عمران خان 2 تہائی اکثریت والے نوازشریف سے بھی زیادہ پاورفل ہے،ڈاکٹرشاہد

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان 2 تہائی اکثریت والے نوازشریف سے بھی زیادہ پاورفل ہے،ڈاکٹرشاہد



تو اس میں پریشانی کیا ہے؟؟ یہ تو پاکستان کے لیے بہت اچھی بات ہے
بندہ محنتی، دیانتدار اور ذہین ہے . چالیس سال کا بگاڑ درست کر کے پاکستان کو سیدھے راستے پر ڈالنے کے لیے ایسے بندے ہی کی ضرورت ہے
یہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ اسے ایسا سٹیٹس مین مل گیا ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
اس کھوتی کے پتر کا پرانا چورن اور عمران خان کے خلاف بھونکنے والا مشن ناکامی سے دو چار ہوا یہ جاہل ڈاکٹر قیامت اب نئے انداز سے پینترا بدل کر بھونکنے کے مشن پر ہے مریم اور پرویز جھوٹ شدید کا بھونکنے والا کتا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سچ بات تو یہ ہے کہ اطہر من اللہ نے ڈایریکٹ عمران خان کا نام لے کر نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگی تھی تو فیصلہ بھی عمران خان کے منہ سے آنا تھا اور اس وقت ان جعلی رپورٹ کو جھٹلاتے تو اس پر بھی پٹوار خانے نے سیاست کرنی تھی اور بیمار آپوزیشن نے بھی ۔نواز شریف نورے کو سارے ملک نے جاتے دیکھا جس طرح اور اب رہتے دیکھا اب اس کا جواب اب انہی لوگوں کے سر ہے عمران خان سے درخواست کی تھی عمران خان نے دھکے نہیں دیے تھے نواز شریف کو اور میڈیا اور مریم جیسے لوگوں کو بےوقوف بناتے ہیں اس کا انجام دونوں دیکھیں گے مالی کرپشن کے سزایافتہ لوگ ڈیتھ سیل میں نہیں رکھے جاتے ہر پڑھا لکھا شخص جانتا ہے اور سارا میڈیا بھی جانتا تھا اور جانتا ہے۔
لیکن پورا میڈیا مریم نواز کے بین ڈالنے پر کوی لفافہ ٹوکرا اسے چیلنج نہیں کرتا کہ دونوں کس شاہانہ طریقے سے قید تھے اور نہ کوی شرمسار ہے جعلی بیماری کے بین ڈالنے سے ۔عمران نے نواز اور اس کے ٹوکرا خوروں کو بے نقاب کر دیا ہے۔اطہر من اللہ کو عمران خان سے یہ جواب ضرور ملنا چاہیئے. تھا کہ اب آپ یہ گارنٹی دیں کہ نواز لندن میں نہیں مرے گا جبکہ اگر لندن میں ایسا علاج موجود ہوتا تو نواز کی بیوی چلتے پھرتے گئی اور چند ماہ میں جیسی عبرتناک حالت میں مر گئ اس سے پاکستان میں مرنا سو درجہ بہتر تھا
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان 2 تہائی اکثریت والے نوازشریف سے بھی زیادہ پاورفل ہے،ڈاکٹرشاہد



تو اس میں پریشانی کیا ہے؟؟ یہ تو پاکستان کے لیے بہت اچھی بات ہے
بندہ محنتی، دیانتدار اور ذہین ہے . چالیس سال کا بگاڑ درست کر کے پاکستان کو سیدھے راستے پر ڈالنے کے لیے ایسے بندے ہی کی ضرورت ہے
یہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ اسے ایسا سٹیٹس مین مل گیا ہے
اوے ہوے --- اگے نہیں نا سنیا تسی ڈاکٹر صاب
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)


لعنت ہو اُس میڈیا گروپ پر، جو پنڈ کی کسی گلی کے نائی، موچی سے بھی فضول، اور بے تُکے تبصروں پر اس
نیم پاگل شخص کو لاکھوں کی تنخواہ دے رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
لعنت ہو اُس میڈیا گروپ پر، جو پنڈ کی کسی گلی کے نائی، موچی سے بھی فضول، اور بے تُکے تبصروں پر اس
نیم پاگل شخص کو لاکھوں کی تنخواہ دے رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔

پرے پرے ھو جاؤ اوئے، اپنا بابا نیند سے بیدار ہو کر میدان میں آ گیا ہے
پے جا بابے ایناں ساریاں پٹواریاں تے مجاوراں دی پئین دی سری . بچ کے نہ جائے کوئی
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Shahid Masood MBBS is a Dr of Dabordoose Fake News.
And by doing so time & again he made himself totally irrelevant, you know what I mean. ?
Sorry but we don't know what you mean…because mostly you don't mean any thing?….ab is mien kia ?