کراچی:نیب کاسابق میونسپل کمشنر کےگھر چھاپہ،سونے کی اینٹیں،بھاری کرنسی برآمد

note-karachi-gold.jpg

دنیا نیواز کے مطابق نیب نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے، ملزمان کے قبضے سے سونے کی اینٹیں، بٹن، ڈالرز، درہم اور پرائز بانڈز برآمد ہوئے۔

ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن کے ہمراہ گرفتار ہونے والے دونوں ملزمان میں اکاونٹ آفیسر وکاش اور آڈٹ آفیسر دھرم ویر شامل ہیں، ملزمان کی گرفتاری میں کئی ملین کی ٹی ٹی کی رسیدیں بھی ہاتھ لگ گئیں۔

FJ7klN0WUAAwcBl.jpg

ترجمان نیب کے مطابق ملزموں سے سونے کی اینٹیں، بٹن، ڈالرز، درہم، ریال اور پرائز بانڈز بھی برآمد ہوئے، برآمد کی گئی رقم کو گننے کیلئے مشینوں کا استعمال کرنا پڑا۔

FJ7kj8rWYAMSIie.jpg

ترجمان نیب کے مطابق کورنگی میونسپل کارپوریشن کیلئے آئل خریداری اور دیگر امور میں کرپشن کی گئی، رشوت لیکر ٹھیکے دیئے جاتے، کم آئل لیکر زیادہ کی رسیدیں کاٹی جاتی تھیں ملزموں نے اسی طرح کے گھپلوں سے بڑی رقم جمع کر رکھی تھی۔

FJ7kltlXMAAiLma.jpg

FJ7kks5XEAAQsan.jpg
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
note-karachi-gold.jpg

دنیا نیواز کے مطابق نیب نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے، ملزمان کے قبضے سے سونے کی اینٹیں، بٹن، ڈالرز، درہم اور پرائز بانڈز برآمد ہوئے۔

ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن کے ہمراہ گرفتار ہونے والے دونوں ملزمان میں اکاونٹ آفیسر وکاش اور آڈٹ آفیسر دھرم ویر شامل ہیں، ملزمان کی گرفتاری میں کئی ملین کی ٹی ٹی کی رسیدیں بھی ہاتھ لگ گئیں۔

ترجمان نیب کے مطابق ملزموں سے سونے کی اینٹیں، بٹن، ڈالرز، درہم، ریال اور پرائز بانڈز بھی برآمد ہوئے، برآمد کی گئی رقم کو گننے کیلئے مشینوں کا استعمال کرنا پڑا۔

ترجمان نیب کے مطابق کورنگی میونسپل کارپوریشن کیلئے آئل خریداری اور دیگر امور میں کرپشن کی گئی، رشوت لیکر ٹھیکے دیئے جاتے، کم آئل لیکر زیادہ کی رسیدیں کاٹی جاتی تھیں ملزموں نے اسی طرح کے گھپلوں سے بڑی رقم جمع کر رکھی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1485876276145823749
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے شرجیل میمن بھی اربوں روپے سمیت پکڑا گیا، اس کا کسی نے بال بھی بیکا نہی کیا، آزاد پھر رہا ہے باقی کرپٹ چوروں کی طرح، اس میمن چور کا بھی کوئ کچھ نہی بگاڑ سکے گا۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
note-karachi-gold.jpg

دنیا نیواز کے مطابق نیب نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے، ملزمان کے قبضے سے سونے کی اینٹیں، بٹن، ڈالرز، درہم اور پرائز بانڈز برآمد ہوئے۔

ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن کے ہمراہ گرفتار ہونے والے دونوں ملزمان میں اکاونٹ آفیسر وکاش اور آڈٹ آفیسر دھرم ویر شامل ہیں، ملزمان کی گرفتاری میں کئی ملین کی ٹی ٹی کی رسیدیں بھی ہاتھ لگ گئیں۔

View attachment 5044

ترجمان نیب کے مطابق ملزموں سے سونے کی اینٹیں، بٹن، ڈالرز، درہم، ریال اور پرائز بانڈز بھی برآمد ہوئے، برآمد کی گئی رقم کو گننے کیلئے مشینوں کا استعمال کرنا پڑا۔

View attachment 5042

ترجمان نیب کے مطابق کورنگی میونسپل کارپوریشن کیلئے آئل خریداری اور دیگر امور میں کرپشن کی گئی، رشوت لیکر ٹھیکے دیئے جاتے، کم آئل لیکر زیادہ کی رسیدیں کاٹی جاتی تھیں ملزموں نے اسی طرح کے گھپلوں سے بڑی رقم جمع کر رکھی تھی۔

View attachment 5045

View attachment 5043
Baqi Muncipal commissioner es say bhi zyada curruption kyae huway hain....sab ko pakro...
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
note-karachi-gold.jpg

دنیا نیواز کے مطابق نیب نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے، ملزمان کے قبضے سے سونے کی اینٹیں، بٹن، ڈالرز، درہم اور پرائز بانڈز برآمد ہوئے۔

ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن کے ہمراہ گرفتار ہونے والے دونوں ملزمان میں اکاونٹ آفیسر وکاش اور آڈٹ آفیسر دھرم ویر شامل ہیں، ملزمان کی گرفتاری میں کئی ملین کی ٹی ٹی کی رسیدیں بھی ہاتھ لگ گئیں۔

View attachment 5044

ترجمان نیب کے مطابق ملزموں سے سونے کی اینٹیں، بٹن، ڈالرز، درہم، ریال اور پرائز بانڈز بھی برآمد ہوئے، برآمد کی گئی رقم کو گننے کیلئے مشینوں کا استعمال کرنا پڑا۔

View attachment 5042

ترجمان نیب کے مطابق کورنگی میونسپل کارپوریشن کیلئے آئل خریداری اور دیگر امور میں کرپشن کی گئی، رشوت لیکر ٹھیکے دیئے جاتے، کم آئل لیکر زیادہ کی رسیدیں کاٹی جاتی تھیں ملزموں نے اسی طرح کے گھپلوں سے بڑی رقم جمع کر رکھی تھی۔

View attachment 5045

View attachment 5043
Will there be any action, like really arresting this criminal, charging him for the crimes he had been in, or after making this exciting scene the drama will be closed as usual?
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
پہلے شرجیل میمن بھی اربوں روپے سمیت پکڑا گیا، اس کا کسی نے بال بھی بیکا نہی کیا، آزاد پھر رہا ہے باقی کرپٹ چوروں کی طرح، اس میمن چور کا بھی کوئ کچھ نہی بگاڑ سکے گا۔

کرپٹ عدلیہ مردہ باد۔۔۔ جو 7 ارب کے بانڈ کو 50 روپے میں تبدیل کرا دے۔۔۔