'عمران خان پر جادو ٹونے کا الزام،شیریں مزاری کا بیٹی کو جواب'میں شرمندہ ہوں

mazari.jpg


وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان زینب مزاری نے حکمران جماعت پر ایک بار پھر کڑی تنقید کردی، لیگی نائب صٖدر مریم نواز کی جانب سے عمران خان پر جادو ٹونا کرانے کا الزام عائد کیا گیا،جس پر ٹویٹ میں ایمان زینب مزاری نے لکھا کہ اگر ملک کو جادو ٹونے سے ہی چلانا تھا تو پھر اس قوم کا پیسہ اتنی بڑی کابینہ پر کیوں ضائع ہو رہا ہے،انہوں نے مزید لکھا کہ ملک کا مذاق جادو ٹونے سے اڑایا جا رہا ہے اور آپ چاہتے ہیں کے جادو کرنے والوں پر بات بھی نا ہو، ایسا تو ہر گز نہیں ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1450673731215536130
بیٹی کے تنقیدی ٹویٹ پر شیریں مزاری نے جوابی ٹویٹ داغ دیا، اپنی جماعت اور عمران خان کو سپورٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ میں شرمندہ ہوں کہ آپ اس طرح کے غیر مستند حملوں کا سہارا لے رہی ہیں،ایک وکیل کی حیثیت سے آپ کو بغیر کسی ثبوت کے اس طرح کے الزامات لگانا زیب نہیں دیتا،جب انسان ناکام ہوجاتا ہے تو وہ تنقید کا سہارا لیتے ہوئے ذاتی سطح پر حملہ کرتا ہے جو شرمناک ہے۔

https://twitter.com/x/status/1450724121801854977
ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ شیریں مزاری اور ان کی بیٹی کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ جاری رہی ہو، اس سے قبل بھی دونوں کے درمیان سیاسی بیانات پر اختلافات ابھر کر سامنے آچکے ہیں۔

مریم نواز نے الزام عائد کیا تھا کہ عمران خان آئینی وزیراعظم نہیں ہیں، یہ اہم تقرریاں جادو ٹونے سے کرتے ہیں، جادو ٹونا اتنا ہی کامیاب ہے تو عوام کی بھلائی کے لیے استعمال کیوں نہیں کرتے؟ جنتر منتر اتنا کامیاب ہے تو پیٹرول، ڈیزل، آٹا، سستا کریں، جب آپ جنات کے ذریعے یہ سب کریں تو یہ ہی ہو گا، جنات کچھ اور کہہ رہے ہیں اور آپ کا حساب کچھ اور، ایسے لوگوں پر ہنسی آتی ہے، اگریہی طریقہ رہا تو ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
یہ لڑکی بار بار ثابت کرتی ہے کہ وکیل کوئی بھی جاہل بن سکتا ہے۔ بس زبان تیز ہونی چاہیئے۔ دلیل ہو نہ ہو۔
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
maan beti lar rahi hain. kya zamaana agaya hai. this is how the children behave when bad money comes in the body.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بعض اوقات بچوں کے سچ سننا بہت مشکل ہوتا ہے، شیریں مزاری کی سچای کو چھپانے کی ناکام کوشش پر اس سے ہمدردی ہی کی جاسکتی ہے مگر جادو ٹونے اور دیگر ہندووانہ کاموں کی وجہ سے ہماری قوم پہلے ہی تنگ تھی اوپر سے اس گھٹیا عورت نے خاتون اول بن کر گند اپنی سرپرستی میں پھیلانا شروع کردیا ہے قوم کا مورال تباہ کردیا ہے
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اکثر وکیل بن کر لوگ مادر پدر آزاد ہو جاتے ہیں جو ہمارے معاشرے میں عام ہے وکیل جتنے شرابی زانی ہوتے ہیں شاید ہی کوئی ہوتا ہو گا یہ کہیں کرائے پر مکان لینے چالے جائیں انہیں کوئی مکان نہیں دیتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے معاشرے وکیل کو کوئی رشتہ دینے کے لیے تیار نہیں ہوتا

پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا
لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہو گئے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بعض اوقات بچوں کے سچ سننا بہت مشکل ہوتا ہے، شیریں مزاری کی سچای کو چھپانے کی ناکام کوشش پر اس سے ہمدردی ہی کی جاسکتی ہے مگر جادو ٹونے اور دیگر ہندووانہ کاموں کی وجہ سے ہماری قوم پہلے ہی تنگ تھی اوپر سے اس گھٹیا عورت نے خاتون اول بن کر گند اپنی سرپرستی میں پھیلانا شروع کردیا ہے قوم کا مورال تباہ کردیا ہے
حرامی کتے اس جادو ٹونے کا تیرے پاس کیا ثبوت ہے؟ بے شرم پٹواری شریف خاندان کے غلام
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
مریم اتنی شاطر چلتر باز عورت ہے اللہ کی پناہ ۔۔۔۔۔۔ یہ چچا سمیت سارے خاندان کی ذلت رسوائی کا پہلے بھی سبب بنی آگے اور زیادہ ذلیل کروائے گی اس کے آنے کے بعد
نونی لیگ نے تھورے سے وقت میں اپنے بغیرتی بے حیائی فحاشی گروہ کے اعزاز میں اور زیادہ اضافہ کر لیا طلال چوہدری کی تنظیم سازی کے بعد اسے جس فخر کے ساتھ اسے گلے لگایا یہ انہیں کا خاصہ ہے
اب زبیر عمر کو ننگیں پکڑے جانے کے بعد پہلے سے زیادہ فخر سے مریم نے کہا کوئی بات نہیں یہ میرا ترجمان رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے ثابت ہوا کہ مریم کو اپنے ارد گرد ایسے بغیرت بے شرم لوگ چاہیے جن کے پلے بیغیرتی کے علاوہ کچھ نہ ہو
کیوں کہ مریم سوچتی ہے میں بھی ایک دن گھر کے ملازم کے ساتھ بھاگی تھی اور اعلانیاں شادی کے پانچویں ماہ بچی کو جنم دیا تھا گیراج کے وہ لمحے مزے آج بھی اسے یاد ہے تو وہ پھر پیچھے مڑ کر کہتی ہے مجھے روک سکو تو روک لو میں اس بے حیائی کو بڑا آگے تک لے جاوں گی کہ دنیا دیکھے گی حرام مال سے پلنے والے کس قدر بے غیرت ہوتے ہیں اعلانیہ ٹی وی پر کہتی میری لندن پاکستان میں کوئی جائیداد نہیں پھر ہر طرف اس کی جائیدادیں نکل اتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا خاوند جے آئی ٹی میں کہتا میں پندرہ سو ریال سسرال والوں سے لیتا ہوں پھر اس کی اربوں کی جائیدادیں نکل آتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Beyimaan Mazari is now out of control of tractor-trolley Mazari. It happens in families who adopt the 'Liberated' way of life.May Allah give your worst enemy a daughter in law like Beimaan Mazari
 
Last edited:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
بعض اوقات بچوں کے سچ سننا بہت مشکل ہوتا ہے، شیریں مزاری کی سچای کو چھپانے کی ناکام کوشش پر اس سے ہمدردی ہی کی جاسکتی ہے مگر جادو ٹونے اور دیگر ہندووانہ کاموں کی وجہ سے ہماری قوم پہلے ہی تنگ تھی اوپر سے اس گھٹیا عورت نے خاتون اول بن کر گند اپنی سرپرستی میں پھیلانا شروع کردیا ہے قوم کا مورال تباہ کردیا ہے
مریم غنڈی تو سٹیل کا گلاس بیٹھنے کے لیے استعمال کرتی ہے ناں
 

Hunter_

MPA (400+ posts)
بعض اوقات بچوں کے سچ سننا بہت مشکل ہوتا ہے، شیریں مزاری کی سچای کو چھپانے کی ناکام کوشش پر اس سے ہمدردی ہی کی جاسکتی ہے مگر جادو ٹونے اور دیگر ہندووانہ کاموں کی وجہ سے ہماری قوم پہلے ہی تنگ تھی اوپر سے اس گھٹیا عورت نے خاتون اول بن کر گند اپنی سرپرستی میں پھیلانا شروع کردیا ہے قوم کا مورال تباہ کردیا ہے
waisay baat sahi kahi mazari ny ,proof krna ho ga wrna bohtaan hy
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
mazari.jpg


وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان زینب مزاری نے حکمران جماعت پر ایک بار پھر کڑی تنقید کردی، لیگی نائب صٖدر مریم نواز کی جانب سے عمران خان پر جادو ٹونا کرانے کا الزام عائد کیا گیا،جس پر ٹویٹ میں ایمان زینب مزاری نے لکھا کہ اگر ملک کو جادو ٹونے سے ہی چلانا تھا تو پھر اس قوم کا پیسہ اتنی بڑی کابینہ پر کیوں ضائع ہو رہا ہے،انہوں نے مزید لکھا کہ ملک کا مذاق جادو ٹونے سے اڑایا جا رہا ہے اور آپ چاہتے ہیں کے جادو کرنے والوں پر بات بھی نا ہو، ایسا تو ہر گز نہیں ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1450673731215536130
بیٹی کے تنقیدی ٹویٹ پر شیریں مزاری نے جوابی ٹویٹ داغ دیا، اپنی جماعت اور عمران خان کو سپورٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ میں شرمندہ ہوں کہ آپ اس طرح کے غیر مستند حملوں کا سہارا لے رہی ہیں،ایک وکیل کی حیثیت سے آپ کو بغیر کسی ثبوت کے اس طرح کے الزامات لگانا زیب نہیں دیتا،جب انسان ناکام ہوجاتا ہے تو وہ تنقید کا سہارا لیتے ہوئے ذاتی سطح پر حملہ کرتا ہے جو شرمناک ہے۔

https://twitter.com/x/status/1450724121801854977
ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ شیریں مزاری اور ان کی بیٹی کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ جاری رہی ہو، اس سے قبل بھی دونوں کے درمیان سیاسی بیانات پر اختلافات ابھر کر سامنے آچکے ہیں۔

مریم نواز نے الزام عائد کیا تھا کہ عمران خان آئینی وزیراعظم نہیں ہیں، یہ اہم تقرریاں جادو ٹونے سے کرتے ہیں، جادو ٹونا اتنا ہی کامیاب ہے تو عوام کی بھلائی کے لیے استعمال کیوں نہیں کرتے؟ جنتر منتر اتنا کامیاب ہے تو پیٹرول، ڈیزل، آٹا، سستا کریں، جب آپ جنات کے ذریعے یہ سب کریں تو یہ ہی ہو گا، جنات کچھ اور کہہ رہے ہیں اور آپ کا حساب کچھ اور، ایسے لوگوں پر ہنسی آتی ہے، اگریہی طریقہ رہا تو ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔
ان ماں بیٹی نے یہ کیا گُڈ کاپ بیڈ کاپ کا ناٹک رچایا ہوا ہے۔ ماں سارا دن بال رنگتی ہے اور بیٹی بوتل ہگتی ہے
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Unfortunately Jadu Tona became part of our society and particularly our political elite .
Particularly BB , Khan and now Maryum are the best example.

Any of Pml-n supporter ask Maryum, why is she going in Jalsa/Jaloos with a special type of glass ??




BB and Khan —- No need to show anymore proof about them !!! Nation knows !!!!
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ماں کو کام سے فارغ کرو، بیٹی خود ہی گمنامی کی فرسٹریشن سے مرجائے گی۔۔
کیا ڈرامہ لگا رکھا ہے۔۔۔

اس ٹریکٹر ٹرالی مزاری کو رکھنے کا کوئی ایک فائدہ بتائے کوئی۔۔​
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
حرامی کتے اس جادو ٹونے کا تیرے پاس کیا ثبوت ہے؟ بے شرم پٹواری شریف خاندان کے غلام
تمہیں اور کیا ثبوت چاہئیے دیکھتے نہیں کہ اسکا چھوٹا سا دماغ کیسے بند ہو چکا ہے یہ صرف مریم جادو سے ہی ممکن ہے مگر اس پر جادو گنجوں نے کیا ہے عمرانی جادو ہوتا تو اسے سچ بولنے کا سچ سمجھنے کا سچ کو سپورٹ کرنے کا حوصلہ ہوتا یہ یوں جھوٹ کو سپورٹ کر نے کا مجرم نہ ہوتاجب سے گنجوں نے اس کو کھوتے کے گوشت کے ساتھ الو کا گوشت کھلایا ہے یہ بالکل ہی کام سے گیا بس اب ہر وقت ہزیان بکتا رہتا ہے اسکی ہر بات لایعنی ہوتی ہے اب اس کے لئے دعا کرو کہ اللہ اسے شفاء دے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
بعض اوقات بچوں کے سچ سننا بہت مشکل ہوتا ہے، شیریں مزاری کی سچای کو چھپانے کی ناکام کوشش پر اس سے ہمدردی ہی کی جاسکتی ہے مگر جادو ٹونے اور دیگر ہندووانہ کاموں کی وجہ سے ہماری قوم پہلے ہی تنگ تھی اوپر سے اس گھٹیا عورت نے خاتون اول بن کر گند اپنی سرپرستی میں پھیلانا شروع کردیا ہے قوم کا مورال تباہ کردیا ہے
ذرا مشہور زمانہ تقریر کہ تمہارا بھگوان اور ہمارا خدا ایک ہی ہے پہ بھی روشنی ڈال دو اور بتاو کہ یہ ہندوانہ کام ہے یا عین اسلامی اور حلال ہے ویسے شرم کا کوئی امکان تو نہیں ہے مگر ہو سکتا ہے آ ہی جائیے کیونکہ تم میں اب بھی اس کی ایک رمق موجود ہے
 

Masud Rajaa

Siasat member
kia stupid BS drama hai yeh
ghar mein baat nahi kar sakti thi, jo twitter pr aa kar bakwar kar rahi hai...tractor trolly