مہنگائی سےعوام تنگ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں12روپے سے زائد بڑا اضافہ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
2236394-petrolafpx-1634355465-646-640x480.jpg

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 95 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔

وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 95 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 31 اکتوبر تک ہوگا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق آج سے پیٹرول 10 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 137روپے 79 پیسے فی لیٹر ملے گا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12روپے 44 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 84 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، مٹی کے تیل کی قیمت 10روپے 95 پیسے اضافے کے بعد 110 روپے 26 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اس طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 122.04 روپے سے بڑھ کر 134.48 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 99.51 روپے سے بڑھ کر 108.35 روپے فی لیٹر کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

پٹرولیم مصنوعات میں تو دنیا بھر میں اضافہ ہو گیا ہے تو پاکستان میں کیوں نہیں؟
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
نیازی صاحب حکومتی جھمیلوں سے بہت اُکتا گئے ہیں۔۔۔ اس لئے اب انہوں نے غصے اور جھنجلاہٹ میں اپنی گھانڈ کے ساتھ خودکش ہتھیار باندھ لئے ہیں۔۔۔ اب وہ ایسے اقدامات کر رہے ہیں کہ کوئی انہیں ٹُھڈے مار کر اقتدار سے بے دخل کردے یا ان کے اندر موجود تبدیلی کے کیڑے ہی انہیں اَن فٹ کر دیں۔۔
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
بس ایک اصول بنا لیں اگر بین القوامی قیمت کو فالو کرنا ھے تو۔
جب قیمت کم ھو تو ٓاپ قیمت کم بھی کریں اور پٹرول پمپ بھی لازمی کھولایں۔ اخری مرتبہ قیمتیں کم ھویں تو تمام پمپ والے پمپ بند کر کے بیٹھ گے تھے اور قیمت بڑھنے کے بعد ھی پمپ کھولے تھے۔
 
Jasmine Afriday

MPA (400+ posts)
A civil war due to inflation is brewing in Pakistan. People are in extreme pain since this government took over. May God forbid but Pakistan looks like to be at the verge of disintegration.
 
Resilient

کس نے کھلوانے تھے پمپ؟؟ آدھے پٹرول پمپ حکومتی ادارے پی ایس او کی ملکیت ہیں ، حکومت کیسے اس مافیا کے آگے لیٹ سکتی ہے ، نواز دور میں اس سے بھی کم قیمت پر پٹرول فروخت رہا مگر اس وجہ سے پٹرول پمپ بند نہیں ہوۓ
 
eccentric

MPA (400+ posts)
A civil war due to inflation is brewing in Pakistan. People are in extreme pain since this government took over. May God forbid but Pakistan looks like to be at the verge of disintegration.
No civil war brewing as some sector of economy are doing very well. It's only tv anchors and fixed income employees(Urban class) crying foul as their income is shifted to others. Only a fool would blame this govt for all the mess, yes they are slow with delivery and somewhat compromised but the direction is good. Import substitution and Export oreinted industry will result in salvation over the time, but the general public won't see this as they are mostly incapable of thinking any further then their pockets.
 
Doom1111

Minister (2k+ posts)
Shahbaz Rana and Muzammail Aslam Spokesperson of FM on PTV nailed it.

If PM had listened to Hafeez Instead of Shaukat Tarin, which has now doing more hard condition than Hafeez said to would have 100% changed the situtaiton. PM for desperate growth to win election caused Pakistan uncertainty of 4 months, which it self made fiscal and external all out of the road.

This happened because of this meeting.

PTI Political career is over.

https://twitter.com/x/status/1449017489778741257 arifkarim Wake up Pak chandaa Will_Bite desan Resilient Hussain1967