کیا فائدہ اگر آپ نوازشریف کو جیل میں ڈال دیں؟سابق جج سپریم کورٹ شائق عثمانی

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
F2BAEF6E-2B77-4B47-B55D-1E3DEE6491FD.jpeg
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
what this mentally corrupted judge thinks that SS should be allowed to lead opposition, despite having clear evidences of his crimes, and his cases should not be expedited until you clear the backlog of thousands of cases. Or NS should not be sent to jail, despite being convicted for his crimes by a court.
How this idiot was a judge in Pakistan!!
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

ان کے کرتوتوں پر بڑے ڈنڈے پڑنے ہیں بھئی ان ججوں کو جہنم کے دروغے سے
کیک اور چاء کا صحیح مجا ان کو وہاں آئے گا
Breaking news: Pakistan went 24 places up in corruption since Mr clean took over ---
Transparency International Latest report Just published.

 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے بعد کوی قومی خزانے پر بری نظر نہیں ڈالے گا یہ فایدہ ہو گا۔ویسے یہ بندہ جج بننے کے قابل تھا؟جسے مجرموں کو جیل میں ڈاانے سے الرجی ہے۔اسے ٹھیک سے بتانے کے لیے اس کے گھر میں ایک نواز شریف کو گھسا دو ٹھیک سے سمجھ آ جاے گی۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
سُن لو' عمران خان صاحب، مجرموں کو سز دینے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا
تمہیں خطرناک نہیں، بہت خطرناک بن کر نکلنا ہوگا،،،،امام خمینی کی طرح
اِن حرامخور ججوں کی چوک چوراہوں میں گردن زنی کرنی پڑے گی
تب شاید بہتری کی کچھ اُمید پیدا ہو ۔ ۔ ۔ ۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس کے بعد کوی قومی خزانے پر بری نظر نہیں ڈالے گا یہ فایدہ ہو گا۔ویسے یہ بندہ جج بننے کے قابل تھا؟جسے مجرموں کو جیل میں ڈاانے سے الرجی ہے۔اسے ٹھیک سے بتانے کے لیے اس کے گھر میں ایک نواز شریف کو گھسا دو ٹھیک سے سمجھ آ جاے گی۔
sahi tou bol raha kia faida jail mai dalney ka, brief case lo aur buy house abroad thats how our courts works.
what this mentally corrupted judge thinks that SS should be allowed to lead opposition, despite having clear evidences of his crimes, and his cases should not be expedited until you clear the backlog of thousands of cases. Or NS should not be sent to jail, despite being convicted for his crimes by a court.
How this idiot was a judge in Pakistan!!
Dr Sahib
He is also great Pakistani Muslim Judge.
heerat hai k judge bhi asa kehay saktha hai . phir to kia faida k qatal k mujram ko saza di jieay , kia faida k choori k mulzim ko saza dee jieay .. andhair nagri choopat raaaj
میں اس پائی جان کو ھولے لیول کا پٹواری سمجھتا تھا لیکن یہ تو ہائی لیول کا پٹواری نکلا

Breaking news: Pakistan went 24 places up in corruption since Mr clean took over ---
Transparency International Latest report Just published.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Breaking news: Pakistan went 24 places up in corruption since Mr clean took over ---
Transparency International Latest report Just published.
بریکنگ نیوز تو ایسے دے رہے ہو جیسے مریم اورنگو کی شادی پلانٹ آف ایپ والے عطا تڑ تڑ سے ہو گئی ہے ، ایمنسٹی والے ایسی ہوائیاں چھوڑتے رہتے ہیں ، ویسے جھوٹے اعداد و شمار میں تم نے ساری دنیا کی بجلی پاکستان کے ناویں کروادی تھی ، وہ تو پی ٹی آئی والے آئے تو اس کو بریک لگی ورنہ آج پاکستان جاپان کو بھی بجلی دے رہا ہوتا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بریکنگ نیوز تو ایسے دے رہے ہو جیسے مریم اورنگو کی شادی پلانٹ آف ایپ والے عطا تڑ تڑ سے ہو گئی ہے ، ایمنسٹی والے ایسی ہوائیاں چھوڑتے رہتے ہیں ، ویسے جھوٹے اعداد و شمار میں تم نے ساری دنیا کی بجلی پاکستان کے ناویں کروادی تھی ، وہ تو پی ٹی آئی والے آئے تو اس کو بریک لگی ورنہ آج پاکستان جاپان کو بھی بجلی دے رہا ہوتا
چل چھوڑ یار جپانی توں کرلییاں تل کے کھا