امریکی جریدے کی دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست جاری،کوئی پاکستانی شامل؟

sham.jpg

امریکی جریدے ٹائمز میگزین نے دنیا بھر کے 100 بااثر شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے، فہرست میں کوئی پاکستانی شہری شامل نہیں ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی جریدے ٹائمز میگزین نے سال 2021 کی فہرست جاری کی جس میں عالمی رہنماؤں،حکمرانوں اور شعبہ ہائے زندگی کے ہر شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کو شامل کیا گیا ہے۔

اس سال کی فہرست میں کوئی بھی پاکستانی شخصیت جگہ بنانے سے قاصر رہی ہے تاہم بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ، نائب افغان وزیراعظم ملا برادر، ایرانی صدر ابراہیم رائیسی شامل ہیں۔

فہرست میں موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینٹ، چینی صدر ژی چنگ پنگ کا نام بھی شامل ہے۔
بااثر شخصیات کی فہرست کی اداکاروں کی کیٹیگری میں مشہور زمانہ فلم ٹائٹینک کی ہیروئن کیٹ ونسلٹ، اسکارلٹ جانسن شامل ہیں۔

انووینٹرز کی کیٹیگری میں موبائل فون اور میک کمپیوٹرز بنانے والی کمپنی ایپل کے سی ای او ٹم کک، ٹیسلا کے بانی ایلن مسک کا نام شامل ہے جبکہ دنیا کے بااثر ترین آئیکونز کی فہرست میں برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کا نام شامل ہے۔
 
SRKhan

Councller (250+ posts)
Harry and Meghan are part of it .. what a joke. Mullah brader part of it, shabashy
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
jo marzi keh lo, fact is fact. agar Pakistanio ka kaaaaan (Crow) chitaa ha to kia keh sakte hai.
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)
sham.jpg

امریکی جریدے ٹائمز میگزین نے دنیا بھر کے 100 بااثر شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے، فہرست میں کوئی پاکستانی شہری شامل نہیں ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی جریدے ٹائمز میگزین نے سال 2021 کی فہرست جاری کی جس میں عالمی رہنماؤں،حکمرانوں اور شعبہ ہائے زندگی کے ہر شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کو شامل کیا گیا ہے۔

اس سال کی فہرست میں کوئی بھی پاکستانی شخصیت جگہ بنانے سے قاصر رہی ہے تاہم بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ، نائب افغان وزیراعظم ملا برادر، ایرانی صدر ابراہیم رائیسی شامل ہیں۔

فہرست میں موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینٹ، چینی صدر ژی چنگ پنگ کا نام بھی شامل ہے۔
بااثر شخصیات کی فہرست کی اداکاروں کی کیٹیگری میں مشہور زمانہ فلم ٹائٹینک کی ہیروئن کیٹ ونسلٹ، اسکارلٹ جانسن شامل ہیں۔

انووینٹرز کی کیٹیگری میں موبائل فون اور میک کمپیوٹرز بنانے والی کمپنی ایپل کے سی ای او ٹم کک، ٹیسلا کے بانی ایلن مسک کا نام شامل ہے جبکہ دنیا کے بااثر ترین آئیکونز کی فہرست میں برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کا نام شامل ہے۔
Asal mein absolutely NOT ke baad banta bhi nhi hai list mein ana, khan ney US ki dump pe paon rakh diya tha, ek baar nhi kayi baar, lekin humare log patwari aur jilay iss baat ko tasleem nhi karen gaye, wajah saf zahir hai.
 
MSM

Politcal Worker (100+ posts)
irani sadar shamil hai, mullah baradaar shamil hai magar koi Pakistani shamil nahi, matlab "Yeh Sub Pakistan karwa raha hai" ka propoganda be-bunyad tha?