سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ پر ایکشن،غفلت کے مرتکب بڑے افسران عہدوں سے فارغ

5murreeafsarankarwai.jpg

سانحہ مری کی رپورٹ میں نشاندہی کے بعد وزیر اعلی پنجاب نے سی پی او، اے سی مری، ڈپٹی کمشنر، سی ٹی او راولپنڈی کو عہدے سے ہٹا دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو سانحہ مری کی تحقیقات مکمل ہونے پر انکوائری رپورٹ پیش کی گئی،جس کے بعد سی پی او اور اے سی مری، ڈپٹی کمشنر، سی ٹی او راولپنڈی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

وزیر اعلی پنجاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر 15 افسران کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے، متعلقہ حکام اپنے فرائض کا ادراک کرنے سے قاصر رہے اور انکوائری رپورٹ میں ان افسران کی غلفت اور کوتاہی کی نشاندہی کی گئی ہے۔

وزیر اعلی پنجاب نے سی پی او راولپنڈی، سی ٹی او راولپنڈی، ڈی ایس پی ٹریفک اور اے ایس پی مری کو عہدے سے ہٹاکرانضباطی کارروائی کا حکم دے دیا ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر کو عہدے سے ہٹاکر انضباطی کارروائی کی سفارش کی گئی۔ کمشنر راولپنڈی کو عہدے سے ہٹاکر معطل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھاکہ اسسٹنٹ کمشنر مری کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا جبکہ ڈویژنل فاریسٹ آفیسر مری ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مری، انچارج مری ریسکیو1122 اور ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے پنجاب کو معطل کردیا گیا ہے۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
I think they cannot be removed easily.. Biggest flaw in system.. They have to face inquiry first...
If Shareef file an application in the morning, the court will decide about it by noon. Can you share any thing fastest than this justice?
Yes on the other hand our courts took only 60 years to decide on a Tarbela Dam case.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
سانحہ مری تحقیقات کی رپورٹ آنے کے بعد متعدد افسران کو غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا

*معطل ہونے والے افسران کی تفصیل*

1- Commissioner Rawalpindi
2- Deputy Commissioner Rawalpindi
3- CTO Rawalpindi
4- CPO Rawalpindi
5- ASP Muree
6- AC Muree
7- SP Highway Circle
8- DSP Traffic Muree
9- Incharge Rescue 1122 Muree
10- Director PDMA Punjab
11- Divisional Forrest Officer
12- District Emergency Officer 1122 Rawalpindi
13- SE Highway Rawalpindi
14- SDO Highway Mechanical Muree
15- XEN Highway Rawalpindi
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
This means they are suspended not removed from their jobs.
They will become AC, DC, and Commissioner in some other district in Punjab under the nose of Wasim Akram plus.

If someone had to be punished for this tragedy, it had to be Wasim Akram plus.

Remember the golden words of Mr. IK.
“Junoobi Korea Mein jab kashti ka haadsa hota hai, tou wahan ka PM resign kar daita hai, halaan keh woh khud kashti nahin chala raha hota hai”.
 
SRKhan

Councller (250+ posts)
سانحہ مری تحقیقات کی رپورٹ آنے کے بعد متعدد افسران کو غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا

*معطل ہونے والے افسران کی تفصیل*

1- Commissioner Rawalpindi
2- Deputy Commissioner Rawalpindi
3- CTO Rawalpindi
4- CPO Rawalpindi
5- ASP Muree
6- AC Muree
7- SP Highway Circle
8- DSP Traffic Muree
9- Incharge Rescue 1122 Muree
10- Director PDMA Punjab
11- Divisional Forrest Officer
12- District Emergency Officer 1122 Rawalpindi
13- SE Highway Rawalpindi
14- SDO Highway Mechanical Muree
15- XEN Highway Rawalpindi
Source?
 
Scorpionpak

Councller (250+ posts)
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مری
EVEN MURREE HAS AN OFFICER FOR EMERGENCY.. WHAT HIS JOB DESCRIPTIONS BY THE WAY??
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
If Shareef file an application in the morning, the court will decide about it by noon. Can you share any thing fastest than this justice?
Yes on the other hand our courts took only 60 years to decide on a Tarbela Dam case.
True
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
سانحہ مری تحقیقات کی رپورٹ آنے کے بعد متعدد افسران کو غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا

*معطل ہونے والے افسران کی تفصیل*

1- Commissioner Rawalpindi
2- Deputy Commissioner Rawalpindi
3- CTO Rawalpindi
4- CPO Rawalpindi
5- ASP Muree
6- AC Muree
7- SP Highway Circle
8- DSP Traffic Muree
9- Incharge Rescue 1122 Muree
10- Director PDMA Punjab
11- Divisional Forrest Officer
12- District Emergency Officer 1122 Rawalpindi
13- SE Highway Rawalpindi
14- SDO Highway Mechanical Muree
15- XEN Highway Rawalpindi
5murreeafsarankarwai.jpg

سانحہ مری کی رپورٹ میں نشاندہی کے بعد وزیر اعلی پنجاب نے سی پی او، اے سی مری، ڈپٹی کمشنر، سی ٹی او راولپنڈی کو عہدے سے ہٹا دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو سانحہ مری کی تحقیقات مکمل ہونے پر انکوائری رپورٹ پیش کی گئی،جس کے بعد سی پی او اور اے سی مری، ڈپٹی کمشنر، سی ٹی او راولپنڈی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

وزیر اعلی پنجاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر 15 افسران کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے، متعلقہ حکام اپنے فرائض کا ادراک کرنے سے قاصر رہے اور انکوائری رپورٹ میں ان افسران کی غلفت اور کوتاہی کی نشاندہی کی گئی ہے۔

وزیر اعلی پنجاب نے سی پی او راولپنڈی، سی ٹی او راولپنڈی، ڈی ایس پی ٹریفک اور اے ایس پی مری کو عہدے سے ہٹاکرانضباطی کارروائی کا حکم دے دیا ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر کو عہدے سے ہٹاکر انضباطی کارروائی کی سفارش کی گئی۔ کمشنر راولپنڈی کو عہدے سے ہٹاکر معطل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھاکہ اسسٹنٹ کمشنر مری کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا جبکہ ڈویژنل فاریسٹ آفیسر مری ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مری، انچارج مری ریسکیو1122 اور ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے پنجاب کو معطل کردیا گیا ہے۔
یہ صرف عوام کا غم و غصہ ٹھنڈا کرنے کی وقتی ڈرامہ بازی ہے ، چند ہفتوں بعد یہی افسران اسی ڈپارٹمنٹ میں نہیں تو اس سے متعلقہ کسی دوسرے ڈپارٹمنٹ میں پنجاب کی کسی دوسرے ضلع تحصیل میں انہی عہدوں پر پھر سے تعینات ہونگے ، یہ پاکستان ہے پاکستان
 
Last edited: