زرتاج گل نے کامران شاہد کے پروگرام کو Pathetic قرار دے دیا

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
That's how one should handle the bikao media ...keep it up brave lady
Breaking News Media GIF by Katie Couric
 

khan1953

Senator (1k+ posts)
This stupid lady does not know what she is talking. Kamran shahid program pathetic has no concern with public matters . If government pathetic then people suffers. Imran khan brought all the ralo kato in his government.
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
گورمنٹ کی پرفارمینس تو ھے ھی خراب پر اینکر پرسن کو نیوٹرل ھونا چاھیے۔ یہ درست بات ھے۔ اینکر پرسن کی گفتگو سے یہ نھیں لگلنا چاھیے کہ یہ ایک پارٹی ھے۔
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ایک مجرم کی حکومت کو کسی بھی
نکمی ترین حکومت سے کمپر نہیں کیا جا سکتا
شرم انی چاہے میڈیا کو چوروں اور ڈکیتوں کو
جھوٹ بولنے کا موقع دینا پر.
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
جرنلوں کی اکاؤنٹ بلٹی
کس کا کام تھا؟
ایک بزدل جو خود چور تھا اور تین بار تینوں اداروں سے
باری باری جوتے
کھا کے نکالا گیا ہے
وہ کر لیتا احتساب جرنلوں کا

جرنیلوں کر سردار کو آرٹیکل چھ کی سزا سنوائی تھی