عثمان مرزاکیس،بیان سےمنحرف ہونےوالی متاثرہ لڑکی اورلڑکے وارنٹ گرفتاری جاری

3usmanmirzavictm.jpg

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج عطا ربانی کی عدالت نےتھانہ گولڑہ کے علاقہ ای الیون میں نازیبا ویڈیو بنانے، تشدداور بلیک میلنگ کیس میں عدم پیشی پر منحرف ہونے والے متاثرہ لڑکےاور لڑکی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

عدالت نے ایس ایس پی آپریشن کو ہدایت کی ہے کہ دونوں کو عدالت میں پیش کیاجائے۔ سماعت کے دوران ملزمان عثمان مرزا،فرحان ،عطا الرحمان ،محب خان، ریحان اور عمر بلال کو عدالت میں پیش کیاگیا۔

پراسیکیوٹر رانا حسن عباس اور متاثرہ لڑکا اور لڑکی کے وکیل ارباب عباسی عدالت میں پیش ہوئے،اس موقع پر متاثرہ لڑکا اور لڑکی کے وکیل اور جج کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، ارباب عالم عباسی ایڈووکیٹ نے کہاکہ مجھے ایسا لگتا ہے آپ مجھ سے پرسنل ہو رہے ہیں،میں نے غلطی کی وکالت نامہ دیکر اگر آپ کہتے ہیں وکالت نامہ واپس لے لیتا ہوں،میرا لڑکا اور لڑکی سے رابطہ ہوا وہ شہر سے باہر ہیں،استدعا ہے کہ تاریخ دے دیں آئندہ سماعت پر پیش کر دونگا۔

متاثرہ لڑکا اور لڑکی کے وکیل نے کہا میرا پہلا تجربہ ہے اس قسم کے کیس میں پیش ہو رہا ہوں، وکیل نے کہاکہ عدالت نے زیادہ سختی نہیں کر دی آپ نے وارنٹ جاری کرنے ہیں؟ جج نے کہاکہ میں تو وارنٹ گرفتاری جاری کرونگا ایس ایس پی کو کہوں کہ گا لڑکا لڑکی کو پیش کریں، تاریخ تو مل جانی ہے لیکن میں طریقہ اپنا اپناؤں گا۔

جج نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی درخواست آگئی ہے لڑکا اور لڑکی کو عدالتی طریقہ کار پر بلالوں گا،وکیل نے کہاکہ میں استدعا کر رہا ہو اگلی تاریخ پر لے آؤنگا، آپ مجھ پر الزام لگا رہے ہیں کہ میں کسی اور طریقہ سے پیش ہو رہا ہوں،ہم عدالتوں کی عزت کرتے ہیں اور ہم عزت دار لوگ ہیں استدعا کرنا ہمارا کام ہے۔

جج نے کہاکہ میں توقع کر رہا تھا انہوں نے آج آنا تھا،آپ کی استدعا آگئی بہت شکریہ میں حکم نامہ جاری کر دونگا،اس موقع پر وکیل نے ایک سے ڈیڑھ گھنٹے میں متاثرہ لڑکی اور لڑکے کو پیش کرنے کی یقین دہانی کرا دی جس پر عدالت نے سماعت میں وقفہ کردیا۔

جس کے بعد دوبارہ سماعت شروع ہونے پر وکیل نے ایک بار پھر استدعا کی کہ متاثرہ لڑکا اور لڑکی شہر سے باہر ہیں پہنچنے میں تین گھنٹے لگ جائیں گے، عدالت نے دونوں کو طلب کرتے ہوئے مذکورہ بالا اقدامات کے ساتھ سماعت 19 جنوری تک کیلئے ملتوی کردی۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

Good...i really appreciate the judge...these dramas must get stopped...LHC must learn for this court, issue warrant for Shahbaz sharif for not presenting Nawaz sharif in court after due time...
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
غور کرین حرامی وکیل جس نے عدالت کے باہر مک مکا کروا دیا تھا اور لڑکی کو یہ صلاح دی تھی کہ وہ مجرم کو پہچانے ہی نہ اس کام مین وکیل مجرم سائیڈ سے بھاری رقم لیتے ہیں کیسے ان دونوں کے وارنٹ کینسل کروا رہا ہے ورنہ اس کا کام تو ختم ہوچکا ہے مگر عدالت کے بہت سخت ردعمل کے بعد اب صرف تین گھنٹے میں ان دونوں کو دوبارہ کورٹ میں بلوا رہا ہے
یعنی یہ بیچ میں ملوث تھا اور اب بھی یہ کیس درست طریقے پر نہیں لڑے گا تاکہ دیر ہوتی جاے پہلے بھی اتنی تاخیر اسی کی وجہ سے تھی وکیل سب آپس میں ملے ہوتے ہیں اور دیر کروا دیتے ہیں تاکہ ان کا دھندہ بھی چلتا رہے اور مک مکا ہونے کی صورت معاشرہ چاہے تباہ ہوجاے ان کو لاکھوں روپیہ مل جاے
لعنت ہو ایسے نظام پر
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
3usmanmirzavictm.jpg

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج عطا ربانی کی عدالت نےتھانہ گولڑہ کے علاقہ ای الیون میں نازیبا ویڈیو بنانے، تشدداور بلیک میلنگ کیس میں عدم پیشی پر منحرف ہونے والے متاثرہ لڑکےاور لڑکی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

عدالت نے ایس ایس پی آپریشن کو ہدایت کی ہے کہ دونوں کو عدالت میں پیش کیاجائے۔ سماعت کے دوران ملزمان عثمان مرزا،فرحان ،عطا الرحمان ،محب خان، ریحان اور عمر بلال کو عدالت میں پیش کیاگیا۔

پراسیکیوٹر رانا حسن عباس اور متاثرہ لڑکا اور لڑکی کے وکیل ارباب عباسی عدالت میں پیش ہوئے،اس موقع پر متاثرہ لڑکا اور لڑکی کے وکیل اور جج کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، ارباب عالم عباسی ایڈووکیٹ نے کہاکہ مجھے ایسا لگتا ہے آپ مجھ سے پرسنل ہو رہے ہیں،میں نے غلطی کی وکالت نامہ دیکر اگر آپ کہتے ہیں وکالت نامہ واپس لے لیتا ہوں،میرا لڑکا اور لڑکی سے رابطہ ہوا وہ شہر سے باہر ہیں،استدعا ہے کہ تاریخ دے دیں آئندہ سماعت پر پیش کر دونگا۔

متاثرہ لڑکا اور لڑکی کے وکیل نے کہا میرا پہلا تجربہ ہے اس قسم کے کیس میں پیش ہو رہا ہوں، وکیل نے کہاکہ عدالت نے زیادہ سختی نہیں کر دی آپ نے وارنٹ جاری کرنے ہیں؟ جج نے کہاکہ میں تو وارنٹ گرفتاری جاری کرونگا ایس ایس پی کو کہوں کہ گا لڑکا لڑکی کو پیش کریں، تاریخ تو مل جانی ہے لیکن میں طریقہ اپنا اپناؤں گا۔

جج نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی درخواست آگئی ہے لڑکا اور لڑکی کو عدالتی طریقہ کار پر بلالوں گا،وکیل نے کہاکہ میں استدعا کر رہا ہو اگلی تاریخ پر لے آؤنگا، آپ مجھ پر الزام لگا رہے ہیں کہ میں کسی اور طریقہ سے پیش ہو رہا ہوں،ہم عدالتوں کی عزت کرتے ہیں اور ہم عزت دار لوگ ہیں استدعا کرنا ہمارا کام ہے۔

جج نے کہاکہ میں توقع کر رہا تھا انہوں نے آج آنا تھا،آپ کی استدعا آگئی بہت شکریہ میں حکم نامہ جاری کر دونگا،اس موقع پر وکیل نے ایک سے ڈیڑھ گھنٹے میں متاثرہ لڑکی اور لڑکے کو پیش کرنے کی یقین دہانی کرا دی جس پر عدالت نے سماعت میں وقفہ کردیا۔

جس کے بعد دوبارہ سماعت شروع ہونے پر وکیل نے ایک بار پھر استدعا کی کہ متاثرہ لڑکا اور لڑکی شہر سے باہر ہیں پہنچنے میں تین گھنٹے لگ جائیں گے، عدالت نے دونوں کو طلب کرتے ہوئے مذکورہ بالا اقدامات کے ساتھ سماعت 19 جنوری تک کیلئے ملتوی کردی۔
Arrest warrant? Why? They can be summoned to be available in court for clarifications but an arrest warrant? This doesn't make sense. They are proven victims and this Mirza and his associates are proven criminals, involved in that sex assault.
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
3usmanmirzavictm.jpg

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج عطا ربانی کی عدالت نےتھانہ گولڑہ کے علاقہ ای الیون میں نازیبا ویڈیو بنانے، تشدداور بلیک میلنگ کیس میں عدم پیشی پر منحرف ہونے والے متاثرہ لڑکےاور لڑکی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

عدالت نے ایس ایس پی آپریشن کو ہدایت کی ہے کہ دونوں کو عدالت میں پیش کیاجائے۔ سماعت کے دوران ملزمان عثمان مرزا،فرحان ،عطا الرحمان ،محب خان، ریحان اور عمر بلال کو عدالت میں پیش کیاگیا۔

پراسیکیوٹر رانا حسن عباس اور متاثرہ لڑکا اور لڑکی کے وکیل ارباب عباسی عدالت میں پیش ہوئے،اس موقع پر متاثرہ لڑکا اور لڑکی کے وکیل اور جج کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، ارباب عالم عباسی ایڈووکیٹ نے کہاکہ مجھے ایسا لگتا ہے آپ مجھ سے پرسنل ہو رہے ہیں،میں نے غلطی کی وکالت نامہ دیکر اگر آپ کہتے ہیں وکالت نامہ واپس لے لیتا ہوں،میرا لڑکا اور لڑکی سے رابطہ ہوا وہ شہر سے باہر ہیں،استدعا ہے کہ تاریخ دے دیں آئندہ سماعت پر پیش کر دونگا۔

متاثرہ لڑکا اور لڑکی کے وکیل نے کہا میرا پہلا تجربہ ہے اس قسم کے کیس میں پیش ہو رہا ہوں، وکیل نے کہاکہ عدالت نے زیادہ سختی نہیں کر دی آپ نے وارنٹ جاری کرنے ہیں؟ جج نے کہاکہ میں تو وارنٹ گرفتاری جاری کرونگا ایس ایس پی کو کہوں کہ گا لڑکا لڑکی کو پیش کریں، تاریخ تو مل جانی ہے لیکن میں طریقہ اپنا اپناؤں گا۔

جج نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی درخواست آگئی ہے لڑکا اور لڑکی کو عدالتی طریقہ کار پر بلالوں گا،وکیل نے کہاکہ میں استدعا کر رہا ہو اگلی تاریخ پر لے آؤنگا، آپ مجھ پر الزام لگا رہے ہیں کہ میں کسی اور طریقہ سے پیش ہو رہا ہوں،ہم عدالتوں کی عزت کرتے ہیں اور ہم عزت دار لوگ ہیں استدعا کرنا ہمارا کام ہے۔

جج نے کہاکہ میں توقع کر رہا تھا انہوں نے آج آنا تھا،آپ کی استدعا آگئی بہت شکریہ میں حکم نامہ جاری کر دونگا،اس موقع پر وکیل نے ایک سے ڈیڑھ گھنٹے میں متاثرہ لڑکی اور لڑکے کو پیش کرنے کی یقین دہانی کرا دی جس پر عدالت نے سماعت میں وقفہ کردیا۔

جس کے بعد دوبارہ سماعت شروع ہونے پر وکیل نے ایک بار پھر استدعا کی کہ متاثرہ لڑکا اور لڑکی شہر سے باہر ہیں پہنچنے میں تین گھنٹے لگ جائیں گے، عدالت نے دونوں کو طلب کرتے ہوئے مذکورہ بالا اقدامات کے ساتھ سماعت 19 جنوری تک کیلئے ملتوی کردی۔
Their Attorney is actually involved and probably brokered this deal with Usman Mirza.
The fear is that if the girl and boy are presented before court they will spill the beans on who actually harassed and pressured them to back off.

this Judge is also showing all this drama to increase his rate. In the end he will be all tamed.
 
baalti

Minister (2k+ posts)
wakeel kama chukay hain, abh judge ki baari hai... pehlay bhi kaha tha abh phir kahon ga... agar judge ko hadi mil gai toh mazzay, agar na mili toh saza suna k apna khundas bhi poora karay ga aur champion ban jaye ga... win win...