غریدہ کا ایک بار پھر وزیراعظم سے متعلق جھوٹا دعویٰ کرکے تنقید کی زد میں

gharidi112.jpg


غریدہ فاروقی کا وزیراعظم عمران خان سے متعلق جھوٹا دعویٰ۔۔ اپنی خبر غلط ثابت ہونے پر جواز پیش کرنے لگیں۔۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں غریدہ فاروقی نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سےملاقات کرنےجارہےہیں۔صدربننےکے بعد بائیڈن سےمودی کی یہ پہلی ملاقات ہو گی۔

غریدفہ فاروقی کا مزید کہنا تھا جبکہ وزیراعظم عمران خان سے جنرل اسمبلی دورے کے دوران امریکی صدر کی کوئی ملاقات طے نہیں نہ ہی جو بائیڈن نے ابھی تک وزیراعظم خان سے فون پر بات کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1440644901431955465
سوشل میڈیا صارفین غریدہ فاروقی کے اس ٹویٹ پر حیرت کا اظہار کیا اور کہا کہ وزیراعظم عمران خان تو امریکہ گئے ہی نہیں، وہ تو پاکستان میں ہی بیٹھ کر ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گے تو پھر غریدہ فاروقی نے یہ دعویٰ کیسے کردیا کہ وزیراعظم عمران خان سے جوبائیڈن کی کوئی ملاقات طے نہیں؟

فرخ شہزاد کا کہنا تھا کہ جس کو اتنا نہیں پتا کہ وزیراعظم عمران خان کسی دورے پر نہیں بلکہ جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کریں گے وہ یہاں بیٹھ کے ہمیں بتا رہی ہوتی ہیں بزدار جا رہا ہے، اسٹیبلشمنٹ ناراض ہو گئی ہے، حکومت ختم ہونے جا رہی ہے جب خبریں پڑھنے والے اپنے ساتھ "سینئر صحافی" لگا لیں تو یہی حشر ہوتا ہے

https://twitter.com/x/status/1440654270823424009
سہیل انور کا کہنا تھا کہ یہ ہمارا میڈیا ہے جسے فیک نیوز کہا جائے تو یہ عورت کارڈ کھیلنا شروع کردیتے ہیں۔جب وزیراعظم امریکہ نہیں جارہے ، ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گے تو میٹنگ کیوں ہوگی؟

https://twitter.com/x/status/1440667148964167686
https://twitter.com/x/status/1440661934911541255
آصف کا کہنا تھا کہ احساس کمتری کی بھی انتہا ہوتی ہے اور پاکستانی لبرل اسی احساس کمتری میں مر جائیں گے کہ کسی نے ہمیں فون نہیں کیا

https://twitter.com/x/status/1440658706450976777
مدثر نے غریدہ فاروقی کو جواب دیا کہ میڈم جب آپ حق پر ہوتو آپکے دشمن اکٹھے ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔لیکن آپ خود دشمن کی زبان بول رہی ہیں۔آپ سے اسی بات کی توقع کی جاسکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1440662829300731912
انورمقصود کا کہنا تھا کہ عمران تو گیا ہی نہیں امریکہ تو بائڈن سے ملاقات کیسی ؟ کچھ عقل اور کچھ ہوش کے ناخن لیں۔ صحافت کو غلاظت نہ بنائیے

https://twitter.com/x/status/1440656216141668360
ایک سوشل میڈیا صارف نے غریدہ فاروقی پر طنز کیا کہ محترمہ آپ صرف کام پر رکھی بچیوں پر تشدد ہی کیا کریں۔ ایک یہی کام ہے جو آپ پوری قابلیت سے کر سکتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1440664497052545030
ایک اور سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جنرل اسمبلی میں آن لائین خطاب کرنا ھے۔ امریکہ جا کر خطاب نہیں ھے۔ تو یہ جنرل اسمبلی کا دورہ کدھر سے آگیا اور جو بائیڈن سے ملاقات کیسے طے ہونی تھی ؟

https://twitter.com/x/status/1440648937791053834
صحافی فہیم اختر نے غریدہ فاروقی کو حقائق بتاتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم یو این جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کےلئے امریکہ نہیں جارہے ورچوئل خطاب کرینگے


https://twitter.com/x/status/1440648355240054791
سمیرا خان نے غریدہ فاروقی کو بتایا کہ وزیراعظم ورچوئل اجلاس سے خطاب کررہے ہیں تو غریدہ فاروقی نے اپنی خبر پر جواز گھڑا کہ یہی لکھا ہے۔پاکستان کیطرف سےوزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر سےملاقات کا بندوبست نہیں ہو سکا اِسی لیے virtual addressکیاگیا کیونکہ مودی کی بائیڈن سے ملاقات اورپاکستانی وزیراعظم سے نہ ہو یہ عالمی سُبکی کا معاملہ ہے۔یہی کہا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1440738313590083584
غریدہ فاروقی نے دوبارہ وزیراعظم پاکستان پر طنز کیا کہ باقی بات چیت چلتی رہے جب تک فون نہ آئے
 

Talisman

MPA (400+ posts)
Dashtaa.. of a Syphilis Infested Show Baz Dakoo who can't get up with Viagra. Naapaak Ghusteee.
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

غلیظه غریدہ کی حالت ایسی ہے جیسے کتا گھی کھانے کے بعد مالک کی ڈانٹ پر پشیمان ہوتا ہے​