غلام

jigrot

Minister (2k+ posts)
کل میں ایک پروگرام دیکھ رہا تھا جو مجھے اچھا لگتا ہے جب مجھے وقت ملے میں دیکھ لیتا ہوں مگر کل مجھے بہت حیرت ہوئی جب انکر نے کہا کہ اگر آصفہ بھٹو الیکشن لڑے تو میں اسے ووٹ دے دونگا۔ میں اس اینکر کو پڑھا لکھا اور ایک سمجھدار انسان سمجھتا تھا مگر اس نے تو جہالیت کی انتہا کردی۔ یہ کیسے لوگ ہیں جو ابھی تک اس بات پر ووٹ دیتے ہیں کو اس کی ماں بینظیر ہے اور اس کا باپ نواز شریف۔ یہ سب کیسے ٹھیک ہوگا۔ پڑھے لکھوں کا یہ حال ہے تو انپڑھ اور غریبوں سے تو شکواہ ہی نہیں ہے۔ غلامی کی زنجیروں میں جکڑے یہ لوگ کبھی نہی ٹھیک ہوسکتے۔ ان پر کبھی شریف اور ان کی اولادیں اور کبھی بھٹو اور ان کی اولادیں حکومت کریں گی۔ یہ ازل سے غلام ہیں اور ابد تک رہیں گے۔ ویسے پاکستانیوں کے بہت سے حکمران ہیں جن میں سیاست دان، بیوروکریٹ، پولیس، فوج اور مافیاز شامل ہیں۔ میں حیران ہوں کہ پاکستانیوں نے ابھی تک اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہی کی ۔ مگر یہ کریں بھی کیا غلامی کی زنجیریں اتنی طاقتور ہیں کو یہ انھیں توڑ ہی نہیں سکتے۔ معاف کیجئے گا۔ ملا تو میں بھول ہی گیا۔ جو مزہب کے نام پر لوگوں کو غلام بناتے ہیں۔ یہ بھی سیاستدانوں کی طرح صرف بھاشن دیتے ہیں۔ باہر سے اگر آپ پاکستان کے حالات کا جائزہ لیں تو ایسے لگتا ہے جیسے سارے چور پاکستان میں بستے ہیں اور اپنی چوری اور غنڈہ گردی کے دفعہ میں لگے ہوئے ہیں۔ ٹی وی دیکھنے بیٹھیں تو ایسا لگتا ہے جیسے یہ لوگ مزاق کر رہے ہیں۔ کوٹ پہن کے بیٹھ جاتے ہیں اور ایسی ایسی باتیں کرتے ہیں کہ انسان حیران رہ جاتا ہے ایسے لگتا ہے جیسے ان لوگوں نے کبھی اسکول دیکھا ہی نہیں۔ ایک سے بڑھ کر ایک جاہل نظر آئے گا آپ کو اور ان کی باتیں اللہ معاف کرے۔ اگر آپ اس مضمون کو پڑھتے ہوئے یہاں تک آگئے ہیں تو میرا آپ سے صرف ایک سوال ہے۔ پاکستان کا سسٹم کیسے ٹھیک ہوگا۔
 
Last edited by a moderator:

Hunter_

MPA (400+ posts)

"پاکستان کا سسٹم کیسے ٹھیک ہوگا۔ "
yea bulcul sahi akkasi ke hy mara bhee bulcul yea he rai hy, regarding Pakistan ky sy theek ho ga, bhai main koi aalim fazil to nahi but yea jaan chuka hoon ky bus khud ko or apnay ghar waloon ko theek kr lo.

bus in larger picture if i may say in one word "Quran"
Quran i mean Khud parho or samgho, Arabic seekho khud translation kr ky samgho.

Quran kisi molvi kisi scholar ke personal property nahi hy, it doesnt mean ky aap kisi Aalim ky pass na jao, zaroor jao un sy madad lo, pr khud efforts kro, bus jo molvi ny keh dia us ko hurf e akhir na samghoo, Dil main sachai hona zaroori hy

Waisay Dr Israr sy koi issue nahi aap ko to un ke speeches main bari clarity sy discus hua hy yea topic
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
کل میں ایک پروگرام دیکھ رہا تھا جو مجھے اچھا لگتا ہے جب مجھے وقت ملے میں دیکھ لیتا ہوں مگر کل مجھے بہت حیرت ہوئی جب انکر نے کہا کہ اگر آصفہ بھٹو الیکشن لڑے تو میں اسے ووٹ دے دونگا۔ میں اس اینکر کو پڑھا لکھا اور ایک سمجھدار انسان سمجھتا تھا مگر اس نے تو جہالیت کی انتہا کردی۔ یہ کیسے لوگ ہیں جو ابھی تک اس بات پر ووٹ دیتے ہیں کو اس کی ماں بینظیر ہے اور اس کا باپ نواز شریف۔ یہ سب کیسے ٹھیک ہوگا۔ پڑھے لکھوں کا یہ حال ہے تو انپڑھ اور غریبوں سے تو شکواہ ہی نہیں ہے۔ غلامی کی زنجیروں میں جکڑے یہ لوگ کبھی نہی ٹھیک ہوسکتے۔ ان پر کبھی شریف اور ان کی اولادیں اور کبھی بھٹو اور ان کی اولادیں حکومت کریں گی۔ یہ ازل سے غلام ہیں اور ابد تک رہیں گے۔ ویسے پاکستانیوں کے بہت سے حکمران ہیں جن میں سیاست دان، بیوروکریٹ، پولیس، فوج اور مافیاز شامل ہیں۔ میں حیران ہوں کہ پاکستانیوں نے ابھی تک اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہی کی ۔ مگر یہ کریں بھی کیا غلامی کی زنجیریں اتنی طاقتور ہیں کو یہ انھیں توڑ ہی نہیں سکتے۔ معاف کیجئے گا۔ ملا تو میں بھول ہی گیا۔ جو مزہب کے نام پر لوگوں کو غلام بناتے ہیں۔ یہ بھی سیاستدانوں کی طرح صرف بھاشن دیتے ہیں۔ باہر سے اگر آپ پاکستان کے حالات کا جائزہ لیں تو ایسے لگتا ہے جیسے سارے چور پاکستان میں بستے ہیں اور اپنی چوری اور غنڈہ گردی کے دفعہ میں لگے ہوئے ہیں۔ ٹی وی دیکھنے بیٹھیں تو ایسا لگتا ہے جیسے یہ لوگ مزاق کر رہے ہیں۔ کوٹ پہن کے بیٹھ جاتے ہیں اور ایسی ایسی باتیں کرتے ہیں کہ انسان حیران رہ جاتا ہے ایسے لگتا ہے جیسے ان لوگوں نے کبھی اسکول دیکھا ہی نہیں۔ ایک سے بڑھ کر ایک جاہل نظر آئے گا آپ کو اور ان کی باتیں اللہ معاف کرے۔ اگر آپ اس مضمون کو پڑھتے ہوئے یہاں تک آگئے ہیں تو میرا آپ سے صرف ایک سوال ہے۔ پاکستان کا سسٹم کیسے ٹھیک ہوگا۔
Himmat---iradey---musalsil jahid---of Allah per Kamil Yaqeen se,...oer yeh kaam dono, yani Imran Khan oer People of Pakistan (who voted him) nay hi kaerna hoga...Insha-Allah...
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
Aanjehani Ziaulhaq key bad na ehal imran khan key perukar heyn yeh log aor dhitayi ki saariy haddeyn par ker chukey heyn
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو آپ کی عقل پر حیرت ہوتی ہے ۔۔
کہ ابھی تک آپ ان ٹاک شوز اور میڈیائی گند کو دیکھتے ہیں۔

رات آٹھ سے گیارہ تک پاکستانی ٹی وی نہ دیکھیں ۔
یہ حرام خور خود ہی مر جائیں گے