سیالکوٹ کے افسوسناک واقعے کے بعد سے میں ڈپریشن میں ہوں:شیخ رشید

sumisrar

Senator (1k+ posts)
صرف مذمت نہیں کرنی
پولیس کو سبق سکھاؤ -
پولیس لاش جلانے کے وقت وہاں موجود تھی
جب حکومتیں کمزور ہوں تو تب یہ ہوتا ھے
ہم خان صاھب سے الیکشن کی سیاست کی
توقع نہیں کرتے - ٹی ایل پی اور پولیس کو
کنٹرول کریں پلیز -

سب سے پہلے پاکستان
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے بہتر کارکردگی تو طالبان کا وزیرداخلہ دکھا رہا ہے اس کا بیان ہر واقعہ کے فوری بعد میڈیا پر آجاتا ہے اور تمام غلط افواہوں کا خاتمہ ہوجاتا ہے
شیخ نے اتنے بڑے واقعہ پر کوی بیان نہ دیا اور اسی بزدلی کا مظاہرہ کیا جو لبیک سے نمٹنے وقت دکھای تھی
عمران خان بھی گانڈووں کو اعلی عہدے دینے کا بہت شوقین ہے
کل وزیردفاع جسے دیکھ کر لگتا ہے سالا قبر سے نکل کر آیا ہے کا بیان تھا کہ نوجوانوں نے جوش میں یہ حرکت کردی
پاکستان کو ان کٹھ پتلیوں سے کبھی نجات نہیں ملے گی
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
وزیر داخلہ کو ڈپریشن میں جانے کی کیا ضرورت ہے ؟ اس کو چاہیے کے وزیر دفع کے اس ویڈیو کو دیکھے اور سیکھے کے اس سیالکوٹ واقع کو کیسے دل پر نہیں لیتے ہیں ۔

 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
اس سے بہتر کارکردگی تو طالبان کا وزیرداخلہ دکھا رہا ہے اس کا بیان ہر واقعہ کے فوری بعد میڈیا پر آجاتا ہے اور تمام غلط افواہوں کا خاتمہ ہوجاتا ہے
شیخ نے اتنے بڑے واقعہ پر کوی بیان نہ دیا اور اسی بزدلی کا مظاہرہ کیا جو لبیک سے نمٹنے وقت دکھای تھی
عمران خان بھی گانڈووں کو اعلی عہدے دینے کا بہت شوقین ہے
کل وزیردفاع جسے دیکھ کر لگتا ہے سالا قبر سے نکل کر آیا ہے کا بیان تھا کہ نوجوانوں نے جوش میں یہ حرکت کردی
پاکستان کو ان کٹھ پتلیوں سے کبھی نجات نہیں ملے گی
سڑۓ ہوئے پٹوای بابا' تواڈی گل ٹھیک اے، کہ ٹلّی کا دور دور کوئی اتہ پتہ نہیں ۔ ۔ ۔
لیکن افغانساتان میں تو چڑیاں بھی طالبان سے پوچھ کر چہچہاتی ہیں،، کیا پاکستاں میں کسی بندے کی اتنی دھشت موجود ہے، کہ اُسکا ماتحت چپڑاسی بھی پوچھ کر دفتر سے غائب ہو

گزشتہ 50 سال میں لوھاکُوٹنے والے خاندان، اور ننگی فلموں کی ٹکٹ بلیک میں بیچنے والوں نے سنتریوں سیمیت

ھر ادادارے کو کرپشن میں حصُہ دار بنا کر ،،افسر-ماتحت کا سرے سے وجود ہی ختم کر دیا ہے
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
اس سے بہتر کارکردگی تو طالبان کا وزیرداخلہ دکھا رہا ہے اس کا بیان ہر واقعہ کے فوری بعد میڈیا پر آجاتا ہے اور تمام غلط افواہوں کا خاتمہ ہوجاتا ہے
شیخ نے اتنے بڑے واقعہ پر کوی بیان نہ دیا اور اسی بزدلی کا مظاہرہ کیا جو لبیک سے نمٹنے وقت دکھای تھی
عمران خان بھی گانڈووں کو اعلی عہدے دینے کا بہت شوقین ہے
کل وزیردفاع جسے دیکھ کر لگتا ہے سالا قبر سے نکل کر آیا ہے کا بیان تھا کہ نوجوانوں نے جوش میں یہ حرکت کردی
پاکستان کو ان کٹھ پتلیوں سے کبھی نجات نہیں ملے گی
سڑۓ ہوئے پٹوای بابا' تواڈی گل ٹھیک اے، کہ ٹلّی کا دور دور تک کوئی اتہ پتہ نہیں ۔ ۔ ۔
لیکن افغانستان میں تو چڑیاں بھی طالبان سے پوچھ کر چہچہاتی ہیں،، کیا پاکستان میں کسی بندے کی اتنی دھشت موجود ہے ؟؟، کہ اُسکا ماتحت چپڑاسی بھی پوچھ کر دفتر سے غائب ہو

گزشتہ 50 سال میں لوھاکُوٹنے والے خاندان، اور ننگی فلموں کی ٹکٹ بلیک میں بیچنے والوں نے سنتریوں سیمیت

ھر ادارے کو کرپشن میں حصّہ دار بنا کر ،،افسر-ماتحت کا سرے سے وجود ہی ختم کر دیا ہے
 
Last edited:

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
He himself is known to play sectarian cards in order to gain a vote bank and popularity within the religious, anarchist community.