ویڈیو: شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وزیراعظم عمران خان کی پذیرائی

socrates khan

Councller (250+ posts)
سُپر ماڈل کی انٹری اپنی جگہ۔۔

لیکن انٹری میں یہ اپنے پچھواڑے کو بار بار کیوں چیک کر رہے ہیں؟؟؟ غیر ملکی سرزمین پر بھی اتنے عدم تحفظ کا شکار کیوں؟؟؟
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
سُپر ماڈل کی انٹری اپنی جگہ۔۔

لیکن انٹری میں یہ اپنے پچھواڑے کو بار بار کیوں چیک کر رہے ہیں؟؟؟ غیر ملکی سرزمین پر بھی اتنے عدم تحفظ کا شکار کیوں؟؟؟
غیرت مند لوگ اپنے پچھواڑے کا ہر وقت خیال رکھتے ہیں ….خاص طور پر
دیار غیر میں…...اب اس میں کیا
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
I guess he is the only head of state present there, everyone else has sent their 2nd or 3rd level leadership. Pakistan should have sent Shah Mehmood or at best Moeed Yousuf.