شہبازشریف کا وزیراعظم عمران خان پر مذہب کو ڈھال بنانے کاالزام

shehbazii1i221-ik111.jpg

مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کا وزیراعظم عمران خان پر مذہب کے استعمال اور ریاست مدینہ کو ڈھال بنانے کا الزام۔۔ وزیراعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف و سابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کی پالیسیوں کے نتیجے میں ملک میں جو معاشی و انتظامی بحران جنم لے رہا ہے اس کو چھپانے کیلئے مذہب کا سہارا لینا انتہائی پریشان کن ہے۔

https://twitter.com/x/status/1483110219739803651
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے "روح سیاست مدینہ ، پاکستان کی تبدیلی" سے متعلق ایک مضمون لکھنے پر ردعمل دیتے ہوئےشہباز شریف نے مزید کہا کہ یہ ایک ایسی خود غرضانہ اندا زسیاست ہے جس سے امید سے زیادہ نقصان پہنچے گا۔

یادرہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ریاست مدینہ کی بنیادی اساس اور پاکستان میں اس کی بنیاد پر کی جانے والی تبدیلیوں کے عنوان سے ایک مضمون تحریر کیا گیا جسے انگریزی اخبار ٹریبیون نے شائع کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے شائع شدہ اس مضمون کو ٹویٹر پر شیئر کیا اور کہا کہ ریاست مدینہ کے اصول ہمارے پیارے نبی ﷺ نے وضع کیے تھے ، انہی اصولوں پر ہردور کی عظیم ترین تہذیبوں کی بنیاد رکھی گئی۔

انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ قوموں کےعروج و زوال کا معاملہ تہذیبوں سے مختلف ہوتا ہے، آج ہمیں انہیں اصولوں پر عمل کرنے کیلئے اپنی صلاحیتوں کا ادراک کرکے جدوجہد کرنی چاہیے۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ججوں کی نیلامی تم کرو مکے مدینے میں، اور ڈھال بنانے کا الزام خان پر لگاؤ۔ گٹھے کیوں مفت میں ضائع ہونا ہے۔ تیرا اپنا حرامی بھائی تو تجھے اپنے ایل پر رکھتا ہے۔ اب باقیوں کے ایل پر بھی بیٹھنے کا شوق چڑھ گیا ہے۔
 
sthdpk

New Member
پاکستانی سیاست میں مذپب کو عمل نہیں بلکہ اپنے مقاصد ، مفادات اور خواہشات کے تکمیل کے لئے ایک ٹول کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ پاکستان کا قانونی عملداری کا عمل اسی پر گامزن ہے۔ کیا پاکستان کے آئین میں قرآن و سنت کے خلاف کسی قانون یا عمل درآمد پر پابندی نہیں۔ لیکن اس کے باوجود کتنے کام خلاف شریعہ ہورہے ہیں۔ سودی نظام کو ہی لے لیجئے ۔ کیا حکومتی سربراہی میں اس سودی نظام کو نہیں چلایا جارہا​
 
Roast King

MPA (400+ posts)
shehbazii1i221-ik111.jpg

مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کا وزیراعظم عمران خان پر مذہب کے استعمال اور ریاست مدینہ کو ڈھال بنانے کا الزام۔۔ وزیراعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف و سابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کی پالیسیوں کے نتیجے میں ملک میں جو معاشی و انتظامی بحران جنم لے رہا ہے اس کو چھپانے کیلئے مذہب کا سہارا لینا انتہائی پریشان کن ہے۔

https://twitter.com/x/status/1483110219739803651
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے "روح سیاست مدینہ ، پاکستان کی تبدیلی" سے متعلق ایک مضمون لکھنے پر ردعمل دیتے ہوئےشہباز شریف نے مزید کہا کہ یہ ایک ایسی خود غرضانہ اندا زسیاست ہے جس سے امید سے زیادہ نقصان پہنچے گا۔

یادرہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ریاست مدینہ کی بنیادی اساس اور پاکستان میں اس کی بنیاد پر کی جانے والی تبدیلیوں کے عنوان سے ایک مضمون تحریر کیا گیا جسے انگریزی اخبار ٹریبیون نے شائع کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے شائع شدہ اس مضمون کو ٹویٹر پر شیئر کیا اور کہا کہ ریاست مدینہ کے اصول ہمارے پیارے نبی ﷺ نے وضع کیے تھے ، انہی اصولوں پر ہردور کی عظیم ترین تہذیبوں کی بنیاد رکھی گئی۔

انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ قوموں کےعروج و زوال کا معاملہ تہذیبوں سے مختلف ہوتا ہے، آج ہمیں انہیں اصولوں پر عمل کرنے کیلئے اپنی صلاحیتوں کا ادراک کرکے جدوجہد کرنی چاہیے۔
Is baat pe main ittifaq karta houn ss se