اس اخبار کو قائد اعظم نے اپنے ہاتھوں سے جاری کیا تھا

rmunir

Minister (2k+ posts)
اس اخبار کی طرح اس ملک کو بھی قائد اعظم نے اپنے ہاتھوں سے سینچا تھا مگر افسوس کہ جسطرح اس اخبار پر اس وقت اینٹی اسٹیٹ منیجمنٹ مسلط ہے اسی طرح پاکستان پر بھی کافی عرصہ سے ایسی ہی حکومتیں مسلط رہی ہیں جن کا وطن عزیز سے پیسہ نکالنے کے اور حکمرانی کرنے کے علاوہ کوئی بھی تعلق نا تھا۔
 

Haha

Minister (2k+ posts)
قائید کے بعد کنجروں نے قبضہ کرکے پاکستان کے خلاف بھونکنا اور انڈیا کی دلا گیری شروع کردی کنجروں نے