پاکستان کی پہلی خاتون سپریم کورٹ کی جج عائشہ ملک کون ہیں؟

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Jo bi ha Lekin ha Lohar court se.​
حیرت ہورہی ہے اس قوم کی عقل پر۔۔
یعنی ان کی ستر سالہ تاریخ میں جو کام مرد نہ کرسکے وہ اب عورت کرلے گی
کیا انصاف کا نظام جنس بدلنے سے بہتر ہوگا۔۔ یا ، قوانین کی بہتری سے بہتری آئے گی۔۔

یہ فواد چوہریوں جیسے لبڑلوں کے دل کی تسکین ، اور کالے انگریزوں کا اپنے گورے انگریزوں کو خوش کرنا تو ہو سکتا ہے، مگر جب تک قوانین میں تبدیلیاں نہیں لاوگے۔۔ اور ان ججوں کو بھی کٹہرے میں نہیں لاوگے۔۔ بہتری کی امید کم ہی ہے۔۔

 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں یہ بات بتانا ضروری ہے کہ انکے کام کرنے نہ کرنے سے مجھے کوئی غرض نہیں۔۔
صرف قوم کی ''تاریخ رقم کردی'' جیسے ڈرامائی الفاظ سے چڑ ہے۔۔

تاریخ رقم تب ہوگی جب ملک میں انصاف ملے گا۔۔

اگر اس طرح تاریخ رقم کرنا کارنامہ ہوتا تو نواز نورے نے بھی تاریخ رقم کی تھی تیسری بار وزیر اعظم بن کر۔۔
پھر کیا ہو ا ؟​
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
اور تو ہمیں معلوم نہیں کہ وہ کون ہیں ما سوائے یہ کہ 'اسلامی جمہوریہ پاکستان' میں انکی گواہی آدھی ہے. اگر ایسا نہیں تو یہ 'اسلامی جمہوریہ' نہیں ہے. پھدو کھاتہ کب تک چلے گا.