آزادکشمیر الیکشن: پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی ملکر حکومت بنانے کی تیاریاں؟

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ہارون صاحب نے بقر عید کا گوشت انتڑیوں سمیت کھا لیا ، چند روز بعد ہی افاقہ ہو گا ۔ قوم سے درخواست ہے اتنے دن صبر سے کام لیں ۔۔

فورم کو یاد تو ہو گا ، گلگت الیکشن سے پہلے ہارون صاحب نے فرمایا تھا کہ ایسٹیبلشمنت نے گلگت نون اور پی پی کو دینے کا فیصلہ کر لیا ہے کس کو کتنی سیٹ دینی ہیں اسپر ابھی بات چل رہی ہے ۔۔ اس خبر کا واحد سورس غیر ملک سے واٹس اپ پےکسی نون والے کی ایک پوسٹ تھی ۔ ہارون صاحب کی باتیں ایسی ہی ہوائی اور خود ساختہ ہوتی ہیں ، بس بغض اور خود پرستی کا تڑکہ خوب سے لگا لیتے ہیں۔
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

مسلہ صرف یہ نہیں کہ ہمارے ملک میں جہالت
زیادہ ہے
مسلہ یہ بھی ہے کہ ہمارے ہاں
دانشوڑ بھی
زیادہ ہیں
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس بزرگ گرگ نے بھی قسم کھا رکھی ہے کہ ڈس انفارمیشن پھیلانے سے بعض نہیں آنا اور آخر میں یہ لقمہ بھی لگا دیتا ہے کہ "مبینہ طور پر" تاکہ پتلی گلی سے بھاگنے کا راستہ بھی کھلا رہے
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
ہارون صاحب نے بقر عید کا گوشت انتڑیوں سمیت کھا لیا ، چند روز بعد ہی افاقہ ہو گا ۔ قوم سے درخواست ہے اتنے دن صبر سے کام لیں ۔۔

فورم کو یاد تو ہو گا ، گلگت الیکشن سے پہلے ہارون صاحب نے فرمایا تھا کہ ایسٹیبلشمنت نے گلگت نون اور پی پی کو دینے کا فیصلہ کر لیا ہے کس کو کتنی سیٹ دینی ہیں اسپر ابھی بات چل رہی ہے ۔۔ اس خبر کا واحد سورس غیر ملک سے واٹس اپ پےکسی نون والے کی ایک پوسٹ تھی ۔ ہارون صاحب کی باتیں ایسی ہی ہوائی اور خود ساختہ ہوتی ہیں ، بس بغض اور خود پرستی کا تڑکہ خوب سے لگا لیتے ہیں۔
PROFESSOR GUPPİ KEY TAZA TAREEN IRSHADAT- YAD RAKHEYN AFGHANISTAN PER DO DEFA QABZA HUVA HEY-