ملک میں کالا پیسہ زیادہ ہے،اکانومی ڈیڈ اسٹاک پر پہنچ چکی : چیف جسٹس

karachi-aa.jpg

ملک میں بیشتر بلیک اکانومی چل رہی ہے، اس شہر کو رہنےکے قابل ہی نہیں چھوڑا،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی کوآپریٹوسوسائٹی میں رفاعی پلاٹس پرقبضےکےخلاف کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کردیا۔

چیف جسٹس نے سیکریٹری منسٹری ورکس پراظہار برہمی کرتےہوئے ریمارکس دئیے کہ دیکھتے ہی دیکھتے کراچی کا بیڑا غرق کردیا،ہرجگہ کو کمرشلائزڈ کردیا گیا،اکانومی گھر، مکان اور بلڈنگز میں تبدیل کردی گئی،ملک کی اکانومی ڈیڈ اسٹاک پر پہنچ چکی ہے۔

چیف جسٹس نےمزید ریمارکس دیئے کہ ،کمرشلائزیشن سے انڈسٹریز بند ہوچکی ہیں، پورےمائنڈسیٹ کوتبدیل کرنےکی ضرورت ہے،اس دلدل میں دھنستے چلے جارہے ہیں،منسٹری ورکس نے سوسائٹیزکےلےآؤٹ پلان غائب کردیئے،ان تمام لے آؤٹ کو اب تبدیل کیا جا رہا ہے،سندھی مسلم سوسائٹی کاحال تویہ ہےکہ کوئی چل نہیں سکتا، یہ شہر، شہر رہنےکیلئےچھوڑا نہیں، ہر جگہ کو کمرشلائزڈ کردیا گیا۔

چیف جسٹس پاکستان گلزاراحمد سیکرٹری منسٹری ورکس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ وزرات ورکس نےتوہل پارک بھی اٹھاکربیچ دیاتھا،منسٹری ورکس میں کیا ہو رہا ہے، اسلام آبادمیں بیٹھ کر پتہ نہیں کیا ہورہا ہے، آپ کی منسٹری نے سب کچھ بیچ ڈالا، جس پر سیکرٹری منسٹری ورکس نے بتایا کہ یہ تمام الاٹمنٹ جعلی ہیں۔

جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ ہمارے سامنے تو ایک کیس آیا، پتہ نہیں کیا کچھ کیا ہوگا، ہمارے ہاں لوگ اتنے بھی معصوم نہیں، 2ماہ میں کثیر المنزلہ عمارت کھڑی کردی جاتی ہے۔

اس سے پہلے نسلہ ٹاور عملدرآمد کیس میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو چیف جسٹس نے جھاڑ بھی پلادی تھی ۔

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

انصاف دینے کے علاوہ یہ ڈیٹ ایکسپائرڈ بڈھے دنیا کے ہر مسائل کا حل جانتے ہیں
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
pele apne corrupt qazi essa ko to nikal bahir kar.. loda ka cj bana ha
Sab say pehlay corrupt Asim Bajwa ko jail mein daalo. Uss kay baad Military kay saaray business bund karo. Which military of the world does business? USA, UK, France, Germany, Canada, Australia, Turkey, India, Iran, Poland, Spain, Norway, Sweden, Denmark etc. etc. etc. ?
 
thegodfatherpart3

Senator (1k+ posts)
Sab say pehlay corrupt Asim Bajwa ko jail mein daalo. Uss kay baad Military kay saaray business bund karo. Which military of the world does business? USA, UK, France, Germany, Canada, Australia, Turkey, India, Iran, Poland, Spain, Norway, Sweden, Denmark etc. etc. etc. ?
Asim Bajwa ne agar koch galat kiya To sue karo. baqi rahi buisness to is mulk mai foj ka buisness karna valid ha.. becoz is mulk mai nawaz zardari jese corrupt leaders ki mehrbani se mulk kisi bi waqt default ho sakta. Foj ke pas apni resources honi chahie Ta ke wo mushqil time mai survive kar sake