ویڈیو:مہنگائی سے متعلق سوال پر امریکی صدر کی رپورٹر کو گالی

biden-galii2i1i133.jpg

امریکا میں ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے متعلق امریکی صدر سے سوال پوچھنا صحافی کو مہنگا پڑ گیا، فوکس نیوز کے رپورٹر سے سوال کیا تو جوزف بائیڈن گالیوں پر اتر آئے۔

امریکی نیوز چینل سی این این کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران فوکس نیوز کے رپورٹر پیٹر ڈوسی نے صدر بائیڈن سے سوال کیا کہ ’ آپ مہنگائی سے متعلق سوال کا جواب دیں گے؟ کیاآپ کو لگتا ہے کہ مڈٹرمز میں بڑھتا ہوا افراط زر سیاسی ذمے داری ہے؟

رپورٹر کے اس سلگتے ہوئے سوال نے جو بائیڈن کو طیش میں مبتلا کردیا اور انہوں نے جذبات سے عاری چہرے کے ساتھ رپورٹر کو فحش گالی بک دی۔ جسے مائیک پر وہاں موجود افراد نے سن لیا۔ تاہم فوکس نیوز کے نمائندے کا کہنا ہے کہ بائیڈن نے اس واقعے کے ایک گھنٹے بعد ہی مجھے فون کرکے اپنی غلطی تسلیم کی اور معافی مانگ لی تھی۔

صحافی پیٹر ڈوسی کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن سے فون پر خوش گوار موڈ میں بات ہوئی اور انہوں نے اپنی بات بھی واضح کردی۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے صدر کو بتایا ہے کہ میں آئندہ بھی غیر متوقع سوالات کرتا رہوں گا جس کا صدر نے مثبت جواب دیا۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
امریکہ میں صحافت پر حملہ پالستان کی طلو ک۔۔ت اور حامد میر نجم شٹی کی گھر کی صحافتی تنظیموں کے پچھواڑوں میں آگ کے الاؤ دہک اٹھے حامد میر اینڈ کمپنی نے بھوک ہڑتال کردی
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
امریکہ میں صحافت پر حملہ پالستان کی طلو ک۔۔ت اور حامد میر نجم شٹی کی گھر کی صحافتی تنظیموں کے پچھواڑوں میں آگ کے الاؤ دہک اٹھے حامد میر اینڈ کمپنی نے بھوک ہڑتال کردی
In ko sahafat ke azadi nahi Sahafat ke badmashi chahiye hoti hai Rana ji
 
Khi

MPA (400+ posts)
that was off the record
and it was a stupid Q
he did the right thing.
Why exactly was it a stupid question?

Inflation is one of the biggest problem in the US now a days and US governments fiscal policy isn’t addressing it at all. This is why its one of the main Question in context of covid handling by the government.

you seem to be clueless yourself.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

لگتا ہے صحافیوں کے ساتھ کتے کی اصطلاح آیندہ انٹر نیشنل ڈکشنری کا حصہ بننے والی ہے
?
 
RajaRawal111

He replied in such a polite and with a smile, aur thezeeb kay dyrey main reh kar kaya... SOB?
عمران خان کو بھی چاہیے ننگی ننگی گالیاں دیا کرے اس کو جو مہنگائی مہنگائی کا رٹا ڈالے