آئی ایس آئی چیف والے ایشو پر پی ٹی آئی والے معافیاں مانگتے پھررہے ہیں،سیٹھی

sethi1101101.jpg

معروف صحافی نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی ایس آئی چیف کے معاملے پر تحریک انصاف کے لوگ معافیاں مانگتے پھررہےہیں لیکن وہ معاف نہیں کررہے ۔

آن لائن ویب سائٹ پر تجزیہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سٹیبلشمنٹ کے ایک دو ٹاپ لوگوں کیساتھ عمران خان کی جو تعلقات رہ گئے تھے وہ بھی انہوں نے آئی ایس آئی چیف کے معاملے پر خراب کر لئے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1484661998793240578
نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا کہ اب معافیاں مانگتے پھرتے ہیں کہ ہم معذرت کرلیئے ہیں لیکن انہوں نے بھی کچی گولیاں نہیں کھیلیں، وہ آپکو پہچان گئے ہیں۔

انہوں نے 24 نیوز سے گفتگو کرتے بھی دعویٰ کیا کہ چاروں بڑے اسٹیک ہولڈرز عمران خان کی تبدیلی پر متفق ہوگئے ہیں اور وزیراعظم کا کھیل جلد ختم ہونے کا امکان ہے۔

https://twitter.com/x/status/1484880077351489541
ان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر بلاول کا اشارہ اہم تھا۔مجھے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی ملاقاتیں ہوتی نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ صرف نیوٹرل رہے تو عمران خان کا کھیل ختم ۔

نجم سیٹھی نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ اگلے وزیراعظم کا فیصلہ ہوگیا ہے اور عمران خان کی نیندیں حرام ہوجانی چاہئیں۔

واضح رہے کہ نجم سیٹھی مختلف مواقعوں پر مختلف دعوے کرتے رہے ہیں اور انکے بارے میں مختلف تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ وہ خواہش کو خبر بناکر پیش کرتے ہیں، انہوں نے اب تک کون کونسی پیشنگوئیاں کیں جو اب تک پوری نہیں ہوئیں، ملاحظہ کیجئے

https://twitter.com/x/status/1484886825764278274
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
What a pathetic state of mind this old haggard Najam Sethi is possessing.
With each passing week, this Indian agent is becoming more & more impulsive.

Partly because of the impact of felling flat on his face of his 'wishful thinkings' which he portrays as his wise(?) analysis & partly because of his increasingly losing confidence in himself by witnessing the sheer abilities of Imran Khan of turning internal & international events in his & his country's favor.

With each passing year, Imran Khan's stature as a statesman is getting recognized globally at the same time in domestic issues which were thought to be seemingly an impossible task (contain Covid 19, economic growth) Kaptaan is passing the test with flying colors.
 
Anubis

Politcal Worker (100+ posts)
During his hay days he was involved in terrorist activities, this can only happen in Pakistan that even terrorist's are given center stage on mainstream media.
This is the reason for Pakistan's downfall, people who sacrifice their lives to protect us we shun them and terrorist's & traitors - we salute them ?‍♂️
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
The biggest shit fest on Pak media is these monologue driven, old timer analysts, who cannot bear to sit down with any who has an opposing point of view. They just like to be heard. They can't stand anyone standing up to them.... reason being their jackshit ego
1. Najam Sethi
2. Haroon Rashid
3. Shahid Masood
4. Mujeeb Shami

There's more I'm sure. Stopped listening to these clowns a long time ago
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
سیٹھی کہ ساتھ تو بار بار قبرستان میں ناشتہ لگانے والا لطیفہ ہورہا ہے۔
سیٹھی قبرستان میں حلوہ پوری لگا کر صبح صبح بیٹھتا ہے۔ 11 بجے کوئی فاتحہ کے لئیے آیا بندہ پوچھتا ہے۔ اوہ کج ویچیا ای کہ نئیں اور سیٹھی بولتا ہے اجے کوئی اٹھیا ہی نئیں۔
?
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سال میں تین چار مرتبہ یہ مہم چلاتے ہیں کے بزدار جا رہا ہے اور دو تین مرتبہ یہ کے وفاقی حکومت جارہی ہے کوئی اسی طرح ہر دو چار ماہ بعد عمران خان کی حکومت اور فوج کے درمیان اختلاف ہو گیا اب اسٹیبلشمنٹ ناراض ہو گئی یہ لوگ ایک صفحے پر نہیں رہے خان گیا اس طرح کی کئی خبریں یہ تیار رکھتے ہیں جو وائرل کی جاتی ہیں کہ وہ جا رہا وہ آ رہا ہے اس سے یہ اپنے حواریوں کو اپنے ارد گرد لوگوں کو اکھٹا رکھتے ہیں اس کے علاوہ کشھ نہیں اور خبریں غلط ثابت پونے پر شرمندہ بھی نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کو کیا فکر کہ عزت خراب ہوتی یہ کہتے ہیں ہماری پہلے کون سی عزت ہے جب سے عمران خان آیا ہے کتے والی ہو گئی ہماری اس نے ہمیں ذلیل کر کے رکھ دیا ہے

سیٹھی ہارو رشید صافی خانزادہ منصور سرکاری حاجن جیسے لوگ برائے فروخت بن کر فیک خبریں لے کر مارکیٹ سرکردہ رہتے ہیں عزائم وہی ہمیں مال بنانے دو بس اس کے علاوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ان کی اوقات کیا ہے
جب عمران خان وزیر اعظم نہیں تھا تو نجم سیٹھی کو اپنی کرتوتوں کا باخوب پتاتھا کہ میں نے کس طرح نواز شریف کے پالتو ہونے کا حق ادا کرنے کی کوشش کی ہے لہذا یہ اس دور میں ایک ٹی وی پروگرام میں کہتا ہے جب بھی عمران خان وزیر اعظم بنے گا میں جیل میں ہوں گا لیکن جب عمران خان وزیراعظم بن گیا تو اس نے اس کو کچھ نہیں کہا کہ وہ سوچتاہو گا اس جیسے لکڑ بھگر کی کیا اوقات نا تینو میں نہ تیرا میں لہذا اسنے اسے آزاد چھوڑ دیا اوراجازت دی جا اپنی گیدر کی زندگی اس پڑھاپے میں جی لے ۔۔۔۔۔۔ عمران خان سے پہلے یہ نام نہاد صحافی صحافیوں میں نامور بزرگ کے طور پر پہچانا جاتا تھا ۔۔۔۔۔۔ لیکن عمران خان نےاس کی صحافتی پتلون اتار کر اس کے صحافتی کندھے پر رکھ کر اسے ننگا کرکے صحافت کے بازار میں پھرنے کے لیے چھوڑ دیا ہے اب ہر کوئی اس کی حقیقت سے آشنا ہے کہ یہ کتنا بڑا صحافی بھینسا ہے اس نے عمران خان کی دوسری شادی کی ناکامی کی خبر بریک کی اس نے اسے کچھ نہیں کہا یہ خود ہی ذلیل ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصل میں یہ را موساد وغیرہ کے پینل کا ایک کردار ہے جو پاکستان میں کرپٹ سیاسدانوں کی حفاظت مامور ہے اس کا شجرہ بلوچ علیحدگی پسندوں سے جا ملتا یہ جسے چڑیا کہتا اصل میں وہ گند میں بیٹھنے والی کوی مکھی ہے جو اس کی خبر رساں ہے ایک وقت میں اس نے اپنے پروگرام میں قائد اعظم پر تنقید شروع کر دی پھر خبریں اخبار نے اس جانور کی خوب خبر لی اور کافی دیر تک اس کی کرتوتیں بتاتے رہے
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
sethi1101101.jpg

معروف صحافی نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی ایس آئی چیف کے معاملے پر تحریک انصاف کے لوگ معافیاں مانگتے پھررہےہیں لیکن وہ معاف نہیں کررہے ۔

آن لائن ویب سائٹ پر تجزیہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سٹیبلشمنٹ کے ایک دو ٹاپ لوگوں کیساتھ عمران خان کی جو تعلقات رہ گئے تھے وہ بھی انہوں نے آئی ایس آئی چیف کے معاملے پر خراب کر لئے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1484661998793240578
نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا کہ اب معافیاں مانگتے پھرتے ہیں کہ ہم معذرت کرلیئے ہیں لیکن انہوں نے بھی کچی گولیاں نہیں کھیلیں، وہ آپکو پہچان گئے ہیں۔

انہوں نے 24 نیوز سے گفتگو کرتے بھی دعویٰ کیا کہ چاروں بڑے اسٹیک ہولڈرز عمران خان کی تبدیلی پر متفق ہوگئے ہیں اور وزیراعظم کا کھیل جلد ختم ہونے کا امکان ہے۔

https://twitter.com/x/status/1484880077351489541
ان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر بلاول کا اشارہ اہم تھا۔مجھے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی ملاقاتیں ہوتی نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ صرف نیوٹرل رہے تو عمران خان کا کھیل ختم ۔

نجم سیٹھی نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ اگلے وزیراعظم کا فیصلہ ہوگیا ہے اور عمران خان کی نیندیں حرام ہوجانی چاہئیں۔

واضح رہے کہ نجم سیٹھی مختلف مواقعوں پر مختلف دعوے کرتے رہے ہیں اور انکے بارے میں مختلف تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ وہ خواہش کو خبر بناکر پیش کرتے ہیں، انہوں نے اب تک کون کونسی پیشنگوئیاں کیں جو اب تک پوری نہیں ہوئیں، ملاحظہ کیجئے

https://twitter.com/x/status/1484886825764278274
Iss bande ne apni chirya ke zariye Mian Saanp ko bhi yehi dilasa diya tha ek aap kahin nahi jaa rahe, establishment aap ke saath hee hai. Aur phir Mian Saanp na sirf na-ehl hue, balke kai heart attacks, clutch plates aur gaaliyan khaa khoo ker Pakistan se UK rukhsat hue.

Aaj kal YouTube per views lene ke liye shurul chhorne ka tasalli-baksh kaam kertay hain.
 
ranaji

President (40k+ posts)
an indian agent working for CIA?..
ہو سکتا ہے انڈین ایجنٹ ڈبل ایجنٹ بھی ہو سکتا ہے ویسے بھی را اور سی آئی اے اب اتحادی ہیں موساد کے ساتھ
تو اب اس میں کیا ؟
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہو سکتا ہے انڈین ایجنٹ ڈبل ایجنٹ بھی ہو سکتا ہے ویسے بھی را اور سی آئی اے اب اتحادی ہیں موساد کے ساتھ
تو اب اس میں کیا ؟
ہاں یہ تو ہے…..ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے…...اب اس میں کیا