عزم وہمت کی داستان،پیدائشی طور پر بازؤں سے محروم سافٹ ویئر انجینئر

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کریڈٹ تو اومان اور امریکہ کو ہی جاتا ہے جہان سے اتنی اعلی تعلیم حاصل کی
انٹرویو کرنے والی شائد بھول گئی کہ وہ کسی کے بازو نہ ہونے پر اس سے یہ پوچھ رہی ہے کہ اس نے بغیر بازوو ں کہ سب کچھ کیسے کرلیا ایسے موقع پر چھ انچل اچھل کر واو کہنا عجیب سالگتا ہے