عوام میں جا کرحکومت کا چہرہ بے نقاب کریں گے: محمد زبیر

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
624809_87625088.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق گورنر سندھ اور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ سول نافرمانی تحریک کا اعلان نہیں کر رہے، عوام میں جا کرحکومت کا چہرہ بے نقاب کریں گے۔

دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نےمہنگائی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا ہے، شہبازشریف نے پارلیمنٹ کے اندربڑی زبردست تقریرکی۔ مہنگائی، بے روزگاری، غربت بڑے مسائل ہیں،غربت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، احتجاج کی ڈیڈلائن کوئی نہیں ہے۔ احتجاج کا مقصد پی ٹی وی،پارلیمنٹ کے دروازے توڑنا نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم کسی سول نافرمانی تحریک کا اعلان نہیں کر رہے، قائد ن لیگ کا بیانیہ پورے پاکستان میں گونج رہا ہے، احتجاج کرنا اپوزیشن کا جمہوری حق ہے، عوام میں جا کرحکومت کا چہرہ بے نقاب کریں گے۔ مہنگائی کی وجہ سے ہرجگہ تباہی ہے۔ معیشت، خارجہ پالیسی، گورننس پر تحفظات ہیں حالات عمران خان کے کنٹرول میں نہیں ہے۔

سابق گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ سیاست میں ایک دوسرے سے اختلاف رائے ہوتا ہے، بلاول بھٹونے بھی مہنگائی کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے، ہوسکتا ہے پیپلزپارٹی ہماری سٹیج پرنہ آئے لیکن اپنا احتجاج کررہی ہے۔ حکومت کو اتنی آسانی سے چلنے نہیں دیں گے۔ عمران خان کا کرپشن کے خلاف بیانیا پٹ گیا ہے، لندن سے پہلے شہبازشریف اب اسحاق ڈارکے حق میں فیصلہ آیا ہے، حکومت کو ان فیصلوں کوپڑھنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں تمام ادارے اپنی حدود میں رہیں، سب جماعتوں کو لیول پلائنگ فیلڈ ملنی چاہیے، تحریک انصاف عوام کی طاقت سے اقتدارمیں نہیں آئی، جہانگیرترین نے اعتراف کیا پنجاب میں جہازکا استعمال کیا گیا، وزیرخزانہ شوکت ترین اب ایڈوائزرہوگئے ہیں اب ای سی سی میٹنگ چیئرنہیں کرسکتے۔

Source
 
Talisman

MPA (400+ posts)

This post and this ugly governor rapist has the audacity to make statements about anything? Moral of Pakistani society, especially the lefafa Anchors is in the toilet.
The judiciary hasn't taken any action against this filthy disgusting immoral criminal yet?
Busy collecting bribes I guess. Lanath on our judges with fake degrees.
Summary executions are needed in this kunjur system.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
And these are the so called leaders of patwaris. An old donkey gets caught f$%king young girls and his sex tapes made viral and yet he has the gaul to lecture other about morals.

Koi aur aadmi hota jis mein itni >< se bhi ghairat hoti to sari zindagi apna chera chupata phir tha.
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
624809_87625088.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق گورنر سندھ اور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ سول نافرمانی تحریک کا اعلان نہیں کر رہے، عوام میں جا کرحکومت کا چہرہ بے نقاب کریں گے۔

دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نےمہنگائی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا ہے، شہبازشریف نے پارلیمنٹ کے اندربڑی زبردست تقریرکی۔ مہنگائی، بے روزگاری، غربت بڑے مسائل ہیں،غربت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، احتجاج کی ڈیڈلائن کوئی نہیں ہے۔ احتجاج کا مقصد پی ٹی وی،پارلیمنٹ کے دروازے توڑنا نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم کسی سول نافرمانی تحریک کا اعلان نہیں کر رہے، قائد ن لیگ کا بیانیہ پورے پاکستان میں گونج رہا ہے، احتجاج کرنا اپوزیشن کا جمہوری حق ہے، عوام میں جا کرحکومت کا چہرہ بے نقاب کریں گے۔ مہنگائی کی وجہ سے ہرجگہ تباہی ہے۔ معیشت، خارجہ پالیسی، گورننس پر تحفظات ہیں حالات عمران خان کے کنٹرول میں نہیں ہے۔

سابق گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ سیاست میں ایک دوسرے سے اختلاف رائے ہوتا ہے، بلاول بھٹونے بھی مہنگائی کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے، ہوسکتا ہے پیپلزپارٹی ہماری سٹیج پرنہ آئے لیکن اپنا احتجاج کررہی ہے۔ حکومت کو اتنی آسانی سے چلنے نہیں دیں گے۔ عمران خان کا کرپشن کے خلاف بیانیا پٹ گیا ہے، لندن سے پہلے شہبازشریف اب اسحاق ڈارکے حق میں فیصلہ آیا ہے، حکومت کو ان فیصلوں کوپڑھنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں تمام ادارے اپنی حدود میں رہیں، سب جماعتوں کو لیول پلائنگ فیلڈ ملنی چاہیے، تحریک انصاف عوام کی طاقت سے اقتدارمیں نہیں آئی، جہانگیرترین نے اعتراف کیا پنجاب میں جہازکا استعمال کیا گیا، وزیرخزانہ شوکت ترین اب ایڈوائزرہوگئے ہیں اب ای سی سی میٹنگ چیئرنہیں کرسکتے۔

Source
Pl, at least dont torture us on this forum with his face...
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Fazool bukwaas neech admi what you have already been doing you jhootae whats new baeshurum neech admi?
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
And these are the so called leaders of patwaris. An old donkey gets caught f$%king young girls and his sex tapes made viral and yet he has the gaul to lecture other about morals.

Koi aur aadmi hota jis mein itni >< se bhi ghairat hoti to sari zindagi apna chera chupata phir tha.
Yeh apni ghar walon ko bhi uchalta hai.