کیا صدارتی نظام پاکستان کے مسائل کا حل ہوسکتا ہے؟ تجزیہ کاروں کی رائے

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Pakistan kay masayal ka aik he solution hai Aur woh hai ———- ACCOUNTABILITY ACROSS THE BOARD​

jigrot

Minister (2k+ posts)
بہت خوشی ہوئی کوئی تو ٹھیک سمت میں سوچ رہا ہے۔ امریکی نظام کا جائزہ لے لیں بہت کارآمد ہے۔ اردو میں ترجمہ کرلیں اور نافز کردیں اسلام سے بہت قریب ہے جو کچھ غیراسلامی ہو اسے نکال دیں ۔ امریکہ کے کسی بھی شہر کا قانوں لے لیں اور اسے شہروں پر نافز کردیں۔ جس طرح کے محکمہ امریکہ کے شہروں میں ہیں وہ بنا لیں اور جو محکموں کے قوانین ہیں انھی کو نافز کردیں۔ پاکستان تیں سال میں ترقی کرجائے گا۔ عدالتی نظام بھی امریکی استعمال کریں۔ اگر اپکو امریکی سسٹم کے بارے میں علم نہی ہے تو ان لائن معلومات سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔ کسی بھی شہری حکومت کی سائٹ سے ساری معلومات مل جائے گی اس شہر اور اس کے محکموں کے بارے میں۔ ایک دفعہ دیکھو تو سہی کیسے ادارے کام کرتے ہیں۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی بھی نظام پاکستان کے مسائل کا حل ہو سکتا ہے اگر اسے چلانے والے
ایماندار ہوں…...لیکن اب سوال تو یہی ہے اتنے ایماندار بندے ہم لایں گے کہاں سے
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)

Specially the jury, which is consist of atleast 5 respectable member of the society from different walk of life.
They are the one who decide about the conviction, The judge only decide the punishment according to the crime and law
 
StarTrooper

MPA (400+ posts)
کوئی بھی نظام پاکستان کے مسائل کا حل ہو سکتا ہے اگر اسے چلانے والے
ایماندار ہوں…...لیکن اب سوال تو یہی ہے اتنے ایماندار بندے ہم لایں گے کہاں سے
We have 21 crore momenins in our country
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
If one does not know how to drive a car ,
It does not matter if one buys a Suzuki Mehran
or Porshe Cayanne.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بہت خوشی ہوئی کوئی تو ٹھیک سمت میں سوچ رہا ہے۔ امریکی نظام کا جائزہ لے لیں بہت کارآمد ہے۔ اردو میں ترجمہ کرلیں اور نافز کردیں اسلام سے بہت قریب ہے جو کچھ غیراسلامی ہو اسے نکال دیں ۔ امریکہ کے کسی بھی شہر کا قانوں لے لیں اور اسے شہروں پر نافز کردیں۔ جس طرح کے محکمہ امریکہ کے شہروں میں ہیں وہ بنا لیں اور جو محکموں کے قوانین ہیں انھی کو نافز کردیں۔ پاکستان تیں سال میں ترقی کرجائے گا۔ عدالتی نظام بھی امریکی استعمال کریں۔ اگر اپکو امریکی سسٹم کے بارے میں علم نہی ہے تو ان لائن معلومات سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔ کسی بھی شہری حکومت کی سائٹ سے ساری معلومات مل جائے گی اس شہر اور اس کے محکموں کے بارے میں۔ ایک دفعہ دیکھو تو سہی کیسے ادارے کام کرتے ہیں۔
!!!امریکی آئین کیسے خلافت میں تبدیل ہو سکتا ہے
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
hal sirf islami shariati nizam men hai... sare corrupt siasatdan aur genrals ko phansi di jai.. nek imandar dindar dini aur dunyawi taleemyafta mukhlis pakistan ke wafadar...
firqbazi ke mukhalifsirf muslaman...
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Kafaron ky mulk tu bhout ichy chal rahen hein. Kash Hamary kartoot Kafaron waly ho jaen?
ہاں یہ تو ہے….کرتوت کافراں سے ملک تو بہت اچھی طرح چل رہے ہیں لیکن وہ کیا ہے کہ
ملک میں بے حیائی بہت ہے؟ تو کیا آپ ایک ترقی یافتہ پاکستان لیکن بے حیائی کو قبول
کر لیں گے؟…..ویسے تو بے حیائی پہلے کونسی کم ہے؟ ?
 
StarTrooper

MPA (400+ posts)
ہاں یہ تو ہے….کرتوت کافراں سے ملک تو بہت اچھی طرح چل رہے ہیں لیکن وہ کیا ہے کہ
ملک میں بے حیائی بہت ہے؟ تو کیا آپ ایک ترقی یافتہ پاکستان لیکن بے حیائی کو قبول
کر لیں گے؟…..ویسے تو بے حیائی پہلے کونسی کم ہے؟ ?
Behiyayi dekhny waly ki ankh mein hoti hai ?
Nach gana is fun or Behiyayi it depends on perspective
In India a women in Dupatta and sari is considered Ba Hiya . In Europe a women in shorts is considered Ba hiya and in Afghanistan a women in Topi Burka is considered ba hiya. Sab dekhny waly ki ankh ka kamal hai

For me an independent women is Ba Hiya any women who is dependent or slave of others is behiya

Human freedom is a better principle than haman oppression in the name of Hiya
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
جو بھی کہتا ہے کہ "نظام جو بھی ہو فرق نہیں پڑتا اسسکو چلانے وال ٹھیک ہونا چاہئے" بلکل غلط کہتا ہے. نظام میں خرابیاں ہی نا اہل چلانے والوں کو آگے کرتی ہیں. دنیا بھر کے ممالک اگگر صدارتی نظام اپناۓ ہیں تو ضرور کوئی بات ہوگی.​
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Behiyayi dekhny waly ki ankh mein hoti hai ?
Nach gana is fun or Behiyayi it depends on perspective
In India a women in Dupatta and sari is considered Ba Hiya . In Europe a women in shorts is considered Ba hiya and in Afghanistan a women in Topi Burka is considered ba hiya. Sab dekhny waly ki ankh ka kamal hai

For me an independent women is Ba Hiya any women who is dependent or slave of others is behiya

Human freedom is a better principle than haman oppression in the name of Hiya
ہاہاہا...یہ ایک لمبی بحث ہے تو کیوں نہ اسے کسی اور وقت کے لیے اٹھا رکھتے ہیں…
فلحال کسی بھی سیریس گفتگو کا بلکل بھی موڈ نہیں….اب اس میں کیا ?