ایک شومیں کہا گیامجھے گولیاں مارکر لاش چوک میں لٹکا دی جائے،جسٹس قاضی فائز

tamoi1i1.jpg

جج کو اللہ کی ذات اور آئین کا ڈر ہونا چاہیے،ایک شخص نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کو چوک پر گولیاں ماری جائیں،مزید اس شخص نے کہا کہ تب تک جسٹس قاضی فائز عیسی کی لاش چوک میں لٹکی رہنی چاہیے۔جسٹس قاضی فائزعیسٰی

لاہور ہائیکورٹ بار میں عدلیہ کے موجودہ نظام میں بہتری کےلیے سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سیمینار سے خطاب میں سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے واضح کیا کہ جج کو اللہ کی ذات اور آئین کا ڈر ہونا چاہیے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا لاہور میں حال ہی میں بڑا افسوسناک سانحہ ہوا ہے،اگر میرے ساتھ پولیس ہوگی تو لوگوں کی حفاظت کون کرے گا،میرے ساتھ پولیس کے چلنے سے بہتر ہے وہ لوگوں کی حفاظت کرے، ہمیں قوانین پر عمل کرنا ہوگا، آئین اور قانون میں رہ کر فیصلے کرنے کو اچھا سمجھتاہوں، جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے، جج کو اللہ تعالیٰ اور آئین کا ڈر ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ وکلا کی ہڑتال کی سزا سائلین کو بھگتنا پڑتی ہے،جج اور عملے کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، کیونکہ انہیں اپنی تنخواہ ملتی رہتی ہے، سزا سائل بھگتتا ہے، سول اور ایڈیشنل سیشن ججز کی تقرری کیلئے امتحان ہو سکتا ہے تو ہائیکورٹ ججز کی تقرری کیلئے امتحان کیوں نہیں ہو سکتا۔

سیمینار میں شرکت کیلئے جسٹس قاضی فائز عیسی بغیر پروٹوکول کے پیدل لاہور ہائیکورٹ پہنچے اور بارش سے بچنے کیلئے چھتری بھی خود پکڑ رکھی تھی،انہوں نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ آج تقریب میں پیدل ہائیکورٹ آیا ہوں، لاہور کو پاکستان کا دل کہتے ہیں مگر آج مجھے بڑی تکلیف ہوئی، جی آر او سے آتے ہوئے راستے بے وجہ بند ہے،گٹر کھلے ہوئے تھے اور ہر جگہ پانی کھڑا ہوا تھا، اگر یہ مال روڈ کی حالت ہے تو پھر باہر کی روڈز کا کیا حال ہوگا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ راستے میں ایک صاحب کا گیٹ تھا ، پتہ نہیں کتنا بڑا گیٹ تھا ، میں ان صاحب کا نام نہیں لو گا کیونکہ میں سیاسی نہیں ہوں، یہ سب کیا ہے باہر تو ایسا نہیں ہوتا، وہاں تو ایئر پورٹ پر وی آئی پیز کے اعلانات بھی نہیں کیے جاتے، یہاں پتہ نہیں کیا کیا ہورہا ہے، اہم شخصیات کو کیوں فوقیت ملتی ہے، ان کے لئے سائرن بجائے جاتے ہیں، شور کی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے، کیوں وہ جلدی پہنچیں، مجھے نہیں سمجھ آتا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ میرے متعلق یوٹیوب پر ایک شخص نے پروگرام میں کہا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کو چوک پر گولیاں ماری جائیں،مزید اس شخص نے کہا کہ تب تک جسٹس قاضی فائز عیسی کی لاش چوک میں لٹکی رہنی چاہیے جب ان کے لواحقین گولیوں کے پیسے ادا نہ کردیں،میری اہلیہ نے اس شخص کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کی درخواست جمع کروائی ، میں حیران ہوں پانچ روز بعد ایف آئی آر درج ہوئی۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Iss mein ghalat kya hai ? Tumhein insaaf ki kursi par baithnay ka koi haq nahi​

Har woh beghairat jo corrupt ho usay sar-e- aam phansi par latkana zarori hai​

Ta kah insaaf ho ——-By the way. —— Tum khud ko above the law Kion samjhtay ho —— Tum aik criminal ho aur You should be treated lIke one​

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
tamoi1i1.jpg

جج کو اللہ کی ذات اور آئین کا ڈر ہونا چاہیے،ایک شخص نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کو چوک پر گولیاں ماری جائیں،مزید اس شخص نے کہا کہ تب تک جسٹس قاضی فائز عیسی کی لاش چوک میں لٹکی رہنی چاہیے۔جسٹس قاضی فائزعیسٰی

لاہور ہائیکورٹ بار میں عدلیہ کے موجودہ نظام میں بہتری کےلیے سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سیمینار سے خطاب میں سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے واضح کیا کہ جج کو اللہ کی ذات اور آئین کا ڈر ہونا چاہیے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا لاہور میں حال ہی میں بڑا افسوسناک سانحہ ہوا ہے،اگر میرے ساتھ پولیس ہوگی تو لوگوں کی حفاظت کون کرے گا،میرے ساتھ پولیس کے چلنے سے بہتر ہے وہ لوگوں کی حفاظت کرے، ہمیں قوانین پر عمل کرنا ہوگا، آئین اور قانون میں رہ کر فیصلے کرنے کو اچھا سمجھتاہوں، جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے، جج کو اللہ تعالیٰ اور آئین کا ڈر ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ وکلا کی ہڑتال کی سزا سائلین کو بھگتنا پڑتی ہے،جج اور عملے کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، کیونکہ انہیں اپنی تنخواہ ملتی رہتی ہے، سزا سائل بھگتتا ہے، سول اور ایڈیشنل سیشن ججز کی تقرری کیلئے امتحان ہو سکتا ہے تو ہائیکورٹ ججز کی تقرری کیلئے امتحان کیوں نہیں ہو سکتا۔

سیمینار میں شرکت کیلئے جسٹس قاضی فائز عیسی بغیر پروٹوکول کے پیدل لاہور ہائیکورٹ پہنچے اور بارش سے بچنے کیلئے چھتری بھی خود پکڑ رکھی تھی،انہوں نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ آج تقریب میں پیدل ہائیکورٹ آیا ہوں، لاہور کو پاکستان کا دل کہتے ہیں مگر آج مجھے بڑی تکلیف ہوئی، جی آر او سے آتے ہوئے راستے بے وجہ بند ہے،گٹر کھلے ہوئے تھے اور ہر جگہ پانی کھڑا ہوا تھا، اگر یہ مال روڈ کی حالت ہے تو پھر باہر کی روڈز کا کیا حال ہوگا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ راستے میں ایک صاحب کا گیٹ تھا ، پتہ نہیں کتنا بڑا گیٹ تھا ، میں ان صاحب کا نام نہیں لو گا کیونکہ میں سیاسی نہیں ہوں، یہ سب کیا ہے باہر تو ایسا نہیں ہوتا، وہاں تو ایئر پورٹ پر وی آئی پیز کے اعلانات بھی نہیں کیے جاتے، یہاں پتہ نہیں کیا کیا ہورہا ہے، اہم شخصیات کو کیوں فوقیت ملتی ہے، ان کے لئے سائرن بجائے جاتے ہیں، شور کی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے، کیوں وہ جلدی پہنچیں، مجھے نہیں سمجھ آتا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ میرے متعلق یوٹیوب پر ایک شخص نے پروگرام میں کہا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کو چوک پر گولیاں ماری جائیں،مزید اس شخص نے کہا کہ تب تک جسٹس قاضی فائز عیسی کی لاش چوک میں لٹکی رہنی چاہیے جب ان کے لواحقین گولیوں کے پیسے ادا نہ کردیں،میری اہلیہ نے اس شخص کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کی درخواست جمع کروائی ، میں حیران ہوں پانچ روز بعد ایف آئی آر درج ہوئی۔
The princess is back!
 
ranaji

President (40k+ posts)
ابے حرام خور فراڈئے نطفہ حرام منی لانڈر بھونکتا ایسے ہے جیسے یہُ لعنتی بے غیرت بہت بڑا کوئی فرشتہ صفت جج ہے در لعنت جھوٹے لعنتی فراڈئے منی لانڈر
 
HSiddiqui

That is the best treatment for a person like you, you would already have received this treatment if you were in the Middle East, China, Turkey, Russia, Korea, Japan, Malaysia, and many other parts of this world. I feel sorry that it was just a statement, I still wish to see you getting such severe punishment, exemplary punishment, that set some record and stop future crimes and criminals in our judiciary system.
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Baray baray beghairat paida huwen hian lekin qazi easy paisa shaitan ki padaish hey. Isko latka diya jaye aur laash aik saal ke liye latki rahe. Baqi yeh haramkhor supreme court ke judges ko zinda dafnaya jaye. Yeh mulk tab saaf ho ga. His only claim to fame is that his dad qazi essa drove the car of Jinnah and then resumed his scheming.Kalat would have been independent if qazi wada soor had succeeded
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
tamoi1i1.jpg

جج کو اللہ کی ذات اور آئین کا ڈر ہونا چاہیے،ایک شخص نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کو چوک پر گولیاں ماری جائیں،مزید اس شخص نے کہا کہ تب تک جسٹس قاضی فائز عیسی کی لاش چوک میں لٹکی رہنی چاہیے۔جسٹس قاضی فائزعیسٰی

لاہور ہائیکورٹ بار میں عدلیہ کے موجودہ نظام میں بہتری کےلیے سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سیمینار سے خطاب میں سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے واضح کیا کہ جج کو اللہ کی ذات اور آئین کا ڈر ہونا چاہیے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا لاہور میں حال ہی میں بڑا افسوسناک سانحہ ہوا ہے،اگر میرے ساتھ پولیس ہوگی تو لوگوں کی حفاظت کون کرے گا،میرے ساتھ پولیس کے چلنے سے بہتر ہے وہ لوگوں کی حفاظت کرے، ہمیں قوانین پر عمل کرنا ہوگا، آئین اور قانون میں رہ کر فیصلے کرنے کو اچھا سمجھتاہوں، جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے، جج کو اللہ تعالیٰ اور آئین کا ڈر ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ وکلا کی ہڑتال کی سزا سائلین کو بھگتنا پڑتی ہے،جج اور عملے کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، کیونکہ انہیں اپنی تنخواہ ملتی رہتی ہے، سزا سائل بھگتتا ہے، سول اور ایڈیشنل سیشن ججز کی تقرری کیلئے امتحان ہو سکتا ہے تو ہائیکورٹ ججز کی تقرری کیلئے امتحان کیوں نہیں ہو سکتا۔

سیمینار میں شرکت کیلئے جسٹس قاضی فائز عیسی بغیر پروٹوکول کے پیدل لاہور ہائیکورٹ پہنچے اور بارش سے بچنے کیلئے چھتری بھی خود پکڑ رکھی تھی،انہوں نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ آج تقریب میں پیدل ہائیکورٹ آیا ہوں، لاہور کو پاکستان کا دل کہتے ہیں مگر آج مجھے بڑی تکلیف ہوئی، جی آر او سے آتے ہوئے راستے بے وجہ بند ہے،گٹر کھلے ہوئے تھے اور ہر جگہ پانی کھڑا ہوا تھا، اگر یہ مال روڈ کی حالت ہے تو پھر باہر کی روڈز کا کیا حال ہوگا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ راستے میں ایک صاحب کا گیٹ تھا ، پتہ نہیں کتنا بڑا گیٹ تھا ، میں ان صاحب کا نام نہیں لو گا کیونکہ میں سیاسی نہیں ہوں، یہ سب کیا ہے باہر تو ایسا نہیں ہوتا، وہاں تو ایئر پورٹ پر وی آئی پیز کے اعلانات بھی نہیں کیے جاتے، یہاں پتہ نہیں کیا کیا ہورہا ہے، اہم شخصیات کو کیوں فوقیت ملتی ہے، ان کے لئے سائرن بجائے جاتے ہیں، شور کی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے، کیوں وہ جلدی پہنچیں، مجھے نہیں سمجھ آتا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ میرے متعلق یوٹیوب پر ایک شخص نے پروگرام میں کہا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کو چوک پر گولیاں ماری جائیں،مزید اس شخص نے کہا کہ تب تک جسٹس قاضی فائز عیسی کی لاش چوک میں لٹکی رہنی چاہیے جب ان کے لواحقین گولیوں کے پیسے ادا نہ کردیں،میری اہلیہ نے اس شخص کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کی درخواست جمع کروائی ، میں حیران ہوں پانچ روز بعد ایف آئی آر درج ہوئی۔
اگر ایسا ہو گیا تو پاکستان سے ایک گند تو صاف ہوجائے گا
???
 
ranaji

President (40k+ posts)
باؤلے کتے کی طرح بھونکنے کی بجائے منی ٹریل دے دو ڈرامہ باز فراڈئے منی لانڈر