتے ہیں

Terminator;

Minister (2k+ posts)

A-Child-Raped-Madrassas-Mullah-Government-Who-is-Responsible.jpg

دینی مدرسوں کا یکساں نصاب

منقول ہے جزبہ ایمانی سے سرشارایک صاحب نے اپنے نوعمر برخوردار کو دینی تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے ایک دینی مدرسہ میں داخل کروا دیا - برخودار کچھ دن تک تو مدرسے جاتا رہا پھر پہلوتہی اختیار کی اور آخر میں مدرسے جانے سے انکار کردیا- باپ نے مدرسے نہ جانے کی وجہ پوچھی بیٹا پہلے تو ہچکچایا ،باپ کے مسلسل اصرار پربرخوردار کوکہنا پڑا کہ مدرسے کے قاری صاحب اس سے جنسی زیادتی کرتے ہیں- باپ یہ سنتے ہی غصّہ سے لال،پیلا ہوگیا فورا" بچے کا ہاتھ پکڑ کر مدرسے کے منتظم کے دفتر جا دھمکا کہنے لگا "مفتی صاحب یہ کیا بیہودگی ہے میں نے اپنے بچے کواس مدرسے میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لئے داخل کرایا تھا نہ کہ جنسی درندگی کا شکار ہونے، میں آج ہی اپنے بچے کو اس مدرسے سے نکال کر کسی دوسرے مدرسے میں داخل کرواؤں گا
مفتی صاحب نے ان صاحب کی تمام گفتگو بہت تحمل سے سنی اور پھر کہنے لگے " معافی چاہتا ہوں آپ کے بچےکے ساتھ یہ سب کچھ ہوا ،دیکھئے آجکل مدارس میں یہ سب تو چلتا ہی ہے - باقی رہا آپکو اپنے بچہ کا کسی اور مدرسہ میں داخل کرانے کا،شوق سے کروائیے لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں- ملک بھر کے تمام دینی مدرسوں کا نصاب یکساں ہے

مدارس کو حکم ماننا صرف سنتری لوگ سکھا سکتےتھے، جونہ جنرل پھینجا سنگھ بندروال نے کئے، اور نہ ہی کمانڈو نے

سیاسی جماعت چاہے لوھا کُوٹنے والوں کی ہو، مجاور حرامزادوں کی، یا پھر کپتان کی
مدارس کیساتھ کوئی زور زبردستی کے پوزیشن میں نہیں،، کیونکہ ایک طرٖف پاکستان میں تعلیم کی کمی ہے، تو دوسری طرف شدید غربت کی وجہ سے مذہبی لگاؤ

سیاسی جماعتوں کو ووٹ لینا ہوتا ہے، اور مدارس کیساتھ زور زبردستی سے اُنکو اپنے ووٹ بینک کے سُکڑنے کا خدشہ ہوتا ہے،، اِس لئے مصلحتاً ایسے اقدامات سے پہلو تہی کرتے ہیں

یہ کام سنتری لوگوں کے تھے،، جو اُنہوں نے نہیں کئے،،اِس لئے مدارس کو حکم ماننے کا خواب اگر نا ممکن نہیں، تو انتہائی مشکل ضرور ہے
 
Last edited:

شریک جرم نا ہوتے تو بریانی کھلانے والے بھی کچھ کرتے. کسی کو ووٹ بنک کی مصلحت باندھ لیتی ہے تو کسی کو نظریہ ضرورت. بریانی کھانے والوں کی اپنی مصلحتیں ہیں. پارٹی کے لئے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے

Terminator;

Minister (2k+ posts)
شریک جرم نا ہوتے تو بریانی کھلانے والے بھی کچھ کرتے. کسی کو ووٹ بنک کی مصلحت باندھ لیتی ہے تو کسی کو نظریہ ضرورت. بریانی کھانے والوں کی اپنی مصلحتیں ہیں. پارٹی کے لئے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے

سر جی، آپ ہمارے اُستاد ہیں،، میرے دل میں آپ کا، اور مدنی صاحب کا انتہائی احترام ہے

لیکن مفتی عزیز لوطی کی غلاظت پر خاموش رہ کر انتہائی مایوسی ہوئی
!!! وہی سیاسی مصلحت آپکی
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
شریک جرم نا ہوتے تو بریانی کھلانے والے بھی کچھ کرتے. کسی کو ووٹ بنک کی مصلحت باندھ لیتی ہے تو کسی کو نظریہ ضرورت. بریانی کھانے والوں کی اپنی مصلحتیں ہیں. پارٹی کے لئے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے

میں نے قاضی حسین احمد کو ووٹ بھی دیا تھا،، اور اُس ووٹ پر کبھی نہیں پچھتایا
کیا کمال درجے کا انسان تھا، قاضی صاحب
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
میں نے قاضی حسین احمد کو ووٹ بھی دیا تھا،، اور اُس ووٹ پر کبھی نہیں پچھتایا
کیا کمال درجے کا انسان تھا، قاضی صاحب

عظیم لونڈے باز۔۔ قاضی۔۔ کمال درجے کا لونڈے باز۔۔۔