شریف فیملی کےایک صاحب کی تنظیم سازی کی ویڈیوآرہی ہے،جاویدچوہدری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
Javed-Chaudhry-life.jpg

پاکستان روس‘ فرانس اور ایران نہیں ہے‘ ہم ہو بھی نہیں سکتے‘ کیوں؟ کیوں کہ یہ تینوں ملک بہر حال کسی قوم کے ملک ہیں‘ ایران اڑھائی ہزار سال پرانی قوم ہے‘ فرانس کی تاریخ دو ہزار سال قدیم ہے اور روس اس وقت بھی موجود تھا جب یورپ میں کوئی ملک‘ کوئی قوم آباد نہیں تھی لہٰذا یہ تینوں انقلاب کا جھٹکا برداشت کر گئے۔

وہاں صرف عنان اقتدار اور آئین تبدیل ہوا لیکن ہم، معذرت چاہتا ہوں، قوم ہیں اور نہ ہی ہماری کوئی تاریخ ہے‘ ہم ہزاروں سال سے سینٹرل ایشین طالع آزماؤں کی روندی ہوئی زمینیں ہیں چناں چہ آپ میری بات لکھ لیجیے اگر پاکستان میں روس‘ فرانس اور ایران جیسے حالات پیدا ہو گئے تو ہم بکھر جائیں گے‘ ہم ایک ملک نہیں رہیں گے‘ پاکستان (نعوذ باللہ) خواب کی طرح ٹوٹ جائے گا۔میں آپ سب سے معذرت چاہتا ہوں‘ میں آپ کو مایوس نہیں کرنا چاہتا لیکن آپ بھی کسی روز یہ ماننے پر مجبور ہو جائیں گے ہم حقیقتاً انقلاب کے اس دہانے پر ہیں جس میں اب صرف ایک لاش گرنے کی دیر ہے اور پھر یہ ملک کسی سے بھی سنبھالا نہیں جائے گا’’ کسی سے بھی نہیں‘‘ آپ بے روزگاری دیکھ لیجیے۔

پاکستان تاریخی بے روزگاری کا شکار ہے‘روزگار کی شرح ایک اور دس ہے‘ دس لوگوں میں سے ایک کماتا ہے اور نو کھاتے ہیں اور کمانے والوں کی ہمت بھی اب جواب دے رہی ہے اور بے روزگاری کی وجہ کیا ہے؟ بے ہنری اور غیرکاروباری ماحول‘ ہم نے اس ملک میں کام کرنے والوں‘ روزگار دینے والوں اور کام یاب ہونے والوں کو گالی بنا دیا ہے‘ آپ اگر دہی بھلے کی ریڑھی بھی لگا لیں تو خاندان سے لے کر حکومت تک ہر شخص آپ کا مخالف ہو جائے گا‘ کوئی آپ کو دلاسا تک نہیں دے گا‘ ہم نے ملک میں آج تک لوگوں کو سکل نہیں سکھائی‘ ملک میں دس کروڑ لوگ بے روزگار ہیں لیکن ڈرائیور تلاش کرتے ہیں تو بیس بیس سال ڈرائیور نہیں ملتا‘ ایوریج کک‘ مستری‘ الیکٹریشن اور پلمبر تک نہیں ہیں۔

ایوان صدر کی ٹونٹیاں تک لیک کر رہی ہیں اور وزیراعظم بھی گندا کھانا کھا کر فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو جاتے ہیں‘ ملک میں مہنگائی کی حالت یہ ہے کھانے کا سامان اسٹاک ایکسچینج کی طرح اوپر نیچے ہوتا ہے اور پیچھے رہ گئی ریاست تو کورونا امدادی فنڈ میں کرپشن کی آڈیٹر جنرل کی رپورٹ بھی آئی ایم ایف جاری کراتا ہے اور گورنر اسٹیٹ بینک ہو‘ سیکریٹری خزانہ ہو یا وزیر خزانہ ہو یہ سارے فیصلے اب آئی ایم ایف سے ہوتے ہیں‘ ملک میں پہلی مرتبہ ایسی حکومت آئی ہے جس نے ملک کے ہر طبقے کو ہلا کر رکھ دیا‘ آپ ملک کا کوئی سیکٹر دیکھ لیں‘ آپ کو ہر دیوار کے پیچھے سے سسکیاں سنائی دیں گی لیکن ان سنجیدہ حالات میں سنجیدگی کا عالم یہ ہے ملک میں آڈیو آڈیو اور ویڈیو ویڈیو کا کھیل ہو رہا ہے۔

ایک آڈیو آتی ہے اور جواب میں دوسری طرف سے بھی آڈیو آ جاتی ہے اور پورا ملک اس کے پیچھے لگ جاتا ہے‘شنید ہے لندن سے چند مزید ویڈیوز بھی آ رہی ہیں‘ یہ ویڈیوز نومبر 2018 میں اس وقت بنائی گئی تھیں جب چیف جسٹس ثاقب نثار انیل مسرت کی دعوت پر ڈیم کے لیے فنڈ جمع کرنے کے لیے لندن گئے تھے‘ یہ مختلف اوقات میں جو کچھ فرماتے رہے لوگ وہ ریکارڈ کرتے رہے اور یہ اب کسی بھی وقت مارکیٹ میں ہوں گی جب کہ دوسری طرف ایک ویڈیو تیار بیٹھی ہے جس میں شریف فیملی کے ایک اہم صاحب کسی فارم ہاؤس میں تنظیم سازی میں مصروف ہیں۔

آپ ملک کے چیلنجز دیکھیں اور ریاست اور سیاست کے ایشوز ملاحظہ کریں چناں چہ اس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ وہی نکلے گا جو ایسے حالات میں نکلا کرتا ہے لیکن مجھے افسوس اس نتیجے کا نہیں‘ مجھے افسوس ملک کے طاقتور عہدیداروں کے رویوں پر ہے‘ یہ لوگ کھلی آنکھوں سے چھپکلی کھا رہے ہیں اور ان کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی‘ کیوں؟ اس کیوں کا فیصلہ بہرحال مورخ لکھے گا اور مورخ اب زیادہ دور نہیں ہے‘ اللہ اس ملک کی حفاظت کرے ملک تقریباً ہاتھ سے نکل چکا ہے۔

Bebabacha

Senator (1k+ posts)

Cawal.. Yh wo insan hai jo bablo ke estanjay ki gwaian deta tha ke wo 24 ghntey wuzoo me rhta hai
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Didn't teach the skills to the people necessary for job creation and getting a job.
Didn't set up an industrial base which could create jobs, increase exports and make the country flourish. This didn't happen for last 70 years. Best part of it, this tokolo was writing BS, praising thieves, and in most cases like for Malik Riaz writing shits for him as hired

But now it is all PTI's fault.

He was quiet when SS calls exposed how Sharifs deal with justice and how the pervert the justice. He never raised his voice that such criminals should be barred from politics for life.
These two criminal brothers became CM and PM once again, despite being caught red handed, while the 2 justices were dismissed from their duties. Why one part to an act was responsible and guilty of crime and other was not!!
Now what Sharifs including Nani 420 is doing is complete fraud and perverting the course of justice, contempt of court etc. All of them should be prosecuted at once.

But in Pakistan who is going to do that!!
A country full of "Khassis" at every important position.
 
ranaji

President (40k+ posts)
جیدے چنگڑ تیرے جیسے حرامی بے غیرت لعنتی اور ٹ چک نطفہ حرام اپنے ہڈی راتب ڈالنے والے نطفہ حراموں کی شٹ اپنے زبان سے چاٹ کر صاف کرکے کے ان چور وں فراڈیوں منی لانڈر وں جھوٹوں کو کو ہمیشہ باوضو رہنے والے ولی اللہ ثابت کرنے کی ناکام حرامُزدگیاں کرکے کے اس ملک کو یہاں تک پہنچا چکے ہیں در لعنت ای فراڈئے
انشااللہ یہ ملک اللہ کئ مدد سے بنا اور قائم رہے گا البتہ امرتسری کنجر دلے ہاراں والے رام گلی کے چکلے والے حرام کے نطفے جو اپنے مردود خنزیر باپ گٹر کے ڈھکن چور کا ملک سمجھ کر لوٹ کر کھا گئے وہ سارے حرام زادے چور فراڈئے منی لانڈر کتے اور سور کی موت ماریں جائیں گے
 
Wakeel

MPA (400+ posts)
Javed-Chaudhry-life.jpg

پاکستان روس‘ فرانس اور ایران نہیں ہے‘ ہم ہو بھی نہیں سکتے‘ کیوں؟ کیوں کہ یہ تینوں ملک بہر حال کسی قوم کے ملک ہیں‘ ایران اڑھائی ہزار سال پرانی قوم ہے‘ فرانس کی تاریخ دو ہزار سال قدیم ہے اور روس اس وقت بھی موجود تھا جب یورپ میں کوئی ملک‘ کوئی قوم آباد نہیں تھی لہٰذا یہ تینوں انقلاب کا جھٹکا برداشت کر گئے۔

وہاں صرف عنان اقتدار اور آئین تبدیل ہوا لیکن ہم، معذرت چاہتا ہوں، قوم ہیں اور نہ ہی ہماری کوئی تاریخ ہے‘ ہم ہزاروں سال سے سینٹرل ایشین طالع آزماؤں کی روندی ہوئی زمینیں ہیں چناں چہ آپ میری بات لکھ لیجیے اگر پاکستان میں روس‘ فرانس اور ایران جیسے حالات پیدا ہو گئے تو ہم بکھر جائیں گے‘ ہم ایک ملک نہیں رہیں گے‘ پاکستان (نعوذ باللہ) خواب کی طرح ٹوٹ جائے گا۔میں آپ سب سے معذرت چاہتا ہوں‘ میں آپ کو مایوس نہیں کرنا چاہتا لیکن آپ بھی کسی روز یہ ماننے پر مجبور ہو جائیں گے ہم حقیقتاً انقلاب کے اس دہانے پر ہیں جس میں اب صرف ایک لاش گرنے کی دیر ہے اور پھر یہ ملک کسی سے بھی سنبھالا نہیں جائے گا’’ کسی سے بھی نہیں‘‘ آپ بے روزگاری دیکھ لیجیے۔

پاکستان تاریخی بے روزگاری کا شکار ہے‘روزگار کی شرح ایک اور دس ہے‘ دس لوگوں میں سے ایک کماتا ہے اور نو کھاتے ہیں اور کمانے والوں کی ہمت بھی اب جواب دے رہی ہے اور بے روزگاری کی وجہ کیا ہے؟ بے ہنری اور غیرکاروباری ماحول‘ ہم نے اس ملک میں کام کرنے والوں‘ روزگار دینے والوں اور کام یاب ہونے والوں کو گالی بنا دیا ہے‘ آپ اگر دہی بھلے کی ریڑھی بھی لگا لیں تو خاندان سے لے کر حکومت تک ہر شخص آپ کا مخالف ہو جائے گا‘ کوئی آپ کو دلاسا تک نہیں دے گا‘ ہم نے ملک میں آج تک لوگوں کو سکل نہیں سکھائی‘ ملک میں دس کروڑ لوگ بے روزگار ہیں لیکن ڈرائیور تلاش کرتے ہیں تو بیس بیس سال ڈرائیور نہیں ملتا‘ ایوریج کک‘ مستری‘ الیکٹریشن اور پلمبر تک نہیں ہیں۔

ایوان صدر کی ٹونٹیاں تک لیک کر رہی ہیں اور وزیراعظم بھی گندا کھانا کھا کر فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو جاتے ہیں‘ ملک میں مہنگائی کی حالت یہ ہے کھانے کا سامان اسٹاک ایکسچینج کی طرح اوپر نیچے ہوتا ہے اور پیچھے رہ گئی ریاست تو کورونا امدادی فنڈ میں کرپشن کی آڈیٹر جنرل کی رپورٹ بھی آئی ایم ایف جاری کراتا ہے اور گورنر اسٹیٹ بینک ہو‘ سیکریٹری خزانہ ہو یا وزیر خزانہ ہو یہ سارے فیصلے اب آئی ایم ایف سے ہوتے ہیں‘ ملک میں پہلی مرتبہ ایسی حکومت آئی ہے جس نے ملک کے ہر طبقے کو ہلا کر رکھ دیا‘ آپ ملک کا کوئی سیکٹر دیکھ لیں‘ آپ کو ہر دیوار کے پیچھے سے سسکیاں سنائی دیں گی لیکن ان سنجیدہ حالات میں سنجیدگی کا عالم یہ ہے ملک میں آڈیو آڈیو اور ویڈیو ویڈیو کا کھیل ہو رہا ہے۔

ایک آڈیو آتی ہے اور جواب میں دوسری طرف سے بھی آڈیو آ جاتی ہے اور پورا ملک اس کے پیچھے لگ جاتا ہے‘شنید ہے لندن سے چند مزید ویڈیوز بھی آ رہی ہیں‘ یہ ویڈیوز نومبر 2018 میں اس وقت بنائی گئی تھیں جب چیف جسٹس ثاقب نثار انیل مسرت کی دعوت پر ڈیم کے لیے فنڈ جمع کرنے کے لیے لندن گئے تھے‘ یہ مختلف اوقات میں جو کچھ فرماتے رہے لوگ وہ ریکارڈ کرتے رہے اور یہ اب کسی بھی وقت مارکیٹ میں ہوں گی جب کہ دوسری طرف ایک ویڈیو تیار بیٹھی ہے جس میں شریف فیملی کے ایک اہم صاحب کسی فارم ہاؤس میں تنظیم سازی میں مصروف ہیں۔

آپ ملک کے چیلنجز دیکھیں اور ریاست اور سیاست کے ایشوز ملاحظہ کریں چناں چہ اس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ وہی نکلے گا جو ایسے حالات میں نکلا کرتا ہے لیکن مجھے افسوس اس نتیجے کا نہیں‘ مجھے افسوس ملک کے طاقتور عہدیداروں کے رویوں پر ہے‘ یہ لوگ کھلی آنکھوں سے چھپکلی کھا رہے ہیں اور ان کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی‘ کیوں؟ اس کیوں کا فیصلہ بہرحال مورخ لکھے گا اور مورخ اب زیادہ دور نہیں ہے‘ اللہ اس ملک کی حفاظت کرے ملک تقریباً ہاتھ سے نکل چکا ہے۔

گٹر چوھدری نے جب بھی منہ کھولا گند ہی نکالا اس گندے منہ سے۔۔۔۔
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
IK is the only leader who can make this population a nation. Baqi lakh lanat tujh per jeeeday changarh.
ویسے پی ٹی آئی والوں کے کانفیڈنس کا بھی ایک الگ ہی لیول ہے۔ جس نالائق اعظم سے تین سالوں میں اپنی سترہ بندوں کی کابینہ نہیں بن پائی، وہ بائیس کروڑ عوام کو قوم بنائے گا۔۔۔۔۔???۔
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
ان آڈیوز اور ویڈیوز میں کیا مزا۔ اب تو بس انتظار ہے تو صرف فضل الرحمان کی ویڈٰو کا۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے پی ٹی آئی والوں کے کانفیڈنس کا بھی ایک الگ ہی لیول ہے۔ جس نالائق اعظم سے تین سالوں میں اپنی سترہ بندوں کی کابینہ نہیں بن پائی، وہ بائیس کروڑ عوام کو قوم بنائے گا۔۔۔۔۔???۔
An intellectual like u, who is the best replacement of PMIK?
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ظاہر ہے ہار بیچنے والے کی پوتی کی
سیاست بھی یہی ہونی تھی
ویڈیو اس کی سیاست ہے
سوال پوچھا واٹر پریذروشن کے لیے کیا کرو گی
مریم کا جواب تھا میں پانی کم استمعال کروں گی
یہ ہے لوہار کی بچی کا انٹلیکچوئل لیول.