مودی کا ٹیلی پرومپٹر کی خرابی پرپول کھل گیا، سوشل میڈیا پر مذاق

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

modi_snip_1200x768.png

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی فی البدیہہ انداز بیان کے حوالے سے مشہور ہیں لیکن ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کے دوران ٹیلی پرومپٹر میں خرابی ہوتے ہیں مودی کی ساری فصاحت وبلاغت نہ صرف ڈھیر ہو گئی بلکہ وہ اپنے سے ایک لفظ بھی نہ بول پائے جس کے باعث وہ مذاق بن کر رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دوران خطاب ٹیلی پرومپٹر کی خرابی پر دنیا کے سامنے خاموش ہوکر گڑبڑا جانے کے بعد سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے۔

وہ اس معاملے کو کَور کرنے کیلئے ورلڈ اکنامک فورم کے نمائندے سے پوچھتے ہیں کہ کیا ان کو مودی کی آواز سنائی دے رہی ہے؟ تاہم نمائندہ کہتا ہے ان کی آواز بالکل واضح ہے وہ بولنا شروع کریں لیکن مودی کچھ نہیں بول پاتے۔

https://twitter.com/x/status/1483130856437075968
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خطاب کے دوران نریند مودی بڑے اعتماد اور روانی سے خطاب کرتے کرتے اچانک رک گئے اور ادھر ادھر جھانکنے لگے۔ مودی کے ٹیلی پرومپٹر کی خرابی پر گڑبڑانے کے بعد ٹیلی پرومپٹر ٹوئٹر ٹرینڈ بن گیا اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھارتی وزیراعظم کے فی البدیہہ تقریر کرنے کی صلاحیت کا مذاق بنایا جانے لگا۔

بھارت کی بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ ٹیلی پرومپٹر بھی مودی کا جھوٹ برداشت نہیں کر سکا۔

https://twitter.com/x/status/1483275342664323076
سواتی چترویدی نے کہا کہ لگتا ہے کہ اب وزیراعظم آفس کا کوئی ترجمان اٹھ کا اس ٹیلی پرومپٹر کو اینٹی نیشنل قرار دے دے گا۔

https://twitter.com/x/status/1483128125035024385
گورو پاندھی نے کہا کہ ٹیلی پرومپٹر کے خراب ہونے پر مودی کو بالکل اندازہ نہیں تھا کہ وہ کیا بول رہے تھے۔ بےعزتی کروا دی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1483126066076348416
اشوک سوائن نے کہا کہ جب ٹیلی پرومپٹر خراب ہوا تو بھارت کی تاریخ کے سب سے بڑے اسپیکر کی بولتی بند ہو گئی۔

https://twitter.com/x/status/1483152570889691140
ایک صارف نے میم شیئر کرتے ہوئے کہا کہ نہرو کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے ٹیلی پرومپٹر کا سوئچ بند کیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1483365970379145219
ایک اور صارف نے کہا کہ ریئلٹی شوز میں بچے اس سے اچھا پرفارم کرتے ہیں جبکہ وہاں کوئی ٹیلی پرومپٹر بھی نہیں ہوتا کتنی شرمندگی کی بات ہے کہ ہمارا وزیراعظم ٹیلی پرومپٹر کے بغیر ایک سیکنڈ نہیں چل سکا۔

https://twitter.com/x/status/1483323007074385920
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Ironically both leaders got their speeches mixed up at the same WEF event lol
1C992DE2-FFC5-42A0-BCEB-1A8C4067211B.jpeg

PARCHI PM (Indian version)​

Huge embarrassment for Indian PM Modi after his teleprompter Malfunctions during #WorldEconomicForum Address​

He can't even speak a damn word from his own mind - without someone dictating him.

his Andh-Bhakt followers afterward:
272117727-4773420276082108-4353209625078619315-n.jpg

Is that the only embarrassing thing Indian have a terrorist as a leader everything else is normal for them

MODI BHE PERCHI SHARIF HE NIKLA !!!

Endian ka Talent tu dekh liya
Laugh Lol GIF by Celebrity Apprentice Australia
????​

Birds of a feather flock together. This is why Nawaz and Modi are friends because both are very talented.

The leader of 1.4 bln people cannot speak without a paper.
 
Abdullah9

Senator (1k+ posts)
Endians are a pumped nation once it is disconnected with the compressor, we will see only crooks and jokers.
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

modi_snip_1200x768.png

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی فی البدیہہ انداز بیان کے حوالے سے مشہور ہیں لیکن ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کے دوران ٹیلی پرومپٹر میں خرابی ہوتے ہیں مودی کی ساری فصاحت وبلاغت نہ صرف ڈھیر ہو گئی بلکہ وہ اپنے سے ایک لفظ بھی نہ بول پائے جس کے باعث وہ مذاق بن کر رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دوران خطاب ٹیلی پرومپٹر کی خرابی پر دنیا کے سامنے خاموش ہوکر گڑبڑا جانے کے بعد سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے۔

وہ اس معاملے کو کَور کرنے کیلئے ورلڈ اکنامک فورم کے نمائندے سے پوچھتے ہیں کہ کیا ان کو مودی کی آواز سنائی دے رہی ہے؟ تاہم نمائندہ کہتا ہے ان کی آواز بالکل واضح ہے وہ بولنا شروع کریں لیکن مودی کچھ نہیں بول پاتے۔

https://twitter.com/x/status/1483130856437075968
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خطاب کے دوران نریند مودی بڑے اعتماد اور روانی سے خطاب کرتے کرتے اچانک رک گئے اور ادھر ادھر جھانکنے لگے۔ مودی کے ٹیلی پرومپٹر کی خرابی پر گڑبڑانے کے بعد ٹیلی پرومپٹر ٹوئٹر ٹرینڈ بن گیا اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھارتی وزیراعظم کے فی البدیہہ تقریر کرنے کی صلاحیت کا مذاق بنایا جانے لگا۔

بھارت کی بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ ٹیلی پرومپٹر بھی مودی کا جھوٹ برداشت نہیں کر سکا۔

https://twitter.com/x/status/1483275342664323076
سواتی چترویدی نے کہا کہ لگتا ہے کہ اب وزیراعظم آفس کا کوئی ترجمان اٹھ کا اس ٹیلی پرومپٹر کو اینٹی نیشنل قرار دے دے گا۔

https://twitter.com/x/status/1483128125035024385
گورو پاندھی نے کہا کہ ٹیلی پرومپٹر کے خراب ہونے پر مودی کو بالکل اندازہ نہیں تھا کہ وہ کیا بول رہے تھے۔ بےعزتی کروا دی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1483126066076348416
اشوک سوائن نے کہا کہ جب ٹیلی پرومپٹر خراب ہوا تو بھارت کی تاریخ کے سب سے بڑے اسپیکر کی بولتی بند ہو گئی۔

https://twitter.com/x/status/1483152570889691140
ایک صارف نے میم شیئر کرتے ہوئے کہا کہ نہرو کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے ٹیلی پرومپٹر کا سوئچ بند کیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1483365970379145219
ایک اور صارف نے کہا کہ ریئلٹی شوز میں بچے اس سے اچھا پرفارم کرتے ہیں جبکہ وہاں کوئی ٹیلی پرومپٹر بھی نہیں ہوتا کتنی شرمندگی کی بات ہے کہ ہمارا وزیراعظم ٹیلی پرومپٹر کے بغیر ایک سیکنڈ نہیں چل سکا۔

https://twitter.com/x/status/1483323007074385920
Indians are embarrassed that Modi (the terrorist )could not utter even a word without prompter....the biggest embarrassment to India that this country elected an internationally recognized terrorist as PM (Modi)...