میڈیا کا چورن نہیں بک رہا دیکھ لیں نیوز ریٹنگ کتنی نیچے ہیں:فواد چودھری

hello

Chief Minister (5k+ posts)
دن کو رات کہنے کی میڈیا کی کوشش بڑی طرح پٹ رہی ہے اسے سمجھ نہیں آرہا کیا چورن بیچے رانا شیم شیم کو جس طرح میڈیا سیل کرنا چاہا وہ بھی بڑی طرح ناکام ہوا اور پھر آگے چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک جعلی آڈیو جس طرح مشہور کرنے کی کوشش کی گئی اور وہ بھی منہ کی کھانی پڑ گئی کچھ ہی وقت میں حقائق سامنے آگئے۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ ایک دو مرتبہ نہیں سوا تین سال میں کئی مرتبہ سربازا ر ذلیل ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو حال یہ ہےکہ میڈیا کی کوئی سچی باتوں پر یقین نہیں کر رہا ۔۔۔۔۔ کیونکہ جس طرح میڈیا اپوزیشن کی ڈرامے بازیوں پر انکھیں بند کرکے شائع یا اون ائیر کر رہا ہے اور پھر وہ سب فراڈ نکلتا ہے اس سے اپوزیشن کی تو جگ ہنسائی ہوتی ہے میڈیا کی بھی خوب آئے دن پتلون اترتی ہے تو اس سے میڈیا کی نیوز ایجنسیوں کو بہت نقصان ہو رہا ہےادھر عمران خان بھی میڈیا پر جنگ کم لرتا ہےاور اپوزیشن کی کمزور جگہ یعنی اقتدادر کے ایوانوں میں زیادہ جنگ لڑتا اور انہیں ہر تین چار ماہ بعد خوب رسوا کرتا ہے کہ یہ منہ دیکھانے کے قابل نہین رہتے ۔۔۔۔۔۔ اسی طرح میڈیا بھی بے جا اپوزیشن کا ساتھ دے کر خوب جوتیاں کھاتا ہے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
The ARY is a known poodle of PTI and boot channel. Two stogies Sabik Shakir and the Ghulam Hussain are the reason why people don't want to watch this 3rd grade propaganda TV of Army boot's poodles.