بیانیوں میں تقسیم ہونے کے بجائے مضبوطی اور اتحاد سے الیکشن لڑنا ہوگا،مریم

9.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں بیانیوں کے تضاد کا شکار ہونے کے بجائے مضبوطی اور اتحاد سے الیکشن لڑنا ہوگا۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ملتان ڈویژن کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف، رانا ثنا اللہ سمیت دیگر اہم رہنما اور اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہا کہ ہمیں بیانیوں کے تضاد کا شکار نہیں ہونا چاہیے اور نہ ہی ہمیں اس پر کوئی توجہ دینی چاہیے، اگر ہمارے پاس بیانیہ نا ہوتا تو ہم میں اور دوسری سیاسی جماعتوں میں کیا فرق ہوتا۔


مریم نواز شریف نے کہا کہ کسی جماعت کے پاس نہ ہمارے جیسا ووٹ بینک ہے اور نہ کسی کے پاس ہمارے جیسا لیڈر ہے، دوسری جماعتیں کارکنان سے قربانیاں مانگتی ہیں ہمارے لیڈر نے خود قربانی دی، پارٹی کے ہر لیڈر کو ظلم و جبر کا سامنا ہے پھر بھی کنٹونمنٹ بورڈ میں پارٹی نے شاندا ر کامیابی حاصل کی۔

نائب صدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کتنی بڑی طاقت ہے اس کا انداز ہمارے مخالفین اور حکومتوں کو بخوبی ہے مگر خود ن لیگیوں کو نہیں ہے، مخالفین کو ہمیں ہرانے کیلئے ووٹ چوری کرنا اور دھاندلی کرنا پڑتی ہے۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ ہمارا بیانیہ ہماری پہچان ہے، پورےملک میں ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ چھا گیا ہے، اگر ہم نے تھوڑی سے کمزوری دکھائی تو یہ ہم پر چڑ ھ دوڑیں گے، ہمیں مضبوط ہونا ہوگا ، مستقبل مسلم لیگ ن کا ہے اور آئندہ الیکشن ہمارا ہے ، بس ہمیں مضبوطی اور اتحاد سے لڑنا ہوگا۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مریم نواز نے پٹواریوں سے تلقین کی کہ سب اپنے اختلافات بھلا کر اپنے قائد نواز شریف
کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں لیکن خبر دار کوئی بھی رسی کو خواہ مخواہ نہ کھینچتے پھریں
یاد رکھنا یہ رسی انکے گلے میں بندھی ہے اور تنگ ہونے پر انکی سانس رک بھی سکتی ہے
اب اس میں کیا ?
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لٹ مار گروہ ہے جس کا کوی بیانیہ نہیں مجھے کیوں نکالا کی بدنامی حاصل کرنے کہ بعد نکالا ووٹ کو عزت دو۔۔۔۔۔۔ دوسرے لفظوں میں یہ کوی نظریاتی لوگ نہیں صرف مال لوٹنے اقتدار میں آتے ہیں اور پھر اس کو مال کو بچانے کے لیے نیے نیے شوشے چھورتے اور کہتے ہیں ہم نظریاتی لوگ ہیں
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ لٹ مار گروہ ہے جس کا کوی بیانیہ نہیں مجھے کیوں نکالا کی بدنامی حاصل کرنے کہ بعد نکالا ووٹ کو عزت دو۔۔۔۔۔۔ دوسرے لفظوں میں یہ کوی نظریاتی لوگ نہیں صرف مال لوٹنے اقتدار میں آتے ہیں اور پھر اس کو مال کو بچانے کے لیے نیے نیے شوشے چھورتے اور کہتے ہیں ہم نظریاتی لوگ ہیں
نظریاتی اس لحاظ سے کہ انکی نظریں ہر وقت پاکستانی مال پر ٹکی رہتی ہیں کہ اسکو
کیسے ادھر سے ادھر کرنا ہے…...اب اس میں کیا
 

Haha

Minister (2k+ posts)
ویسے یہ گشتی فراری اپنے چاچے کے بیانئے کی تو روز کسی کتے کے بچے والی میرا مطلب ہے کتے والی کرتی ہے اسکا چاچا بڑی مشکل سے ماحول ساز گار کرتا ہے اور یہ اپنا کوئی نہ کوئی حرامی نسل کا پالتو کتا شہباز کے بیانئے کے خلاف بھونکنے کے لئے چھوڑ دیتی ہے جیسے اس گشتی فراری نے اپنا حرامی نسل کا دو فٹا بونا گشتی زادہ میاں جاوید لطیف عرف جیدا کنجر چھوڑا تھا اس گشتی کے بچے اور طوائف نسل جیدے کنجر نے ہی ملک توڑنے کی گیدڑ بھبھکی بھونکی تھی وہ بھونکنا بھی گشتی فراری کے ایما پر تھا رحیم یار خان کا چکلا بھی شہباز شریف کے خلاف پورے فارم میں ہے اور گشتی فراری نطفہ حراُ م کنجر اوّل کیپٹن صفدر فراڈیا اور بے غیرت اور بڈھا حرام کا نطفہ پرویز جھوٹ شدید اور منیرا کمر مختارا کنجر اینڈ کمپنی پوری طرح شہباز شریف کے بیانئے کی ۔۔۔ میں ۔۔۔ دینے کے لئے جیدے کنجر میاں جاوید لطیف جیسے دو فٹے بونے گشتی زادے اور پاکستان کو توڑنے کی گیدڑ بھبھکی بھونکنے والے گیس بجلی چور کو شہباز شریف کے بیانئے کے خلاف بھونکنے پر چھوڑ دیتے ہیں
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نظریاتی اس لحاظ سے کہ انکی نظریں ہر وقت پاکستانی مال پر ٹکی رہتی ہیں کہ اسکو
کیسے ادھر سے ادھر کرنا ہے…...اب اس میں کیا