طورخم بارڈر پر طالبان اہلکاروں کی جانب سے پاکستانی پرچموں کی بے حرمتی

6.jpg

جہاں پاکستان اپنے پڑوسی ملک افغانستان میں امن اور استحکام کی بحالی کے لئے عالمی برادری سے رابطے کر رہا ہے اور افغانستان کی عوام کے لئے امداد بھیجوا رہا ہے، وہیں طورخم بارڈر پر افغان طالبان کے فوجی اہلکاروں کی جانب سے پاکستانی پرچم کے بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1440242432080154624
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امداد سے بھرے ٹرک جب طورخم بارڈر پر پہنچے تو افغان طالبان کے فوجی اہلکاروں کی جانب سے ٹرک پر لگے ہوئے پاکستانی پرچموں کے بے حرمتی کی گئی، طالبان نے پرچموں کو کھینچ کر اتارا اور پھر بری طرح مروڑ کر اپنے غصے کا اظہار کیا۔

https://twitter.com/x/status/1440256695351996417
دوسری جانب اس واقعہ کے بعد افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللّٰہ مجاہد نے بیان جاری کیا ہے کہ پاکستانی پرچم کی بےحرمتی کرنےوالوں کی گرفتاری اور غیر مسلح کرنےکا حکم جاری کردیا گیا ہے۔

ذبیح اللہ مجاہد نے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئےکہا کہ ہمیں بڑا دکھ ہوا ہے، یہ واقعہ اور بھی افسوسناک ہے کیونکہ یہ امدادی سامان کی گاڑی تھی جو افغان عوام کےلیے بھیجا جا رہا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1440311054047735818
ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ تمام رہنماؤں نے اس پر افسوس کا اظہار کیا ہے، آئندہ اس طرح کے واقعات کو روک تھام کو یقینی بنایا جائےگا۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے افغانستان میں فوڈ سپلائی کے لئے پاکستان سے مدد مانگی تھی، پاکستان نے بھرپور مدد کی یقین دہانی کروائی تھی۔
 

Haha

Minister (2k+ posts)
ان حرام زادوں کی انکوائری کرو لازمی ٹی ٹی پی کے خنزیری۔ نطفے ہونگے انڈیا اور ایران کے ٹرینڈ کرکے پاکستان میں دہشت گردی کے لئے چھوڑے ہوئے حرام زادے اور پاکستان میں آرمی پبلک سکول میں دہشت گردی دم سے ہمارے معصوم بچوں کو شہید کرنے والے گشتی کے بچے اب ان حرام زادوں کا مشن پاکستان اور افغانستان کے تعلقات خراب کرانا ہے انڈیا اور ایران اب اپنی پراکسی دہشت گردوں ٹی ٹی پی کو استعمال کر رہے ہیں
 

Haha

Minister (2k+ posts)
ان حرام زادوں کو پاکستان کے حوالے کردو یہ انڈیا اور ایران کے پالے ہوئے کتے ہیں یہ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد ہیں ان کو کتے کی موت مار کر پاکستانی ان حرام زادوں ٹی ٹی پی کے گشتی زادوں
آرمی پبلک سکول میں دہشت گردی کرکے ہمارے بچوں کو شہید کرنے والے گشتی کے بچے ٹی ٹی پی کے دہشت گرد حرام کے نطفے سزائے موت سے کم کے حقدار نہیں انڈیا اور اس کے اتحادی ایران کے پالے ہوئے کتے اور دہشت گرد قاتل
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
ان حرام زادوں کو پاکستان کے حوالے کردو یہ انڈیا اور ایران کے پالے ہوئے کتے ہیں یہ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد ہیں ان کو کتے کی موت مار کر پاکستانی ان حرام زادوں ٹی ٹی پی کے گشتی زادوں
آرمی پبلک سکول میں دہشت گردی کرکے ہمارے بچوں کو شہید کرنے والے گشتی کے بچے ٹی ٹی پی کے دہشت گرد حرام کے نطفے سزائے موت سے کم کے حقدار نہیں انڈیا اور اس کے اتحادی ایران کے پالے ہوئے کتے اور دہشت گرد قاتل
APS KAY BACHHON KE KHOON MEIN FAZLU KANJAR AUR NAWAZ GANJAY KAY HAAYH BHI AALOODA HAIN
 

khani73

Voter (50+ posts)
TALIBAN AYSA KABHI NAHI KARENGE WO BAHOT HI SULJE HUE LOG HEIN, YEH SIRF WO LOG HEIN JO TALIBAN KO BADNAM KARNA CHAHTE HEIN. ALLAH TALIBAN KO KAMYABI NASEEB FARMAEE AMEEN