شہباز شریف کےمقدمات کی سماعت براہ راست نشر ہونی چاہیے:فواد چودھری

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Problem is that Islami Jamhoria's Constitution does not allow it, unless "parlay-ment" changes it and "siprum kort" ratifies it.
Just a pipe dream until then.
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
بالکل ہونی چاہیے ، شاہد خاقان عباسی ، خواجہ آصف ، احسن اقبال ، سعد رفیق سب کے کیسوں کی براہ راست نشریات ہونی چاہیے تاکہ لوگوں کو پتا چلے کہ حکومت کے الزامات کتنے بودے ہیں اور عدالتیں کیوں انہیں رہا کردیتی ہیں
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
آج ہی سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے ، سپریم کورٹ کے مطابق نیب نے خورشید شاہ اور خاندان کی جائیدادوں کی قیمت آج کی مارکیٹ ویلیو کے حساب سے لگائی ہے لیکن جب وہ خریدی گئیں تھیں تب کی قیمت کو بغیر کوئی وجہ بتائے تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے ، مثلاً اگر کوئی جائیداد ٣٠ سال پہلے ایک لاکھ میں خریدی گئی اور اب اس کی مارکیٹ ویلیو ایک کروڑ ہوگئی ہے تو نیب ایک لاکھ کی آمدن کے بجائے ایک کروڑ کی آمدن کے ذرائع پوچھ رہا ہے

https://www.dawn.com/news/1671341/supreme-court-declares-further-detention-of-khurshid-shah-illegal