کراچی میں ٹک ٹاکر لڑکی کے اغوا کی اصل حقیقت سامنے آگئی

tiktok-kidnap-1211.jpg


کراچی میں 16 سالہ ٹک ٹاکر لڑکی کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا، لڑکی نے عدالت نے روبرو پیش ہوکر اغوا کی تردید کردی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سچل تھانے کی حدود میں 16 سالہ لڑکی ہدی بتول کے غائب ہونے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے بعد ہدی کے والد نے سچل تھانے میں ٹک ٹاکر مبین نامی کے خلاف اپنی بیٹی کے اغوا کا مقدمہ درج کروانے کیلئے درخواست دی تھی۔

پولیس نے شہری کی درخواست پر مبین کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا اور ملیر کورٹ میں پیش کیا، تاہم مبینہ طور پر اغوا ہونے والی لڑکی بھی عدالت کے روبرو پیش ہوئی اور اس نے اپنے اغوا کی تردید کردی جس کے بعد عدالت نے مقدمہ خارج کردیا۔

ملیر کورٹ میں دوران سماعت ہدی بتول نے عدالت میں پیش ہوکر بیان دیا کہ اسے مبین نے اغوا نہیں کیا تھا بلکہ وہ اپنی مرضی سے اس کے ساتھ گئی تاہم میرے والد نے غلط فہمی کی بنیاد پر میرے اغوا کا مقدمہ درج کروادیا۔

ہدی بتول نے عدالت سے استدعا کی کہ اس کے خلاف مقدمے کو خارج کردیا جائے جس بعد عدالت نے مقدمہ خارج کرکے مبین کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل کراچی میں ابوالحسن اصفہانی روڈ سے 16 سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغوا کا واقعہ سامنے آیا، لڑکی کی والدہ نے بتایا کہ اس کی بیٹی کی ٹک ٹاکر دوست کے ساتھ رکشے میں ویڈیو ٹک ٹاک پر اپلوڈ ہوئی تھی۔

لڑکی کی والدہ کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاکر لڑکی کبھی کہتی ہے کہ ان کی بیٹی اس کے ساتھ ہے اور کبھی کہتی ہے کہ اس کے ساتھ نہیں ہے، والدہ نے شکوہ کیا کہ پولیس بھی تعاون نہیں کر رہی۔

مغویہ کی والدہ نےبتایا کہ 2 روز قبل ان کی بیٹی خالہ کے گھر گئی اور پھر وہاں سے کام سے گھر سے باہر گئی جہاں سے وہ ابوالحسن اصفہانی روڈ سے غائب ہو گئی۔لڑکی کو بہت تلاش کیا مگر وہ نہیں ملی۔
 

zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
ماشاللہ یہ ہے ہماری اگلی نسل جو ٹک ٹاک پر مجرے کرتی ہے اور ایک دو راتیں باہر گزرنے کو معیوب نہیں سمجھتی.
اللہ سے دعا ہے کہ سب کو نیک اولاد عطا فرماے اور اس آزمائش سے بچاے،
آمین
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
گنجا سانپ مالک وزیر اعظم عمران خان کو کہتا میں کس کا گریبان پکڑوں گا اور نونی لیگ کے دور میں پی ٹی وی کا چئیر مین بن کر بیٹھا رہا
اب بیچارے وہی پیسے حرام پے حرام کر رہے ہیں کہ کسی طریقے سے شریفوں کو بچالیں ورنہ ان کو اپنی اوقات کا پتا ہے سسٹم درست ہو گیا تو ان کی دوکانداری بند ہو جائے گی اور یہ نام نہاد میڈیا صحافت نگیں ہو جائں گیں کہ یہ کوئی عزت دار لوگ نہیں بلکہ کوٹھے والے دلال سے زیادہ بدتر لوگ ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کے سامنے دس سالوں میں ملک لٹ گیا 100 ارب ڈالر کا قرض چڑھ گیا لوٹنے والے امیر ان کے بچے شناختی کارڈ بنے کو دور میں اربوں پتی بن گئے ملک کے بچے پیدا ہوتے ہی قرضئی کے قرضئی رہے ملک کے اثاثے گروی رکھ دییے گئے اور یہ سب آخباروں میں میڈیا پر راوی سکون ہی سکون لکھتے رہے چین کی بانسری بجاتے رہے میں کہتا ہوں ان میں جو ملک لوٹنے والوں کے سہولت کار ہیں ان پر بھی قانون کے مطابق کاروائی ہونی چاہیے
تبلہ نواز گنجا سانپ محمد مالک ایک نمبر کا پٹواری اکانومی پر گفتگو کرے گا جیسے اس سے بڑا ماہر کوءی نہیں مایوسی پھلانیں کے علاوہ اس کو کوی کا م نہیں کہے گا پچھلوں کو چھوڑیں آپ اب کی بات کریں ڈنگر قرضہ انہوں نے لیا اور جواب یہ دیں قرضہ کیوں نہیں اترا ایک سے ایک بڑا ڈنگر ہے اس پاکستان کی صحافت میں
 

Landmark

Minister (2k+ posts)

kamal ki bat ha

youthey ko her masllay ke waja Noora lagtah ha

or Her patwari ko Conan khan her masly ke waja lgta ha