بارہ ربیع الاوّل کی مناسبت سے مولانا طارق جمیل کا پیغام

London Bridge

Senator (1k+ posts)

999970_9114471_Tariq_Jameel_updates.jpg


معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے 12 ربیع الاوّل کی مناسبت سے اپنا پیغام جاری کیا ہے۔

مولانا طارق جمیل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺ کو رحمت بناکر بھیجا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1450100608661348354
اللہ نے ہمیں آنکھ عطا فرمایا، کان عطا فرمایا، زبان دی، قوتِ گویائی بخشی، یہ تمام چیزیں اللہ عزوجل کی نعمت ہیں مگر کسی نعمت کو عطا فرمانے کے بعد اس نے انسانوں پر احسان نہیں جتلایا ہاں! ایک نعمت ایسی ہے کہ جب اس نے ہم کو عطا فرمایا تو ارشاد فرمایا ’’لَقَدْ مَنَّ اللّٰہُ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ بَعَثَ فِیْہِمْ رَسُوْلاً مِّنْ اَنْفُسِھِمْ یَتْلُوْا عَلَیْہِمْ اٰیٰتِہٖ وَ یُزَکِّیْہِمْ وَ یُعَلِّمُھُمُ الْکِتٰبَ وَ الْحِکْمَۃَ وَ اِنْ کَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ‘‘اللہ کی عطا کردہ تمام نعمتوں میں سب سے عظیم نعمت سرکارِ دوعالم ا کی بعثتِ مبارکہ ہے کیوں کہ دیگر نعمتیں صرف دنیا کی حد تک محدود ہیں مگر سرکارِ دوعالم ا کی بعثت کے فوائد دنیا میں تو حاصل ہوتے ہی ہیں آخرت میں بھی اس کے ثمرات ظاہر ہوں گے۔ (سورۂ آل عمران: ۱۶۴)

جب یہ بات ثابت ہوگئی کہ رسول اللہ ﷺ کی تشریف آوری عظیم نعمت ہے تو دیکھیں کہ پروردگار نعمت کے چرچہ کا حکم دے رہاہے ،ارشاد باری تعالیٰ ہے ’’ وَاَمَّا بِنِعْمَۃِ رَبِّکَ فَحَدِّثْ‘‘ اور اپنے رب کی نعمتوں کا خوب خوب چرچا کرو ۔عید میلاد النبی دراصل تحدیث نعمت الٰہیہ ہے ۔

 
Last edited:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
This guy wrote gibberish which makes absolutely no sense.
The verse number he has quoted has nothing to do with what he wrote.
These majoosi morons are the real enemy of Islam.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
This verse tells us that if we do not ponder and reflect then we are worst than animals.


7:179 ‏وَلَقَدْ ذَرَأْنَا لِجَهَنَّمَ كَثِيرًۭا مِّنَ ٱلْجِنِّ وَٱلْإِنسِ ۖ لَهُمْ قُلُوبٌۭ لَّا يَفْقَهُونَ بِهَا وَلَهُمْ أَعْيُنٌۭ لَّا يُبْصِرُونَ بِهَا وَلَهُمْ ءَاذَانٌۭ لَّا يَسْمَعُونَ بِهَآ ۚ أُو۟لَٓئِكَ كَٱلْأَنْعَمِ بَلْ هُمْ أَضَلُّ ۚ أُو۟لَٓئِكَ هُمُ ٱلْغَفِلُونَ ‎


7:179 And most certainly have We destined for hell many of the invisible beings and men who have hearts with which they fail to grasp the truth, and eyes with which they fail to see, and ears with which they fail to hear. They are like cattle -nay, they are even less conscious of the right way: it is they, they who are the [truly] heedless