اقرار الحسن نے ووٹوں کی فروخت سے متعلق وائرل ویڈیو کو جھوٹا قرار دیدیا

6iqrar.jpg

سینئر صحافی و اینکر پرسن اقرار الحسن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ووٹوں کی مبینہ فروخت سے متعلق وائرل ویڈیو کو غیر حقیقی قرار دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر سٹنگ آپریشنز کیلئے مشہور صحافی و میزبان اقرار الحسن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخابات میں مبینہ طور پر حلف لے کر ووٹ فروخت کرنے کی منظر عام پر آنے والی ویڈیو پر ردعمل دیا۔

https://twitter.com/x/status/1464811103687528452
انہوں نے اپنے بیان میں اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم سرعام گزشتہ دس برسوں سے خفیہ کیمروں کی مددسے معاشرے کی برائیوں کو بے نقاب کررہی ہے، ہم خفیہ ریکارڈنگ کےزاویوں کی سائنس اور ریکارڈنگ والے کرداروں سے اچھی طرح واقفیت رکھتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1464872889132462081
انہوں نے کہا کہ اسی تجربے کی بنیاد پر میری رائے ہے کہ یہ ویڈیو حقیقی نہیں ہے کیونکہ اس میں یقینی بنایا گیا ہے کہ کسی بھی شخص کا چہرہ نظر نہ آئے۔

انہوں نے اپنے اس دعوے کو ثابت کرنے کیلئے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آپ کےاردگر د کتنے فیصد لوگ ماسک پہنتے ہیں جو ان دونوں کرداروں نے ماسک لگا رکھا ہے، دوسرا اتنا سامنے حرکت کرنے والا خفیہ کیمرہ کون استعمال کرتا ہے، اور پھر اتنے سارے پوسٹرز لگا کر ووٹ کون خریدتا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1464874898161946627
انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ ووٹوں کی خریدوفروخت نہیں ہوتی مگر اس ویڈیو کی حد تک یہ واقعہ جھوٹا معلوم ہوتا ہے باقی اللہ پاک بہتر علم رکھنے والا ہے۔

اقرار الحسن نے اپنی دوسری ٹویٹ میں کہا کہ چار دن پہلے میں نے ثاقب نثار صاحب کی آڈیو پر تحفظات کا اظہار کیا تھا تو تحریکِ انصاف کے دوستوں نے مجھے سراہا تھا اور ن لیگ کے ساتھیوں نے بکاؤ کہا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1464907871116828677
انہوں نے کہا کہ آج اس ویڈیو پر دلائل کے ساتھ شک کا اظہار کیا ہے تو ن لیگ والے خوش اور تحریک انصاف کے دوست بکاؤ کہہ رہے ہیں، سچ صرف وہ ہے جو ہمارے حق میں ہو۔

سوشل میڈیا صارفین نے اقرار الحسن کی جانب سے اس ویڈیو کے خلاف دلائل دینے پردلچسپ تبصرے کیے۔

شعیب احمد نے کہا کہ تحقیقات ضرور ہونی چاہیے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوسکے۔

https://twitter.com/x/status/1464953333228183562
https://twitter.com/x/status/1464959309708775425
ایک اور صارف نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ ناظرین کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1464951844292104194
https://twitter.com/x/status/1464966518811336708
کچھ صارفین نے اقرار کی اس ٹویٹ کو حکومتی و اپوزیشن رہنماؤں ٹیگ کیا اور ان کی توجہ اس جانب مبذول کروائی ۔

https://twitter.com/x/status/1464951202093977603
https://twitter.com/x/status/1464948665429209091
ایک صارف نے کہا کم ازکم اقرار الحسن کا ضمیر جاگ گیا۔

https://twitter.com/x/status/1464945416248737801
https://twitter.com/x/status/1464930159031734274
 

ranaji

President (40k+ posts)
سچ ہے یا جھوٹ تحقیقات ہونی چاہئیں
اقرار الحسن کی اس بات میں وزن ہے کہ عمومی طور پر خفیہ ریکارڈنگ میں ایسا نہیں ہوتا۔ مگر پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس میں جو کچھ ہوتا ہے وہ بھی دنیا میں کہیں نہیں ہوتا اس لئے پاکستان میں سب ممکن ہے یہاں نیشنل ٹی وی پر ایک گشتی کا بچہ نطفہ حرام طوائف کی نسل اینکر سیاسی پارٹی کے ورکر ز کو وائلنس پر اکساتا ہے مگر ٹی وی کا مالک اور پروڈیوسر اس سے بڑے گشتی کے بچے جو ایسے نطفہ حراموں اور گشتی کے بچوں پھر اپنی ماں پیش کرتے ہیں اور بلاتے ہیں اور وہ زمہ داران جن کا کام ہے ایسے کتوں کو پٹا ڈالنا جو نطفہ حرام اس بات کی تنخواہ لینے ہیں وہ ان سب سے بڑے گشتی کی بچے کہ اب تک کوئی ایکشن نہیں اسی لئے کہتے ہیں کہ گشتی کے بچوں کو اونچی جگہ بٹھاؤ گے تو انکی انڈے بچے بھی گشتی زاد ہی ہونگے
 
Last edited:

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Tik tok wali ayesha kay mamlay mai beizat honay kay baad yeh phir beizat honay aagaya? Itni jaldi verdict nahi daitay journalist sahab.
 

ranaji

President (40k+ posts)
جب سے پنجابی جرنیل ضیا اور پنجابی جرنیل جیلانی نے اپنی غیر آئینی حکومت کو قائم رکھنے کے واسطے گشتیوں طوائفوں اور امرتسر کے چکلوں سے نطفہ حرام لاکر لوٹ مار کے واسطے اس قوم پر چھوڑے ہیں اسکا نتیجہ ہے کہ اب ایک گشتی کا بچہ نطفہ حرام نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر وائلنس کا پرچار کر رہا ہے مگر چونکہ پنجابی ہے اس کیے کسی اینکر کسی ٹی وی کسی میڈیا کسی پنجابی بےغیرت جرنیل کسی پنجابی بے غیرت قانونُ دان وکیل یا جج کو توفیق نہیں ہوئی کہ سوؤ موٹو لے کر اس گشتی کے بچے نجم شٹی سے پوچھ لیتا حرام زادے گشتی کے بچے تم کس حیثیت میں ملک میں خانہ جنگی کو ہوا دے رہے ہو یہ تو سب کو معلوم ہے گشتی کا بچہ نجم شٹی طوائف نسل پہلے بھی اسلحہ لی کر ہمارے فوجی جوانوں کو شہید کرتا رہا ہے مگر کسی گشتی کے بچے کو توفیق نہیں ہوئی اس گشتی کی اولاد کو کچھ کہنے کی لعنت ہے اس پنجابی مافیا پر ویسے نجم شٹی گشتی کے بچے اور اس کے ہمنوا کیا سمجھ رہے ہیں باقی لوگوں نے چوڑیاں پہن رکھی ہیں جو تم گشتی کے بچے ملک میں مار دھاڑ کروگے تو دوسرے تمہیں زندہ چھوڑ دیں گے
 

ranaji

President (40k+ posts)
ویسے جس طرح
instigate

کیا ہے وائلنس پر اس گشتی کے بچے نجم شٹی نے ہر لحاظ سے یہ فوجداری جرم ہے مگر چئیرمین پمرا بھی کیا مانیکوں کا لگایا ہوا کوئی بزدار ہیجڑا ہے جو اب تک سویا ہوا ہے
اور کوئی ایکشن نہ ٹی وی کے خلاف نہ پروڈیوسر یا نجم شٹی گشتی کی بچے کے خلاف چئیرمین پمرا ہے کون ؟ جس گدھے کے بچے کو یہ وائلنس پر اکسانے والا جرم نظر نہیں آیا نہ ہی تاحیات پسماندہ گدھے بزدار کو نہ ہی وزارت اطلاعات کو در لعنت ہے سب پر جو بھی جرم ہوتا دیکھ کر بھی خاموش ہیں۔ پی ٹی آئی والو فاتحہ پڑھ لو اپنی حکومت اور اس ملک کے مستقبل پر
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
His behavior has been quite dubious these days. His tweets and statements in general echo the sentiments of liberal aunties and promote those of the opposition.

Like in Ayesha Akram's, case, he appears to be jumping the gun to get some brownie points from Maryam and her supporters.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
میرے خیال سے تو ایک بار جب دودھ اور پانی مل جاتا ہے تو پھر
دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنا صرف محاورے میں تو ہو سکتا ہے
پریکٹیکل طور پر بلکل بھی نہیں…….اب اس میں کیا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
یاسر شامی کو ساتھ ملا کے ن-لیک کی لیڈر کے گھر جاؤ اور اس عورت کے سر پہ ہاتھ رکھ کے اپنی تعاون کی یقین کرواؤ۔
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
آج کل ویڈیو اور آڈیوز ریلیز کرنے کا سیاسی زمانہ ہے۔ ویڈیو اصلی ہو یا نقلی اس سے کوئی فرق نہی پڑتا۔ جو کسی ویڈٰو کا امپیکٹ آنا ہوتا ہے وہ پہلے ایک دو دن میں آجاتا ہے اس کے بعد اگر کوئی اسے جعلی ثابت بھی کر دے تو جو نقصان ایسی کسی ویڈٰو سے ہو چکا ہوتا ہے وہ واپس نہی ہوسکتا۔ ویڈیو آنے کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلتی ہے اور غلط یا مشکوک ہونے کی خبر کوئی کم ہی لگاتا ہے۔