‏اگر آپ ایبسلیوٹلی ناٹ کہیں گے تو پھر قیمت بھی ادا کرنا پڑتی ہے:فواد چوہدری

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کونسا ایبسلوٹلی نو ؟ ایک صحافی کے سوال کے جواب میں ایسا جواب کیا امریکی حکومت کے اڈے مانگنے کے برابر ہے ؟ آپ نے تو امریکیوں کو اپنے ملک کے ہوٹلوں میں رکھا تھا - باقی ہمسایہ ملک ہونے کی وجہ سے وہاں سے چند فلائٹس جو زیادہ تر امریکیوں کی تھیں کوئی بڑی بات نہیں ہے آخر کو پاکستان کو وہ بیس سال ادائیگیاں کرتے رہے ہیں - دنیا نے ابھی کونسی قیمت مانگی ہے آپ سے - ٹیموں کے دورے کا انکار یا آ کر واپس جانے کو وہ افغان تناظر میں امن و امان کی صورتحا ل میں دیکھ رہے ہیں جو کہ غلط ہے پاکستان میں مکمل امن و امان ہے لیکن ٹیموں کے نہ آنے کا ایبسلوٹلی ناٹ سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آزادی کے علمبرداروں کی فرمائش نا مانی جائے تو ہاتھ مروڑ کر منواتے ہیں