میرے جاننے والی فیملی کو 20 ووٹوں کاایک لاکھ روپیہ دیاگیاہے،عارف حمید بھٹی

master timi

MPA (400+ posts)
مگر پیسے کیوں دیں گیں ن لیگ والے؟ ان کے گھر کی سیٹ ہے اور پی ٹی آئی کا امیدوار ہی نہیں۔ پی پی پی نے ایک مرتبہ پھر ضمانت ضبط کرانی ہے۔ اگر شاید کسی سے مقابلہ ہے تو وہ تحریک لبیک سے ہے لیکن ایسا بھی نہیں کہ لبیک ن کے گڑھ لاہور سے سیٹ نکال لے۔

ہاں یہ ضرور ہو سکتا ہے کہ لوگ الیکشن والے دن ووٹ دینے ہی نہ نکلیں اور انتہائی کم ٹرن آوٹ کی وجہ سے کوئی مقابلہ بن جائے یا ن لیگ والے انتہائی کم ٹرن آوٹ کی ذلت سے بچنا چاہتے ہو
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)

Noon league zayda vote lay kar yeh impression daina chahti hai yeh hum ab bhi maidan mai hain.
 
ranaji

President (40k+ posts)
بھٹی صاحب یہ بات نطفہ حرام خنزیر النسل مودی کے پالتو کتے نواز شریف کے پالتو بلڈاگ کے پستی نسل کے داماد روسی پستی کتی کو بھی بتا دو جو نطفہ حرام پستی نسل کی کتی فئیر الیکشن ہونے میں اپنی حرامُزدگی سے رکاوٹ ڈالنے کے نطفہ حرامی اور اپنی اور اپنے سسر کئ ہڈی راتب حلال کرنے کی حرام زدگی کر رہی ہے
 
tipupk

Minister (2k+ posts)

عارف حمید بھٹی کی بات کو سیریس نہ لیا کرو۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی تو دونوں ایک ہی طرح کے لوگ ہیں۔​

idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
مگر پیسے کیوں دیں گیں ن لیگ والے؟ ان کے گھر کی سیٹ ہے اور پی ٹی آئی کا امیدوار ہی نہیں۔ پی پی پی نے ایک مرتبہ پھر ضمانت ضبط کرانی ہے۔ اگر شاید کسی سے مقابلہ ہے تو وہ تحریک لبیک سے ہے لیکن ایسا بھی نہیں کہ لبیک ن کے گڑھ لاہور سے سیٹ نکال لے۔

ہاں یہ ضرور ہو سکتا ہے کہ لوگ الیکشن والے دن ووٹ دینے ہی نہ نکلیں اور انتہائی کم ٹرن آوٹ کی وجہ سے کوئی مقابلہ بن جائے یا ن لیگ والے انتہائی کم ٹرن آوٹ کی ذلت سے بچنا چاہتے ہو
Kyun ke woh awam ko ek baar phir bewaqoof banai gay, khaastoor pe patwario ko.
woh show karna chahte hain ke noon league abhi bhi popular party hai.