این اے133 میں ووٹ خریدنے کی ویڈیو لیک،حکومت کاالیکشن کمیشن سے نوٹس کامطالبہ

3ecpgill.jpg

این اے 133 ضمنی الیکشن کیلئے مبینہ طور پر ووٹوں کی خرید و فروخت کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقے این اے 133 ضمنی الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کی جانب سے ووٹوں کی خرید و فروخت کی مبینہ ویڈیو لیک ہو گئی، جس جگہ ووٹ خریدے جا رہے ہیں وہاں لیگی امیدوار کے پوسٹرز آویزاں ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قرآن پر حلف، نام کا اندراج اور رقم دی جا رہی ہے، ووٹ خریدنے والوں اور بیچنے والوں دونوں نے ماسک پہن رکھے ہیں۔

ویڈیو لیک ہونے پر وزیر مملکت فرخ حبیب نے ووٹوں کی خرید وفروخت پر الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے، فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ویڈیوز بڑا ثبوت ہے، پیسے کا لالچ دے کر ووٹ خریدے جا رہے ہیں یہ کھلم کھلا الیکشن قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

معاون خصوصی شہباز گل نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر یہ ویڈیو شیئر کرتے کہا کہ یہ ویڈیو دکھاتی ہے کہ ن لیگ کے لئے جمہوریت اور ووٹ کو عزت دینا کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ بے شرم ٹولہ ہے جس نے ہر صورت دو نمبری کرنی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1464717252846964739
دوسری جانب اسی حلقے سے پیپلزپارٹی کے رہنما اسلم گِل نے کہا ہے کہ ن لیگ ہار کے خوف سے منفی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے ۔ جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے فی الحال اس ویڈیو پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
الیکشن کمشنر بھڑوا لیگ کا پالتو کتّا ہے
پالتو کتّا مالکوں کے پیروں میں لوٹ پھوٹ ہوتا رہتا ہے،، اور دُم ہلاتا ہے

اصلی، اور نسلی کتّا کبھی پر مالک پر نہیں "بھونکتا" ،، یہ اُسکی فطرت کے خلاف ہے
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن کمیشن نے کہنا ہے کہ انہوں نے ماسک پہنے ہوئے تھے اور ہم نےکانوں میں ماسک تنے ہوئے ہیں
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
In any civilized country an investigation would be initiated automatically. The Pakistani ECP is a useless institute if they have to have Government asking them to it.

The Government should have waitied to see what ECP does and then get the ECP chairman removed if there was no action taken.
 

Faraqlit

Senator (1k+ posts)
We all know all insitutions of Pakistan is filled with haram khor, and bitchs of riches.

All will support each other so harami system prosper for them.
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
‏گرینڈحیات ٹاور اسلام آبادکو CJP ثاقب نثار نےریٹائرمنٹ سےہفتہ قبل ریگیولرائیزکردیا
‏جبکہ نسلہ ٹاور کراچی کو CJP گلزاراحمد نےریٹائرمنٹ سےچندہفتےقبل گرانےکے احکامات جاری کیئے
ستم طریفی یہ ہے کہ جسٹس اعجاز احسن دو متزاد فیصلوں میں دونو بینچوں
کا حصہ ہیں ‏
گرینڈحیات میں وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کےاپارٹمنٹ تھے
‏جبکہ نسلہ ٹاور میں عام لوگوں کےگھر تھے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
‏گرینڈحیات ٹاور اسلام آبادکو CJP ثاقب نثار نےریٹائرمنٹ سےہفتہ قبل ریگیولرائیزکردیا
‏جبکہ نسلہ ٹاور کراچی کو CJP گلزاراحمد نےریٹائرمنٹ سےچندہفتےقبل گرانےکے احکامات جاری کیئے
ستم طریفی یہ ہے کہ جسٹس اعجاز احسن دو متزاد فیصلوں میں دونو بینچوں
کا حصہ ہیں ‏
گرینڈحیات میں وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کےاپارٹمنٹ تھے
‏جبکہ نسلہ ٹاور میں عام لوگوں کےگھر تھے


غریب شہر کے تن پہ لباس باقی ہے ۔
امیر شہر کے ارماں ، ابھی کہاں نکلے​
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)

yes they should have given a flat to khan or cj, would have saved them this trouble

khan aur uskay poojarion ka kaam sirf batain karna hay

baqee hur cheese par inkay paas bahana hoay hay, han batain karnay aur bongian marnay par koee pabandee nahen hay buss kaaam ka no poocho
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
PTI not running judiciary but NS was
PTI not in control of NAB but NS was
PTI not running INTERIOR ministry but NS was
PTI not Running BUZDAR but PIRNI is
??
What is khan doing only U TURNS and speech every week NRO NAI DOON GA

Tit4Tat Siberite Anubis Bubber Shair
If Pmln was running judiciary and NAB how did it get its top leadership convicted in NAB courts? If PTI was running judiciary and NAB how did it fail to pass NAB courts convictions in superior courts?
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
PTI not running judiciary but NS was
PTI not in control of NAB but NS was
PTI not running INTERIOR ministry but NS was
PTI not Running BUZDAR but PIRNI is
??
What is khan doing only U TURNS and speech every week NRO NAI DOON GA

Tit4Tat Siberite Anubis Bubber Shair
This member Kareem is a known liar. don't engage him . You won't get the straight answer but lots of BS which baffles the brain .