کرسی کے بعد ظاہر جعفر کو سٹریچر پر عدالت لانے کی ویڈیو وائرل


کچھ روز قبل نورمقدم کے قاتل ظاہر جعفر کو کرسی پر لایا گیا، آج سٹریچر پر لایا گیا۔۔ سوشل میڈیا صارفین نے ایک بار پھر اسے سزا سے بچنے کا ڈرامہ قرار دیدیا

تفصیلات کے مطابق نورمقدم کے قاتل ظاہر جعفر کی ایک ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں جمعرات کو ہونے والی سماعت کے دوران اسے اسٹریچر پر اسلام آباد کی سیشن عدالت لایا گیا، جب کہ گزشتہ سماعت پر اسے پولیس افسران کرسی پر کمرہ عدالت کے اندر لائے تھے۔

سوشل میڈیا صارفین کے نزدیک ظاہر جعفر سزا سے بچنے کیلئے ڈرامہ بازی کررہا ہے اور خود کو ذہنی معذور ثابت کرنیکی کوشش کررہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1484098384340430848
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ظاہر جعفر کو سزائے موت کے ساتھ ساتھ آسکر ایوارڈ بھی ملنا چاہئے۔ان کا کہنا تھا کہ ایک قاتل سب کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے، سب کو نظر آرہا ہے کہ ظاہر جعفر ڈرامے کررہا ہے اسکے باوجود عدالتیں اور پولیس بے بس ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ سماعت کے دوران بھی ظاہر جعفر کو ایک کرسی پر لایا گیا تھا جس میں وہ خود کو ذہنی طور پر لاغر ظاہر کرنیکی کوشش کررہا تھا۔عدالتی کاروائی کور کرنیوالے کئی صحافیوں نے بہت پہلے بتادیا تھا کہ اسکے وکلاء اسے سزا سےبچانے کیلئے اسے ذہنی معذور ظاہر کرنیکی کوشش کررہے ہیں اور کیس کو لٹکاکر اسکے میڈیکل کے ذریعے اسے جیل کی بجائے کسی بحالی مرکز بھجوانے کی تیاری کررہے ہیں۔
 

shujauddin

Minister (2k+ posts)
Mentally sick person being made a show piece in Pakistan. He has a history of mental illness and Pakistani Mob mentality is in action here on this forum. Bas Sazaaa day do jee hang hin jee oye Ullo kay patho try to understand the situation here!
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
This savage killer Zahir Jaffer brutally murdered an innocent helpless woman and Pakistani incompetent Juduciary is unable to give him an exemplary punishment. What a sad state of affairs!! Where is this Islamic Republic of Pakistan heading ?
 
Last edited:

MS pakistani

Politcal Worker (100+ posts)
noor muqadam has a 30 years old brother, if he has some courage he will never accept anything less than death penalty for this bastard. he should just grab a pistol and shoot him on the wheelchair next time. finish this drama.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
نواز گنجا بڑا ڈرامہ باز ہے یا یہ؟ مقابلہ سخت ہے
اس مقابلے کا فیصلہ اس آخری پتے کے چلنے کے بعد ہوگا۔

سٹریچر پر بھی کام نہ بنا تو اسے بکسے میں ڈال کر لایا جائے۔۔
اگر عدالت مان گئی تو ٹھیک اور اگر سزا دے دی تو اسی ڈبے کو زمین میں گھاڑ دیاجائے۔

تب کہیں جاکر یہ نواز کا استاد بنے گا۔۔
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
عجیب نظام ہے ہمارا
ہر مجرم ڈرامہ لگاتا ہے
دنیا میں کہیں کر کے دیکھو تو سزا ١٠ گنا کر کے
دماغ ٹھکانے لگا دیا جائے
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
اس مقابلے کا فیصلہ اس آخری پتے کے چلنے کے بعد ہوگا۔

سٹریچر پر بھی کام نہ بنا تو اسے بکسے میں ڈال کر لایا جائے۔۔
اگر عدالت مان گئی تو ٹھیک اور اگر سزا دے دی تو اسی ڈبے کو زمین میں گھاڑ دیاجائے۔

تب کہیں جاکر یہ نواز کا استاد بنے انت​
بے صبری سے انتطار ہے اس دن کا جس دن اسے کُفِن باکس میں ڈالا جائے گا۔ ان شاء اللہ
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
He is mentally ill and recommended treatment for his illness is death. There is no cure, don't even go close to psychologists or psychiatrists they can't help his kind.
 

ajaved

MPA (400+ posts)
next time isko court janazay k palang par ley k aye police... aur is k baap say hi kahay k isko kandha bhe do.. dono ki dramay bazi nikal aye giii bahir
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Mentally sick person being made a show piece in Pakistan. He has a history of mental illness and Pakistani Mob mentality is in action here on this forum. Bas Sazaaa day do jee hang hin jee oye Ullo kay patho try to understand the situation here!
So, a "mentally sick" person knows exactly how to torture another human being and eventually finish that person by beheading her? I DON'T THINK SO!


Jo jitna bara criminal hota hai, court mein utna hee bara medical patient ban jaata hai. Nawaz Shareef jab tak iqtedaar mein tha, sab theek thaak tha. Jaise hee na'ehl ho ker iqtedaar se dur hua, dunya ki harr beemari lag gayi - heart attack, immune system disorder, platelet counts, etc. etc. etc. all this diagnosed by a Gynaecologist. Jab UK ki hawa lagi to sehat'mand ho gaya.

Harr criminal ko apne medical issues crime kernay ke baad hee yaad aate hain. But guess what, He is declared mentally and physically fit to stand trial.

 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے کہ اسلام آباد کے ایک سیکٹر کا چھوٹا سا کن ٹٹا عثمان مرزا حکومت کی تشریف پر تھوک کر باہر آنے والا ہے اس کیس کے تمام گواہان اور مدعیان بھاگ گئے ہیں؟
اگر عثمان مرزا بچ گیا تو یہ بھی بچ جاے گا