امریکہ نے اسٹبلشمنٹ کو پیغام دیا ہے کہ عمران خان کو ہٹادیں:ہارون رشید

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
261728905_4977225008966476_7375544160005678490_n.jpg
 

shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
بابے کو اور ڈاکٹر شاہد المعروف ڈنگر ڈاکٹر کو اکٹھا ایک کمرے میں بند کر دینا چاہیے۔ ویسے بات درست بھی ہو سکتی ہے کیونکہ کون نہیں جانتا کہ امریکہ خان کو پسند نہیں کرتا۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
اور باجوے نے روحیں بلانے والے عامل بلا لئے ہیں جنرل جیلانی اور جنرل ضیا کیُ روحوں کو بلانے اور ان سے مشورہ لے کر خود صدر بننے یا کسی اور جرنیل کو بنانے اور ضیا ٹائپ مارشل لا لگانے یا مشرف ٹائپ۔ اور پھر عامل یہ سن کر بھاگ گئے اور روحیں باجوے کو چمبڑ (چمٹ ) گئیں اور اب ان روحوں کو بھگانے کے لئے رس گلوں کا آرڈر دیا ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
ویسے پی ٹی آئی والو بائیڈن کو شاید مانیکوں کے دئیے

ہوئے تحفے بزدار کا معلوم نہیں کہ جو کام بائیڈن

اسٹبلشمنٹ سے کرانا چاہتا ہے وہ کام عثمان بزدار پہلے سے ہی بہت اچھے طریقے سے کر رہا ہے



صرف عمران خان کو کسی بھی صورت عثمان بزدار کو نہ ہٹانے دینا امریکہ کا کام بھی ہو جائے گا پنجاب کئ

حد تک ہو چکا اب باقی رہی سہی کثر بزدار بہت جلد کر دے گا
لگے رہو منا بھائی
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Nooray Murdari Fazlo media afar shahi corrupt mafia guzishta 3 saal se din raat koshish kar rehay hein Magar​

Mera Allah na chahay Amreeka tu kya puri duniya bhi isay nahi hata sakti Insha Allah​

 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بابا روز خبر دے کر گھر کی طرف نکلتا ہے ، اوریہی سمجھتا ہے کہ گھر پہنچنے تک یہ حکومت گئی۔۔
مگر وہاں بیگم کی چھترول سے دماغ درست ہوجاتا ہے ،تھوڑی دیر کو۔اور اگلے روز پھر وہی۔۔
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
IK abhi tak jo survive ker raha hai wo apni khoobiyoo per nahi ker raha balke opossition ki nalaiki aur haramkhori ki waja sey ker raha hai werna IK ki team jitni nikami hai is ki koi misaal nahi hai.
 

ranaji

President (40k+ posts)
IK abhi tak jo survive ker raha hai wo apni khoobiyoo per nahi ker raha balke opossition ki nalaiki aur haramkhori ki waja sey ker raha hai werna IK ki team jitni nikami hai is ki koi misaal nahi hai.
مانیکوں کا دیا ہوا بزداری تحفہ اکیلا ہی کافی تھا مگر اللہ نے بزدار کی لاکھ کوششوں سر توڑ کوشششوں کے بعد بھی عمران کو بچائے رکھا اللہ کا شکر ہے
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
مانیکوں کا دیا ہوا بزداری تحفہ اکیلا ہی کافی تھا مگر اللہ نے بزدار کی لاکھ کوششوں سر توڑ کوشششوں کے بعد بھی عمران کو بچائے رکھا اللہ کا شکر ہے
Sir hamarey pass IK k ilawa koi choice hi nahi hai.
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
جس ٹائم سٹیو جاب باجوہ کو یہ بتا را تھا اس وقت یہ ٹیبلُ کے نیچے بیٹھا سٹیو جابز کہ چاٹے لگا را تھا
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Baba Haroon saf kh do ess mulk ko USA General Bajwha oor fujj sey barbad kerwana chata ha.
Election ka tu srif nam ha Fujj he Hakumat banate oor hatatee ha.