Fauj aur Hukumat Mein koi Ikhtilaf Nahi | Fawad Ch & Shahbaz Gill

ranaji

President (40k+ posts)
اس حرامی نسل کے پرویز جھوٹ شدید کو ڈھونڈو جو پی ٹی آئی میں بھی ہے عمران خان کی پارٹی کا پرویز جھوٹ شدید جو انڈیا کے پے رول پر ہے اور جو اپنی حرام زدگی سے حالات کو یہاں تک لے آیا جو معاملہ نہایت خوش اصلوبی سے حل ہو سکتا تھا بلکہ معاملہ ہی نہیں تھا ایک بلکہ ایک نارمل اور روٹین کی بات تھی بحرحال پی ٹی آئی کا پرویز جھوٹ شدید کوئی مرد ہے یا عورت جو بھی ہے وہ پی ٹی آئی کا دشمن ، عمران خان کا دشمن اور پاکستان کا دشمن اور فوج کا بھی دشمن ہے
جس طرح نواز لیگ کے پرویز جھوٹ شدید نے نواز لیگ کو ۔۔۔۔ لگوا دیا پی ٹی آئی کا پرویز جھوٹ شدید بھی پی ٹی آئی کو ۔۔۔۔ لگوا رہا ہے اور اگر یہ مثلہ بن بھی گیا تھا تو اس کو اس طرح بازار میں لاکر چوراہے پر ننگا کرکے بھی ایک سازش کی گئی فوج اور پیُ ٹی آئی دونوں کے خلاف اب بھی وقت ہے منجے کے نیچے ڈانگ پھیرو اس سے پہلے کہ منجی ٹھک جائے منجی کے نیچے چھپے ہوئے پرویز جھوٹ شدید کی حرام زدگی سے
 
Last edited: